کوئی بھی ملزم دوران تفتیش برھنہ کئے جانے کا ثبوت عدالت میں پیش کر سکتا ھے؟
یہ کسی صورت ممکن نہ ھے-
کیمرا مانیٹرنگ دوران ریمانڈ لازمی کی جائے، ملزم کی برھنہ تصاویر بھی عدالت سے شرم کے مارے شئیر نہیں جا سکتیں-
اسلام آباد ھائیکورٹ نوٹس لے اور اسلام آباد پولیس کا قبلہ درست کرے
انسان کی عزت نفس سب سے بڑی چیز ہے، ہمارا دین عزت نفس کے ارد گرد ہے، اور شہباز گل کی بطور سیاسی ورکر عزت نفس مجروح کی گئی۔
پاکستان بدل چکا ہے، خوف کے بُت عوام نے توڑ دیے ہیں،!
" مجھ پر پریشر ڈالا جارہا ہے عمران خان اور PTI کے خلاف بیان دو لیکن میں نے آج تک کوئی بیان نہیں دیا آج کے بعد بھی اگر میرا تحریری بیان بھی اجائے تو وہ میرا بیان تصور نا کیا جائے وہ تشدد سے لیا ہوا بیان ہو گا میرا بھروسہ جج صاحب صرف آپ پر ہے " شہباز گل کی عدالت کے سامنے گفتگو
پہلے شہباز گل نے کہا کہ مجھے ننگا کر کہ مارا گیا اور اب جمیل فاروقی کہ رہے ہیں کہ میرے ساتھ بھی ایسا ہی سلوک کیا گیا ہے، اسلام آباد پولیس کے اس غیرقانونی عمل کا سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہیئے یا 22 کروڑ عوام ننگے ہونے کے بعد کچھ کیا جائے گا؟
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
اکبر ناصر خان کرپشن انکوئری میں 29 الزامات میں مجرم پایا گیا اور جسکو ملازمت سے برخاست کرنی کی سفارش کی گئی تھی شہباز شریف نے اسی کو IG اسلام آباد بنا کر سیاسی مقدمات بنوائے۔ جب وزیراعظم مجرم ہو تو اپنے ماتحت بھی مجرم ہی لگائے گا
پاکستان ان سب کےلئے مزاق سے بڑھ کر اور کچھ نہیں
اب قانون کے مطابق چلنا دہشت گردی اور تشدد کو جائز قرار دیا جا رہا ہے۔
عمران خان نے کیس کرنے کی دھمکی دی جو قانونی راستہ ہے اس بات پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کر لیا اور جو دہشتگرد ہیں جنہوں نے سرعام گولیاں چلائیں وہ وزارتوں کے مزے لے رہے ہیں، یہ ملک کو کس سمت لے جا رہے ہیں۔
ان پابندیوں سے آپ عمران خان کو مزید عوام کا جنون بناتے جا رہے ہیں، عوام ڈھونڈ ڈھونڈ کر تقریر سن رہی ہے۔ آپ عمران خان کو وہ بنا رہے ہیں جو آپ نے سوچا بھی نہیں کہ پاکستان میں کبھی کوئی سیاسی لیڈر بن سکتا ہے اور اسے ہینڈل کرنا ناممکن ہو جائے گا۔
منقول
#امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور
اور جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کئے ہیں ہم ان کو ایسے باغات میں داخل کریں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، یہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہ اللہ کا سچا وعدہ ہے، اور اللہ سے زیادہ بات کا سچا کون ہوسکتا ہے؟
سورۃ النساء آیت نمبر 122
اور لوگوں نے اُسے چھوڑ کر ایسے خدا بنارکھے ہیں جو کچھ پیدا نہیں کرتے، بلکہ خود پیدا کئے جاتے ہیں، اور جن کا خود اپنے نقصان یا فائدے پر بھی کوئی بس نہیں چلتا، اور نہ کسی کا مرنا یا جینا اُن کے اختیار میں ہے، نہ کسی کو دوبارہ زندہ کرنا۔
﴿سورۃ الفرقان، ۳﴾
قومی اسمبلی پر ضمنی انتخابات میں جو خان نے 9 کی 9 نشتوں سے خود لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تو خان PDM اور انکے سہولتکاروں کو ساری نشتوں سے جیت کے بتائیں گے کہ دیکھو میں تواڈے لئے کلا ای کافی اں۔ ان شاءاللہ
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔ ﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