muhammad sarfraz
3.6K posts

muhammad sarfraz
@Muhamma87487822
male
Multan, Pakistan Katılım Şubat 2020
41 Takip Edilen21 Takipçiler
muhammad sarfraz retweetledi

راولپنڈی این اے 56 سے جماعت اسلامی کے امیدوار @imran_adv ایڈوکیٹ عمران شفیق صاحب سے ابھی بات ہوئی ان کا کہنا ہے ان کے پاس موجود فارم 45 کے مطابق (تقریبا ) اکثر پولنگ اسٹیشنز سے پی ٹی آئی آزاد امیدوار شہریار ریاض کی برتری ہے حنیف عباسی ہار رہے تھے ۔۔۔ اب سوال یہ ہے جماعت اسلامی کے امیدوار کی اس حلقے میں فارم 45 کے تناظر میں گواہی اس سب کو کیسے فارم 47 میں ریٹرنگ افسران justify کریں گے ؟
اردو
muhammad sarfraz retweetledi

قاضی فائز عیسی انٹرا پارٹی الیکشن میں بے ضابطگی نہیں برداشت کرسکے تو یہ دھاندلی سے بھرپور الیکشن کیسے تسلیم کریں گے؟؟؟ ظالمو قاضی آرہا ہے !!!زبیر علی خان
@ZubairAlikhanUN
siasat.pk/threads/887761/

اردو
muhammad sarfraz retweetledi

زندہ باد۔ ایسے ریٹرننگ افسروں کو دونوں ہاتھوں سے سلام جنہوں نے تمام تر پریشر کی باوجود دھاندلی کرنے سے صاف انکار کر دیا،
اور ڈٹ کر اپنی عوام کے لئے کھڑے ہو گئے۔ 💪
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai
عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے سے انکار کرنے والے ضلع لیہ کے بہادر ریٹرننگ افسر خالد پرویز کو قوم کا سلام 🫡🇵🇰 جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار ی طرح
اردو
muhammad sarfraz retweetledi

پی ٹی آئی نے تو کبھی ایسے نعرے نہیں لگے۔ البتہ ن لیگ کے خلاف فیصلہ آ جاۓ تو "چیف جسٹس کتا، ہاۓ ہاۓ" کے نعرے لگاتے مھ تھکتے۔
سپریم کورٹ کے جج صاحبان کی کردار کشی پر JIT بنائی گئی ہے۔
نواز شریف سے JIT اس نعرے بازی کا جواب لے۔
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar
خبر: چیف جسٹس سپریم کورٹ کے ججز کی کردار کشی پر JIT بنا دی سوال: کیا اس کردار کشی پر؟
اردو
muhammad sarfraz retweetledi
muhammad sarfraz retweetledi

@24NewsHD یہ شخص جھوٹا اور مفاد پرست ہے پی ٹی آئی کے لوگ پاکستان آرمی سے پیار کرتے ہیں
اردو
muhammad sarfraz retweetledi

ایران نے مسلم ممالک سے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/iran-urges-mus…
اردو
muhammad sarfraz retweetledi

"‘نواز شریف حکومت اورعوام کو دھوکا دے کرگیا، لندن میں بیٹھ کر ہنستا ہوگا،شرمندگی کا مقام ہے’" اسلام آباد ہائی کورٹ کے کچھ سال قبل نواز شریف کے متعلق سخت ریمارکس
#NawazSharif #IHC

اردو
muhammad sarfraz retweetledi

اسرائیل نے ظلم کی انتہا کر دی، غزہ جانیوالا امدادی سامان روک لیا
#ARYNewsUrdu
urdu.arynews.tv/israel-stopped…
اردو
muhammad sarfraz retweetledi

اسرائیل کا نقل مکانی کرنیوالے فلسطینی قافلے پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 70 شہید
dailypakistan.com.pk/14-Oct-2023/16…
اردو

@siasatpk اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ ہم سب مسلمانوں پر لازم ہونا چائیے
اردو

اسرائیلی میکڈونلڈ کے فیصلوں و پالیسیوں کا ہمارے پاکستانی بزنس سے کوئی تعلق نہیں- اسرائیلی فوج کو مفت کھانے کی فراہمی کے اعلان کے بعد میکڈونلڈ کے بائیکاٹ کی مہم، میکڈونلڈ پاکستان کا ردعمل سامنے آگیا
siasat.pk/threads/%D8%A7…
اردو







