Muhammad HUMAIR Ali Khan
83 posts

Muhammad HUMAIR Ali Khan retweetledi

بٹ کوائن پیزا ڈے: نیکی کی کوئی سرحد نہیں
گرم جوشی اور محبت کی بدولت، ایچ ٹی ایکس کمیونٹی اوکاڑہ، پاکستان کا سفر کر کے 42 جی ڈی پبلک سکول اور مقامی مسجد کا دورہ کیا۔ ہم نے ایک دل کو چھو لینے والا تعلیمی امدادی پہل کا آغاز کیا، جس سے 120 مقامی بچوں کو دیکھ بھال اور مسکراہٹیں ملیں۔
ہمارے کیئر پیکجز میں شامل تھے:
محبت سے بھرے 20 سکول بیگ
10 صاف ستھرے نئے سکول یونیفارم سیٹ
50 خوبصورت اسٹیشنری تحفہ سیٹس
120بچوں کے لیے مزے دار اسنیک پیک۔ کیونکہ ہر چھوٹی سی نیکی پہاڑوں اور سمندروں کو پار کر کے نوجوان دلوں کو گرم کر دیتی ہے۔ ایچ ٹی ایکس پاکستان سماجی ذمہ داری کے ساتھ پوری طرح وابستہ ہے — محبت کو حقیقی عمل میں تبدیل کرتے ہوئے، خوابوں کے راستے کو روشن کرتے ہوئے، اور ان بچوں کو ایک روشن مستقبل کی طرف رہنمائی کرتا ہے ۔
#BitcoinPizzaDay #HTXCommunity #Humanity #HTXPakistan




اردو
Muhammad HUMAIR Ali Khan retweetledi

ایڈوانس عید الاضحیٰ مبارک
عید الاضحیٰ ہمیں صبر، قربانی اور اللہ پر بھروسے کی یاد دلاتا ہے۔
کریپٹو میں بھی یہی بات سب سے اہم ہے — صبر اور بھروسہ۔ ایچ ٹی ایکس والے، آپ کے نزدیک صبر کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟
#CryptoMarket #Hajj #EidUlAzha #HTXPakistan

اردو

Follow htx pakistan for more exciting updates
HTX Pakistan@HTX_Pakistan
حج کے مقدس سفر پر جانے والے تمام پاکستانی حجاجِ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اللہ پاک آپ کے حج کو قبول فرمائے اور آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ واپس لوٹائے۔ آمین۔ ایچ ٹی ایکس پاکستان آپ کے ساتھ ہے۔ #CryptoTradingLife #Hajj #HTXPakistan
English
Muhammad HUMAIR Ali Khan retweetledi

ایچ ٹی ایکس پاکستان 200 یو ایس ڈی ٹی کا انعام!
بس یہ کریں:
@HTX_Pakistan
ایچ ٹی ایکس پاکستان کو فالو کریں!
اس پوسٹ کو ری ٹویٹ کریں!
کمنٹ کریں “کریپٹو” + ۳ پاکستانی دوستوں کو ٹیگ کریں!
10ونرز کو 20یو ایس ڈی ٹی ملیں گے!
ایونٹ کا دورانیہ: 6 مئی سے 13 مئی تک!
#CryptoGiveaway #HTXPakistan #Crypto

اردو
Muhammad HUMAIR Ali Khan retweetledi

مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔
ایسے وقت میں صبر اور سوچ سمجھ کر فیصلے لینا سب سے اہم ہے۔
ایچ ٹی ایکس والے، آپ اس صورتحال میں کیا سوچ رہے ہیں؟
اپنا خیال شیئر کریں
#CryptoMarket #BTCprices #HTXPakistan #CryptoExchanges

اردو
Muhammad HUMAIR Ali Khan retweetledi

ایچ ٹی ایکس پاکستان کمیونٹی دن بہ دن بڑھ رہی ہے۔
آپ کو اس کمیونٹی کا حصہ بننے پر کیا لگتا ہے؟
اپنا تجربہ ایک لائن میں شیئر کریں
#CryptoConnections #CryptoCommunity #HTXPakistan #CryptoExchanges

اردو
Muhammad HUMAIR Ali Khan retweetledi

مارکیٹ ہر روز نئی صورتحال پیش کر رہی ہے۔
اس اتار چڑھاؤ میں سب سے اہم چیز کیا ہوتی ہے؟
آپ کی رائے ضرور شیئر کریں
#CryptoCurrencyMarket #CryptoTrading #HTXPakistan

اردو

@HTX_Pakistan @ZeeKhan56 @Sifat0070 @Shansalik @BG_mr_jack @CryptoAsmi @SalmaKainat @mehwish565656 @abdullah78553 @unfazedG Will try next time 😁
English

