

Muhammad Talha
3K posts




وہ وفادار فینز حاضری لگائیں ❤️ جو آج بھی بابر اعظم کے ساتھ کھڑے ہیں..







Well played but missed well deserve fifty 😣 #BabarAzam𓃵


ٹوٹل کُل اوقات !! بابر کی ایک بات بہت اچھی ہے کبھی بھونکنے والوں کو جواب نہیں دیتا ! #BabarAzam





BABAR BUBBLE KHAYE @iamqadirkhawaja gainda bhonky ga BABAR PERFROM KRY GENDA BHONKY GA BABAR NA KHELAY GAINDA BHONKY GA BABAR SHOPPING KRY GAINDA BHONKY GA BABAR BETHY CHALY SOYE JAGAY @iamqadirkhawaja gainda bhonky ga Aee mslaa sara rating ka😭🤡 #PAKvsBAN


Babar se fursat mily tu koi tweets pieces articles Hasan, Shaheen, Saud, Rizwan Salman per bhe kerlien Shukrya

فیضان بھائی اختلافِ رائے ہمیشہ خوبصورت ہوتا ہے جب اس میں توازن اور احترام موجود ہو اور آپ کی بات میں یہ دونوں عناصر ہیں۔ میرا مؤقف بھی بنیادی طور پر یہی تھا کہ کرکٹ ایک ٹیم گیم ہے اور کسی ایک کھلاڑی کو مکمل قصور وار یا مکمل ذمہ دار ٹھہرانا درست نہیں۔ البتہ مسئلہ وہاں پیدا ہوتا ہے جہاں تنقید اور تعریف کے پیمانے سب کیلئے یکساں نہ رہیں۔ اگر ایک کھلاڑی کے چند اچھے شاٹس پر غیرمعمولی بیانیہ تشکیل پاتا ہے جبکہ دوسرے مسلسل پرفارم کرنے والوں کیلئے وہی شدت نظر نہیں آتی تو سوال ضرور اٹھتے ہیں۔فینز کا جذبہ اپنی جگہ قابلِ احترام ہے، مگر صحافت کی اصل خوبصورتی یہی ہے کہ وہ تعلق، پسند اور رجحان سے اوپر اٹھ کر ایک جیسا احتساب کرے۔ اختلاف شاید یہی ہے کہ میدان میں سب کیلئے ایک ہی معیار ہونا چاہیے۔باقی بھاگ لگے رہن

