یہ ویڈیو میاں حسن شفیق PTI کے رہنما کے بہن کے گھر کی ہے
اس میں پنجاب پولیس ان کی بہن کے گھر اس طرح داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں جیسے کوئی غنڈے موالی کسی کے گھر داخل ہوتے ہیں
جہاں پاکستان کے دوسرے ادارے تباہ کیے گئے ہیں وہیں پنجاب پولیس کے حالات سب سے بدتر کر دیے گئے ہیں
امیر عباس