ایکٹیویٹی اختتام کو پہنچ گئی!
آپ سب کا شکریہ کہ آپ سب نے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
درج ذیل 10 خوش قسمت فالورز 20یو ایس ڈی ٹی انعام جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں
@Zeekhan56
@Sifat0070
@Shansalik
@BG_mr_jack
@CryptoAsmi
@Salmakainat
@mehwish565656
@abdullah78553
@unfazedG
@Umer_SunX3
اگلہ قدم:
اپنا ایچ ٹی ایکس یو آئی ڈی48 گھنٹوں کے اندر آفیشل اکاؤنٹ کو پرائیویٹ میسج (DM) کر دیں۔لیول 3 تصدیق مکمل کرنا نہ بھولیں، ورنہ انعام آپ کے اکاؤنٹ میں نہیں پہنچ سکے گا۔
ایک بار پھر تمام ونرز کو مبارکباد!
#CryptoGiveaway #FreeUSDT #CryptoMarket #HTXPakistan

اردو
Muhammad HUMAIR Ali Khan retweetledi

بی ٹی سی جب 5 ہزار ڈالر گرتا ہے تو دل بھی گر جاتا ہے۔
اور جب 5 ہزار اوپر جاتا ہے تو دل کہتا ہے "ابھی تو مزہ آنا باقی ہے بھائی"
آپ سب کادل کب دھڑکا تھا؟
شیئر کرو!
#BTCPrice #CryptoPrediction #HTXPakistan

اردو
Muhammad HUMAIR Ali Khan retweetledi

صبح بخیر پاکستانیو! ☀️📷
نئی صبح، نئی امیدوں کے ساتھ شروع کریں۔
ایچ ٹی ایکس آج بھی آپ کے ساتھ ہے — محفوظ، تیز اور آسان۔
آج کےدن کی شروعات کیسے کرنی ہیں ؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں
#CryptoMarket #JummahMubarak #HTXPakistan

اردو
Muhammad HUMAIR Ali Khan retweetledi

شام ہو گئی ہے!
دن بھر کی مصروفیت کے بعد تھوڑا آرام کر لیں۔
مارکیٹ اب بھی کھلی ہے اور ایچ ٹی ایکس 24/7 آپ کے ساتھ ہے۔ آج کا دن کیسا رہا؟
ٹریڈنگ سیشن کیسا گزرا؟
کوئی خاص کوائن آپ کی نظر میں ہے؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں
#CryptoTrend #CryptoGems #JummahMubarak #HTXPAkistan

اردو
Muhammad HUMAIR Ali Khan retweetledi

گڈ نائٹ پاکستانیو !
کل ہفتہ ہے ، مطلب کے ویک اینڈ آگیا ہے ۔تو صرف گھر میں گھر والو کے ساتھ وقت گزاریں گے یا پھر ایچ ٹی ایکس پر ٹریڈنگ کا بھی کوئی سین ہوگا؟
ایچ ٹی ایکس تو 24/7 کھلا ہے — جب دل کرے ٹریڈ کر لیں۔ اچھی نیند لو!
نیا ہفتہ نیا موقع ....انشاءاللہ
#CryptoTrend #Jummah #WeekendVibes #HTXPakistan

اردو
Muhammad HUMAIR Ali Khan retweetledi

یہ ایونٹ18 مئی تک جاری رہئیگا ۔وقت آنے پر ہم لکی ونرز کے نام پوسٹ کرنگے ۔
شکریہ
#GiveawayAlert #CryptoGiveAway #CryptoMarket #HTXPakistan @HTX_Global
HTX Pakistan@HTX_Pakistan
ایچ ٹی ایکس پاکستان 200 یو ایس ڈی ٹی کا انعام! بس یہ کریں: @HTX_Pakistan ایچ ٹی ایکس پاکستان کو فالو کریں! اس پوسٹ کو ری ٹویٹ کریں! کمنٹ کریں “کریپٹو” + ۳ پاکستانی دوستوں کو ٹیگ کریں! 10ونرز کو 20یو ایس ڈی ٹی ملیں گے! ایونٹ کا دورانیہ: 6 مئی سے 13 مئی تک! #CryptoGiveaway #HTXPakistan #Crypto
اردو
Muhammad HUMAIR Ali Khan retweetledi

پچھلے ہفتے مارکیٹ میں بہت اتار چڑھاؤ رہا…
آپ کا پچھلا ہفتہ کیسا گزرا؟
کچھ خاص سیکھا یا کوئی اچھا ٹریڈ ؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں
#CryptoMarket #btctroll #HTXPakistan @HTX_Global

اردو