@IqAwais آپ کی پیش کردہ ای میل صرف ایک فرد کی لاعلمی کا اعتراف ہے، آپ کی سچائی کا سرٹیفکیٹ نہیں۔
علمی بزدلی چھوڑیں اور ٹروفی ہنٹنگ کے بجائے اصل دلیل کا سامنا کریں!
ایک ای میل موصول ہوئی ہے
آخری وقت تک مجھ کو یقین تجھ پہ رہا
لم یزل! صبر میں برباد ہوئے، میرے خواب
السلام علیکم سر،
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
سر، میں حافظ نسیم قریشی پاکستان کے ضلع مظفر گڑھ سے ہوں۔
میں حافظِ قرآن ہوں اور دو سالہ درس نظامی کی تعلیم بھی حاصل کی۔ اہلِ حدیث گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں۔ ہمارے گھر میں شدید قسم کا مذہبی ماحول ہے۔ میں خود جمعہ کا خطاب بھی کرتا رہا ہوں اور جماعت الدعوۃ کا حصہ بھی رہا ہوں۔
ابھی میں USA کی ایک چھوٹی سی کمپنی کے ساتھ ریموٹلی کام کر رہا ہوں میڈیکل بلنگ کا۔
سر، تقریباً دو سال پہلے گریجویشن مکمل کرنے کے بعد میں اپنے ایک عزیز رشتہ دار کے پاس حیدرآباد گیا۔ ان کا تعلق میڈیکل فیلڈ سے ہے۔ وہاں ان سے پہلی بار وجودِ خدا، رسالتِ مآب ﷺ، اسلامی ادب اور خواتین کے حقوق جیسے موضوعات پر سوالات سنے۔
میری حالت یہ تھی کہ کاٹو تو خون نہیں نکلتا۔ میرے پاس کسی سوال کا کوئی جواب نہیں تھا۔ میں سوچ رہا تھا کہ ان لوگوں میں یہ سوالات اٹھانے کی جرأت کیسے پیدا ہوئی۔
لیکن میں نے اپنے ٹوٹے پھوٹے علم کے ساتھ انہیں مطمئن کرنے کی پوری کوشش کی۔ مزید کتابیں بھی پڑھیں کہ ان صاحب کو جھوٹا کروں گا۔ مگر یقین کریں، جب بھی کوئی حدیث یا آیت پڑھتا تو خود ہی شرماتا اور جھنجھلاتا۔ کیونکہ پہلی بار میں ان چیزوں کو بہت عقیدت کی عینک اتار کے پڑھ رہا تھا۔
پھر اسی طرح کچھ سائنس سے متعلق اور فری تھنکرز ٹائپ گروپس میں شامل ہوا۔ وہاں بھی ایسے ہی سوالات دیکھ کر، جواب ملنے کی بجائے سوالات پر سوالات جنم لیتے گئے۔ ایک وقت ایسا آیا کہ میں خود کو کسی ترازو میں رکھ ہی نہیں پا رہا تھا۔ کبھی اپنے آپ کو کافر سمجھتا، پھر توبہ کرتا، مگر یہ سوالات میرا پیچھا کبھی نہ چھوڑتے۔
پھر سر، اتفاق سے پچھلے تین ماہ سے میں آپ کی اور ڈاکٹر فراز صدیقی صاحب کی بہت ساری ویڈیوز دیکھ رہا ہوں اور اب بھی دیکھتا ہوں۔
یقین کریں سر، میں سب سے پہلے اپنے ان عزیز رشتہ دار کا، پھر آپ کا اور ڈاکٹر فراز صاحب کا بے حد شکر گزار ہوں کہ آپ لوگوں نے مجھے افسانوی زندگی اور جاہلانہ سوچ سے باہر نکال کر ایک نئی سوچ سے روشناس کرایا۔ جہالت پر مبنی مذہبی پابندیوں سے آزادی دی۔
بہت بہت شکریہ آپ سب کا جنہوں نے اس نظام سے مجھے نکلنے میں مدد کی۔
سر، دنیا کو دکھانے کے لیے میں آج بھی مسلمان ہوں، لیکن اندر سے میں اب اتھیسٹ ہوں۔
آپ کے ساتھ بہت دیر سے اپنے دل کی باتیں کرنا چاہتا تھا، مگر ہمیشہ ڈر اور ہچکچاہٹ رہی کہ شاید آپ مجھے نہ سنیں۔ لیکن جب میں نے آپ کے عام اور خاص احباب کے ساتھ آپ کی سٹریم دیکھیں تو حوصلہ ہوا کہ آپ سے ضرور بات کروں۔
سر، آپ لوگوں کی وجہ سے میں اب ایک right track پر ہوں۔ اب صرف انسانیت کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہوں۔ بس یہی احساس ہے۔
میں آپ کے ساتھ اپنی موجودہ اور 2024 کی ایک ایک تصویر بھی شیئر کرنا چاہتا تھا، مگر فی الحال میڈیا بھیجنے میں ناکام ہوں۔
سر، آپ کا بہت بہت شکریہ اپنا قیمتی وقت دینے کے لیے۔
@IqAwais ای میل لکھنے والا اب دوغلی زندگی گزار رہا ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ الحاد نے اسے کوئی بہادری یا سچائی نہیں دی بلکہ ایک جھوٹا انسان بنا دیا ہے۔
@IqAwais انسانی لاعلمی کو حقیقت کی نفی کے لیے استعمال کرنا ایک منطقی مغالطہ ہے۔
کسی شخص کا جواب نہ جاننا اس بات کی دلیل نہیں کہ جواب موجود ہی نہیں ہے۔
Absence of evidence is not the evidence of absence.
