Muhammad Zahid

10K posts

Muhammad Zahid

Muhammad Zahid

@Muhamma82983293

Katılım Mart 2023
1.2K Takip Edilen635 Takipçiler
Muhammad Zahid retweetledi
Gilgit Baltistan Tourism.
Gilgit Baltistan Tourism.@GBTourism_·
گلگت بلتستان کے دورے پر آئے ایک یورپی سیاح نے یہ تشویشناک مشاہدہ کیا ہے کہ عطا آباد جھیل میں سیوریج کا پانی شامل ہو رہا ہے۔ اگر یہ اطلاع درست ہے تو یہ نہایت افسوسناک اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر اس معاملے کی تحقیقات کرے، ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور اس سنگین مسئلے کا فوری تدارک کیا جائے۔ اس قسم کی کوتاہیاں نہ صرف گلگت بلتستان کی سیاحت کو نقصان پہنچاتی ہیں بلکہ پاکستان کے مجموعی تشخص کو بھی عالمی سطح پر متاثر کرتی ہیں۔ حکومتِ پاکستان اور متعلقہ اداروں پر لازم ہے کہ وہ فوری اور مؤثر اقدامات اٹھائیں تاکہ ہمارے قدرتی وسائل، سیاحتی مقامات اور بین الاقوامی ساکھ کو نقصان سے بچایا جا سکے A European tourist visiting Gilgit-Baltistan has raised a serious concern, observing that sewage water is reportedly entering the Attabad Lake. If this information is accurate, it is deeply alarming and utterly condemnable. The government must take immediate and proper action, launch a thorough investigation, hold those responsible accountable, and urgently resolve this issue. Such negligence not only harms tourism in Gilgit-Baltistan but also tarnishes the overall image of Pakistan at an international level. It is imperative for the Government of Pakistan and relevant authorities to act swiftly and decisively to protect our natural resources, tourist destinations, and global reputation
Ather Kazmi@2Kazmi

ہوٹل کے waste یعنی گھٹر کا پانی جھیل عطا آباد میں پھینکا جا رہا ہے۔ غیر ملکی سیاح بھی دیکھ کر تشویش اور ناگواری کا اظہار کر رہے ہیں۔ George is rightly concerned and disgusted by this. Hotel waste is being dumped in the Attabad lake.

