Muhammad Amir Khan

543 posts

Muhammad Amir Khan banner
Muhammad Amir Khan

Muhammad Amir Khan

@MuhammadAm90787

ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جمعیت علماء اسلام وی سی یوسف خیل ارمڑمیانہ PK-75 پشاور

Katılım Mayıs 2024
44 Takip Edilen27 Takipçiler
Muhammad Amir Khan
Muhammad Amir Khan@MuhammadAm90787·
شیخ ادریس کی تعزیت پر وزیر اعظم کیوں نہیں آئے؟ آرمی چیف کیوں نہیں آئے ؟؟🥺 شاہین جمعیت کا سوال
اردو
0
0
0
0
Muhammad Amir Khan
Muhammad Amir Khan@MuhammadAm90787·
قائدِ جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حکم پر مہنگائی اور بدامنی کے خلاف خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے مناظر۔ #JUI_Against_Inflation
Muhammad Amir Khan tweet media
اردو
0
0
0
5
Muhammad Amir Khan
Muhammad Amir Khan@MuhammadAm90787·
ایک طرف مہنگائی نے غریب کے گھر کا چولہا ٹھنڈا کر دیا، دوسری طرف بدامنی نے لوگوں سے سکون اور تحفظ چھین لیا۔ عوام آخر جائیں تو جائیں کہاں؟ #JUI_Against_Inflation
اردو
0
0
0
3
Muhammad Amir Khan
Muhammad Amir Khan@MuhammadAm90787·
اسلام آباد : وزیراعلی صوبہ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد #JUI_Against_Inflation
اردو
0
1
0
12
Muhammad Amir Khan
Muhammad Amir Khan@MuhammadAm90787·
جب غریب آدمی اپنے بچوں کی ضروریات پوری نہ کر سکے تو سمجھ لو حکمران ناکام ہو چکے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام عوام کے حق کیلئے میدان میں کھڑی ہے۔ #JUI_Against_Inflation
اردو
0
1
0
8
Muhammad Amir Khan
Muhammad Amir Khan@MuhammadAm90787·
امن، روزگار اور سستی زندگی ہر شہری کا حق ہے۔ عوام کو مہنگائی اور بدامنی کے رحم و کرم پر چھوڑنا ظلم ہے۔ #JUI_Against_Inflation
اردو
0
0
0
10
Muhammad Amir Khan
Muhammad Amir Khan@MuhammadAm90787·
مہنگائی صرف معاشی مسئلہ نہیں، یہ غریب کی عزتِ نفس پر حملہ ہے۔ جمعیت علماء اسلام ہر مظلوم کی آواز بلند کرتی رہے گی۔ #JUI_Against_Inflation
Muhammad Amir Khan tweet media
اردو
0
2
0
13
Muhammad Amir Khan
Muhammad Amir Khan@MuhammadAm90787·
مہنگائی نے غریب آدمی سے دو وقت کی روٹی چھین لی، جبکہ بدامنی نے عوام سے سکون۔ ایسے وقت میں عوامی آواز بن کر سڑکوں پر نکلنا ہی حقیقی خدمت ہے۔ #JUI_Against_Inflation
اردو
0
0
0
4
Muhammad Amir Khan
Muhammad Amir Khan@MuhammadAm90787·
اہم اعلان قائد محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر ملک بھر میں مہنگائی اور بدامنی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے حوالے سے آج شام 8 بجے ٹوئٹر (x) پر ٹرینڈ چلایا جائے گا۔ احباب تیاری کرلیں۔۔۔
اردو
0
0
0
8
Muhammad Amir Khan
Muhammad Amir Khan@MuhammadAm90787·
آپ کو اتنی بڑی رقم کوئی نہیں دے گا"۔ اس پر حاجی صاحب کے الفاظ سنہری حروف سے لکھنے والے تھے کہ "جناب آپ کو اتنی بڑی رقم ٹھکرانے والا بھی کوئی اور نہیں ملے گا۔" آہ۔۔۔! اس پر تو مجھے اقبال کا وہ شعر یاد آگیا "غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاج سرِ دارا"
اردو
0
0
0
11
Muhammad Amir Khan
Muhammad Amir Khan@MuhammadAm90787·
پہلی بار سنی ہوگی کہ کسی نے ملا ہوا ستارہ امتیاز واپس بھی کیا ہے۔۔۔ اس پر مجھے حاجی عبد الوہاب صاحب سے منسوب اس واقعے کی یادتازہ ہو گئی کہ ایک بڑا دنیادار شخص ان کے پاس بڑی رقم لے کر گیا۔ حاجی صاحب نےوہ رقم لینے سےانکار کردیا۔ جس پر اس نے حاجی صاحب سے کہا: "حضرت اسے قبول کر لیں،
اردو
1
0
0
8
Muhammad Amir Khan
Muhammad Amir Khan@MuhammadAm90787·
اپنے بڑوں کے جو واقعات سنے تھے، آج مولانا صاحب کی صورت میں وہ دیکھ بھی لیے الحمدللہ۔ آپ نے یہ تو سنا ہوگا کہ ستارہ امتیاز لینے کے لیے لوگ کتنی قربانیاں دیتے ہیں۔ حتیٰ کہ یہ بات بھی سامنے آئی کہ فلاں ایکٹریس نے عزت تک کا سودا کرکے ستارہ امتیاز وصول کیا۔۔۔ لیکن یہ بات آپ نے شاید
Muhammad Amir Khan tweet media
اردو
1
0
0
7
Muhammad Amir Khan
Muhammad Amir Khan@MuhammadAm90787·
#وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Muhammad Amir Khan tweet media
QME
0
2
1
15
Muhammad Amir Khan
Muhammad Amir Khan@MuhammadAm90787·
میں سٹیٹ کو اپنے قتل کا ذمہ دار سمجھوں گا اطلاع بھیج دیتے ہیں تھریٹ لیٹر فون کرلیتے ہیں آپ فلانے علاقے میں نہ جائیں یہاں بھی روک رہے تھے میں نے کہا جاؤں گا۔ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
1
0
11
Muhammad Amir Khan
Muhammad Amir Khan@MuhammadAm90787·
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ میری جان مال عزت وآبرو کی ذمہ داری ریاست کی ہے میں ریاست کو آپ کی وساطت سے اور آپ کی تائید کے ساتھ واضح پیغام دینا چاہتا ہوں مجھے جو بھی قتل کرے میں اس کا بدلہ نہیں لونگا۔
Muhammad Amir Khan tweet media
اردو
1
1
0
19
Muhammad Amir Khan
Muhammad Amir Khan@MuhammadAm90787·
کوئی اور ہمارا دفاع نہیں کرےگا، امت مسلمہ کو خود اپنے دفاع کیلئے متحد ہونا پڑےگا۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی سے خطاب کرتے ہوئے
Muhammad Amir Khan tweet media
اردو
0
1
0
15
Muhammad Amir Khan
Muhammad Amir Khan@MuhammadAm90787·
22 مئی بروز جمعہ کو ملک بھر میں شہید اسلام، زینت المحدثین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب شہید رحمہ اللّٰہ کے شہادت اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہونگے۔۔۔ ان شاء اللّٰہ العزیز مولانا فضل الرحمٰن صاحب #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
1
0
15
Muhammad Amir Khan retweetledi
ABUBAKAR||یوسفزٸی
ABUBAKAR||یوسفزٸی@MAbubakar22·
مولانا کدھر ہے؟ لسان جمعیت زبان جمعیت سالار ابلاغ انجینئر ضیاء الرحمن زیدمجدہ کی زبانی سنیں @ziaurrehman76 #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
2
39
73
1.3K