@IqAwais کسی مقدس اسلوب کی بھونڈی نقالی دراصل آپ کے فکری بانجھ پن اور ادبی یتیمی کا اشتہار ہے۔ اپنی بات کہنے کے لیے اپنی آواز موجود نہیں، اس لیے دوسروں کے لہجے ادھار مانگ کر دانشور بننے کی سستی کوشش کر رہے ہیں۔ یاد رکھیں نقالی سے آپ صرف نقال کہلا سکتے ہیں، مفکر نہیں۔ اپنی پہچان پیدا کریں!
سورہ الفوج
اور کیا دشمنوں نے نہیں دیکھا
کیسے آرمی چیف نے وزیراعظم منتخب کیا
گائے کے چمڑے سے بنے جوتوں کو پالش کروایا
اور پھر وزیراعظم کی پیٹھ کو سہلایا
جب سورج آسمان کی سیاہی میں گم ہو جاتا ہے
تو ویگو ڈالہ ہر اس شخص کو اٹھا لیتا ہے
جس نے کبھی آرمی چیف کی سیاست پر سوال اٹھایا تھا
ہاں اگر وہ شخص توبہ کر لے اور اطاعت گزار ہو جائے
تو آرمی چیف بخشنے والا مہربان ہے
صدق اللہ ھوالعظیم
@IqAwais 14 سو سال پرانی تاریخ کو آج کے قوانین سے تولنا Anachronism ہے۔
الحاد کا مطلب منطق سے عاری ہونا نہیں ہوتا ، لیکن آپ کا یہ سستا طنز ثابت کرتا ہے کہ آپ صرف سستی شہرت کے بھوکے ایک جاہل ہیں۔ اپنی جہالت کا اشتہار بند کریں!
اگر کسی پارٹی کو ووٹ دینا چائیں تو آپ کس کو ووٹ دیں گے
دیکھتے ہیں آج x پر سب سے زیادہ مقبول جماعت کون ہے اور کس کو ووٹ زیادہ پڑتا ہے، رزلٹ تو پہلے سے معلوم ہے پھر بھی دیکھ لیتے ہیں۔۔
@StateBank_Pak reporting a digital fraud of PKR 5,000 from my Meezan A/C (05230112342810) to Easypaisa (PK70xxx8275) on Jan 29. Trx ID: 115145. Complaint Ref: C3001260011 already lodged with @MeezanBankLtd. Requesting urgent intervention for recovery. @FIA_Agency
@MeezanBankLtd reporting a fraudulent transaction of PKR 5,000 from my A/C 05230112342810 to Easypaisa (PK70xxx8275) on Jan 29. Trx ID: 115145. Helpline complaint Ref: C3001260011 already lodged. Requesting urgent support for fund recovery. @StateBank_Pak@easypaisa@FIA_Agency"
@easypaisa reporting a fraud incident. PKR 5,000 transferred to account PK70xxx8275 (Muhammad Faizul Hassan Khan) on Jan 29. Trx ID: 115145. Scammer blocked me immediately. Complaint Ref: C3001260011. Requesting urgent freeze of this account & fund recovery. @StateBank_Pak
@MaryamNSharif I'm a student & victim of online fraud. Lost 5k PKR from Meezan to Easypaisa (PK70xxx8275). Trx ID: 115145. Already registered complaint on CM Portal (Finance Dept). Requesting your help to catch suspect Faizul Hassan & recover funds.@OfficialDPRPP@FIA_Agency
بھارتی ائر فورس کے افسران، دبئی میں لگے ائر شو میں پاکستان فضائیہ کے سٹال پر یہ پوچھنے آئے تھے، کہ آپ نے ہمارے ساتھ کیا کیسے تھا۔ سامنے کھڑا نوجوان افسر فیصل آباد سے تھا، اس نے کہا کہ "اتنا ہم نے کیا نہیں جتنا آپ محسوس کر گئے ہو"۔
یہ سنتے ہی پیچھے کھڑے ترکئے اور چین کے ائرفورس افسران ہنستے ہنستے پشاں کو ڈگ پڑے۔
ڈپٹی "ونگ کمانڈر"
🤣🤣🤣
کیا واقعی ؟؟؟
5 سال ایک فون نمبر استعمال کرنا
ایک تحقیق کے مطابق اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استعمال کر رہے ہیں تو آپ میں یہ 6 خوبیاں ہیں:
1: آپ کے خلاف کوئی Police کیس نہیں ہے
2: آپ پر کوئی قرض نہیں ہے
3: آپ اپنے ساتھی کے ساتھ بہت ایماندار ہیں
4: آپ ایک ذمہ دار انسان ہیں
5: آپ کا لائف ڈین درست ہے
6: آپ شوکی باز نہیں ہیں
ویسے آپ کا فون نمبر کتنے سال پرانا ہے؟
CP