اردو
39
531
1.2K
24.9K
Muhammad Zahid retweetledi
Ehtsham Kiani
Ehtsham Kiani@ehtshamkiani·
اہم اہم اہم !!! اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سی ڈی اے کو ریڑھی بانوں کیلئے تمام سیکٹرز کے مراکز کے ساتھ ریڑھی بازار بنانے کی تجویز دی تو سی ڈی اے کے وکیل نے جواب دیا کہ کمرشل لینڈ ہے اِنکو اگر جگہ دے کر بٹھا دیا تو پھر یہ جگہ خالی نہیں کرینگے تو جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ یہ غریب طبقہ ہمارے معاشرے کا حصہ ہے، 20، 30 ہزار لوگوں کا روزگار جُڑا ہے آپ ان کیلئے باوقار روزگار کا بندوبست کریں لیکن آپکو کوئی پرواہ ہی نہیں، ابھی طاقتور حلقوں کی طرف سے خط آ جائے کہ ہمیں آدھا سیکٹر دے دو تو خاموشی سے دستخط کر دینگے کیونکہ تب آپکو اپنی نوکری کی فکر پڑ جائے گی، یہ غریب لوگ زندہ ہی کیوں ہیں تو پھر آپ انکو غزہ بھیج دیں
اردو
19
846
2.9K
67.6K
Muhammad Zahid retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
یہ تارڑ صاحب ہیں نا جو کھل کر نریندا مودی انڈیا کی حمایت کرتے ہیں یہ کیسے اس جگہ پر موجود ہیں,مودی نے تو ابھی 51 لوگ شہید کیے پاکستان کے اور جنگ مسلط کی، پاکستان کا پانی بند کیا۔ یہ آرمی چیف کے ساتھ کیسے کھڑے ہی؟
اردو
72
1.9K
4.6K
88.7K
Muhammad Zahid retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"بائیڈن انتظامیہ کے عمران خان کے ساتھ کبھی بھی اچھے تعلقات نہیں رہے، اس کی وجہ اسرائیل تھا کیونکہ عمران خان پاکستان میں اسرائیلی لابی کو پنپنے نہیں دے رہا تھا۔"احمد نورانی #AhmadNoorani #ImranKhan Video : siasat.pk/threads/925433
Siasat.pk tweet media
اردو
19
1.5K
6.2K
54.2K
Muhammad Zahid retweetledi
Maryam Nawaz Khan
Maryam Nawaz Khan@maryamnawazkhan·
جسٹس محمد علی مظہر کو یہ ہی معلوم نہیں تھا کہ ان کے سامنے زیر التوا مقدمہ ہے کیا! سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر کو الیکشن کمیشن حکام کو روسٹرم پر بلانا پڑ گیا! جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہاجو اکثریتی فیصلے میں پی ٹی آئی کو ہدایات کی گئیں وہ پوری ہوئیں؟ فیصل صدیقی ایڈووکیٹ نے کہاتمام ممبران نے اپنے کوائف اور پارٹی وابستگی جمع کرائی تھی،سوال تو یہ ہونا چاہیے کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیوں نا کیا؟الیکشن کمیشن یہاں آ کر دھرلے سے کہتا ہے کہ فیصلے پر عملدرآمد بھی نہیں کریں گے اور نظر ثانی بھی کریں! جسٹس محمد علی مظہر نے کہا الیکشن کمیشن نے 39 ممبران کو نوٹیفائی کیا تھا یہ نظر ثانی کیس تو بقیہ 40 نشستوں پر ہے! جسٹس حاجی امین الدین خان نے کہا نظر ثانی تمام 79 نشستوں کے خلاف ہے! جسٹس محمد علی مظہر نے کہا میں نے بار بار پوچھا ہے الیکشن کمیشن سے انہوں نے کہا 40 سیٹ پر نظر ثانی ہے، جس کے بعد جج صاحب نے الیکشن کمیشن حکام کو روسٹرم پر بلا لیا اور پوچھا بتائیں آپ نے پی ٹی آئی کے 39 ممبران کو نوٹیفائی کیا؟ ڈی جی الیکشن کمیشن نے کہا جی ہم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد 39 ممبران کو پی ٹی آئی کا نوٹیفائی کر دیا تھا، جسٹس محمد علی مظہر نے پوچھاآپ نے 39 ممبران کے تناسب سے مخصوص نشستیں دی ہیں؟ ڈی جی لاء الیکشن کمیشن بولےہم 39 کی حد تک تو مخصوص نشستیں نہیں دے سکتے یہ تو مکمل کے تناسب سے باقاعدہ فارمولا ہوتا ہے۔ اکثریتی فیصلہ دینے والے جج جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا اگر فارمولا ہوتا ہے تو باقی جماعتوں کو مخصوص نشستیں کیوں دیں؟ فیصلہ ہو لینے دیتے اور پھر سب کو ایک ساتھ مخصوص نشستیں دیتے! جسٹس محمد علی مظہر اس سے بھی لاعلم نکلے اور کہا نہیں باقی جماعتوں کو نہیں دی گئیں مخصوص نشستیں۔ جس پر الیکشن کمیشن نے کہا باقی تمام سیاسی جماعتوں کو مخصوص نشستیں دے دی ہیں! اس کے بعد بنچ کے سربراہ جسٹس حاجی امین الدین خان نے الیکشن کمیشن حکام کو کہا بیٹھ جائیں اب تو کیس چل رہا ہے اور فیصل صدیقی کو کہا دلائل جاری رکھیں،فیصل صدیقی نے کہایہ تو پی ٹی آئی کے ساتھ زیادتی ہے،سپریم کورٹ کے فیصلوں کا کوئی تو تقدس ہونا چاہئے، جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا آپ مشتعل نا ہوں، فیصل صدیقی نے کہا کیس کیا ہے یہ مسئلہ نہیں ہار جائیں گے، بات سپریم کورٹ کے وقار اور مستقبل کی ہے!
Maryam Nawaz Khan@maryamnawazkhan

دلچسپ اور عجیب صورتحال! پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے والے جسٹس محمد علی مظہر اپنے سامنے زیر التوا مقدمے سے لاعلم نکلے!

