

معمار قوم
3.1K posts




@Farzand_e_Iqbal گورنمنٹ خود STI کو تنخواہ نہیں دے رہی تین ماہ چھٹیوں والی۔ پاکستان میں پہلی بار ایسا منسٹر آیا ہے جو نکما ترین ہے۔ اس سے اچھا ہے مریم نواز میاں مجتبع شجاع الرحمن کو لگا دے۔

چنیوٹ کے ایک سرکاری اسکول میں بجلی کے زائد بل کے باعث کلاس رومز کے پنکھے بند کر دیے گئے، طلبہ شدید گرمی اور اذیت ناک صورتحال میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ یہ صورتحال تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر سوالیہ نشان ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف فوری نوٹس لیں اور اس سنگین غفلت کا ازالہ کرتے ہوئے طلبہ کو فوری ریلیف فراہم کریں۔ @MaryamNSharif




ایک بچہ مسلسل پروموٹ ہوتے ہوتے کلاس تیسری تک پہنچ گیا ہے لیکن وہ پڑھنے لکھنے میں بہت کمزور ہے اور بنیادی صلاحیتیں بھی نہیں رکھتا۔ ایسے بچے کو کس طریقے سے پڑھایا جائے تاکہ وہ اپنی کمزوری دور کر سکے اور اپنی کلاس کے ساتھ بھی چل سکے؟

سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے سائنس ٹیچرز یونیورسٹیز کے ٹاپر ہیں ۔ پنجاب کا واحد ڈپارٹمنٹ جس کے پاس سب سے ذیادہ سائنس گریجویٹ ہیں۔ پڑھے لکھے ہیں سب سے ذیادہ یہ لوگ ۔ ایسے قابل افراد کسی اور محکمے کے پاس نہیں




