Muhammad Younas M.Siddique
16.4K posts

Muhammad Younas M.Siddique
@Muhamma63689838
(Student) Civil Engineering

سبحان اللہ وبحمدہ❤️❤️🩵🩵

میرے کھلیں گے کب نصیب موت بھی آ گئی قریب 🤲🥺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #اردو_زبان


کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا؟ نہیں پڑھا تو پڑھ لیجیے .... سب سے افضل درود شریف !!! @MatiullahSaeed

سیدنا انسؓ فرماتے ہیں کہ میں نےدس سال مدینہ میں آپ ﷺکی خدمت کی، میں ایک کمسن بچہ تھا،میرا ہر کام اس طرح نہ ہوتا تھاجیسے میرے آقا کی مرضی ہوتی تھی،لیکن آپ ﷺنے کبھی بھی مجھ سے اف تک نہیں کہا اور نہ مجھ سے یہ کہا: تم نے ایسا کیوں کیا؟ یا تم نےایسا کیوں نہیں کیا؟ (ابوداؤد:۴۷۷۴)

اپنی آنکھوں سے مدینے کا سماں دیکھتے ہیں کتنے خوش بخت ہیں جو ان کا جہاں دیکھتے ہیں مجھ کو معلوم ہے اک دن وہ بلأیں گے ضرور اعلئ ادنئ میرے آقا جی کہاں دیکھتے ہیں

🤍🌼 *.قــؔـربان جــؔـاؤں* *اُنــؔـکی مــؔـحبّت پــؔـہ* *جــؔـن کــؔـے آخــؔـری الفــؔـاظ تــؔـھے* *میــؔـری اُمّــؔـت ۔ میــؔـری اُمّــؔـت _____!❤🩹* *صَــلَّى اللّٰـــهُ عَلَيْـــهِ وآلہ وَسَـــلَّم__🕊️🌼*

#Assalamu__Alaikum_________ नसीब चमके है फर्शियों के अर्श के चांद आ रहे हैं झलक से जिनकी फलक है रौशन वो शमश तशरीफ ला रहे हैं......✍️♥️ #Morning