اردو
24
437
1.1K
108K
Muhammad Zahid retweetledi
Sana Malik
Sana Malik@San_a_Malik·
سنا ہے لالا جی کسی نامحرم لڑکی سے ہاتھ نہیں ملاتے😎
Sana Malik tweet media
اردو
467
583
2.2K
58.6K
Muhammad Zahid retweetledi
Aamir Mughal 🇵🇰
Aamir Mughal 🇵🇰@aamirmughalpti·
صرف 29 سیکنڈ کی ویڈیو سے سمجھ آ جائے گا کیسے “لیلے” کو بذریعہ “بندوق” وزیراعظم بنایا گیا۔ ✋✋✋
اردو
18
282
1.1K
43.9K
MaryaHaq
MaryaHaq@MaryaHaq·
یہ کون ہے؟؟
MaryaHaq tweet media
اردو
457
65
391
20K
Muhammad Zahid retweetledi
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
کفایت شعاری؟؟؟ پنجاب کی بجٹ دستاویزات کے مطابق گزشتہ سال وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے آفس اخراجات کے لیے 56 کروڑ روپے اضافی خرچ کئے گئے۔ گزشتہ بجٹ میں 1 ارب 23 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے لیکن 1 ارب 79 کروڑ روپے کے اخراجات ہوئے۔
اردو
27
206
544
24.5K
Muhammad Zahid retweetledi
Aamir Mughal 🇵🇰
Aamir Mughal 🇵🇰@aamirmughalpti·
اسرائیل نے حملہ کرکے ایران کی ٹاپ ملٹری لیڈر شپ شہید کر دی ایران نے اسرائیل پر حملہ کرکے وہاں تباہی پھر دی اتنی بڑی کامیابیوں پر ابھی تک دونوں ملکوں نے کوئ نیا جنگی ترانہ ریلیز نہیں کیا۔ آپ کے خیال میں کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟؟؟
اردو
19
118
729
6.1K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
تل ابیب سے اٹھتے دھویں ،مظلوم فلسطینیوں کے زخموں کی مرہم ہیں۔۔۔۔
اردو
49
935
7.3K
112.2K
Rai Saqib Wazir Kharal
Rai Saqib Wazir Kharal@iRaiSaqib·
ایران-اسرائیل لڑائی میں ہماری مذہبی جماعتیں کیوں خاموش ہیں؟
اردو
568
765
5.3K
188K
Muhammad Zahid retweetledi
Aamir Mughal 🇵🇰
Aamir Mughal 🇵🇰@aamirmughalpti·
شائید محترمہ @asmashirazi نے گاڑی میں پٹرول ہی ڈلوانا چھوڑ دیاہے ورنہ یہ تو 150 روپے لیٹر پٹرول پر اتنی پریشان ہو جاتی تھیں کہ وہ انہیں سونامی لگتا تھا لیکن اب تو تین سو روپے لیٹر کی بھی انہیں خبر نہیں ہوتی۔۔۔۔۔
Aamir Mughal 🇵🇰 tweet media
اردو
257
2.1K
5.8K
105.1K
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
نعرہ حیدری۔۔۔۔۔
اردو
605
669
6.7K
142.7K
Muhammad Zahid retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
تحریک انصاف کے دور میں زیادہ سے زیادہ قیمت 149 روپے فی لیٹر تک گئی تھی، حنا جی @hinaparvezbutt آپ پی ٹی آئی دور میں 400 روپے فی لیٹر پیٹرول کہاں سے خریدتی رہیں ؟؟؟ بنیادی معلومات تک کا علم نہیں
Azaad Urdu@azaad_urdu

اس بجٹ میں عوام کو ریلف دیا جائے گا ۔۔ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی آئے گی، پی ٹی آئی دور حکومت میں تو پیٹرول کی قیمت 400 تک چلی گئی تھی۔۔ ممبر پنجاب اسمبلی حناء پرویز بٹ @hinaparvezbutt

اردو
14
168
552
6.8K
Muhammad Zahid retweetledi
Kamran Wahid
Kamran Wahid@Khankamoo·
آئی ایم ایف کا بجٹ آ گیا پیٹرول پھر مہنگا ہو گیا یہ والی عاصمہ شیرازی کہاں ہے۔۔۔
Kamran Wahid tweet media
اردو
22
717
2.2K
21.7K
Muhammad Zahid retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
ان صاحب نے پہلے اپنے ملک کے مظلوموں کے خلاف زبان کھولنے سے آغاز کیا تھا ۔اب ماشا اللہ بارڈر کراس کر گئے ہیں۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
60
557
2.5K
20.1K