Muhammad Asim Yahya

119K posts

Muhammad Asim Yahya banner
Muhammad Asim Yahya

Muhammad Asim Yahya

@MuhammadAsimYa3

I am Supporter of PML N.

Katılım Haziran 2020
555 Takip Edilen1.2K Takipçiler
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
اس بہادر خاتون نے کل سے یوتھیوں کی نیند حرام کی ہوئی ہے کیوں کہ سچ بولا ہے
اردو
369
1.2K
4.3K
125.3K
Muhammad Asim Yahya
Muhammad Asim Yahya@MuhammadAsimYa3·
مسلم لیگ ن کی قیادت کو اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں ملنے پر مبارکباد
اردو
0
0
0
16
Muhammad Asim Yahya
Muhammad Asim Yahya@MuhammadAsimYa3·
قوم کو یوم تکبیر مبارک ہو ، اور مبارک ہو میاں نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن کو جس نے اس مملکت خداداد کو ناقابل تسخیر بنایا
Muhammad Asim Yahya tweet media
اردو
0
0
0
7
Muhammad Asim Yahya
Muhammad Asim Yahya@MuhammadAsimYa3·
قوم کو یوم تکبیر مبارک ہو ، اور مبارک ہو میاں نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن کو جس نے اس مملکت خداداد کو ناقابل تسخیر بنایا
Muhammad Asim Yahya tweet media
اردو
0
0
0
7
Muhammad Asim Yahya
Muhammad Asim Yahya@MuhammadAsimYa3·
ملک کو ناقابل تسخیر بنانے والے ان دو مرد مجاہدوں کو قوم کی طرف سے یوم تکبیر مبارک ہو ۔
Muhammad Asim Yahya tweet media
اردو
0
0
1
4
Muhammad Asim Yahya
Muhammad Asim Yahya@MuhammadAsimYa3·
وہ دن جب ملک کو ناقابل تسخیر بنا کر دشمن کو بھیگی بلی بنا دیا گیا۔
Muhammad Asim Yahya tweet media
اردو
0
0
0
4
Muhammad Asim Yahya
Muhammad Asim Yahya@MuhammadAsimYa3·
جناب علی پرویز ملک صاحب کو وزیر مملکت بننے پر چوہدری قیصر محمود سینئر نائب صدر یوتھ ونگ اور ان کی پوری ٹیم کی جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد ۔
Muhammad Asim Yahya tweet media
اردو
0
1
1
8
Muhammad Asim Yahya
Muhammad Asim Yahya@MuhammadAsimYa3·
گرم موسم اور ہیٹ ویو کی وجہ سے پنجاب میں سکول ٹائمنگ تبدیل کر دی گئی ہے۔
Muhammad Asim Yahya tweet media
اردو
0
0
1
7
Muhammad Asim Yahya
Muhammad Asim Yahya@MuhammadAsimYa3·
حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ آٹا ،چاول، کے نرخ کافی کم ہو گئے ہیں مگر بسکٹ، ڈبل روٹی ، پیزا، برگر بنانے والے ابھی بھی ریٹ کم نہیں کر رہے، لہزا ان کے خلاف آپریشن کیا جاے اور عوام کو سستی اشیاء تک رسائی دی جاے
اردو
0
0
0
10
Muhammad Asim Yahya
Muhammad Asim Yahya@MuhammadAsimYa3·
چوہدری قیصر محمود سینئر نائب صدر یوتھ ونگ لاہور، محمد عاصم یحییٰ اور ان کی پوری ٹیم کی جانب سے علی پرویز ملک صاحب کو ممبر قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
Muhammad Asim Yahya tweet media
اردو
0
0
0
11
Muhammad Asim Yahya
Muhammad Asim Yahya@MuhammadAsimYa3·
پاکستان مسلم لیگ ن این اے 119 کے سینئر کارکن فیصل بھای کو سالگرہ مبارک ہو ، اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ۔
Muhammad Asim Yahya tweet mediaMuhammad Asim Yahya tweet mediaMuhammad Asim Yahya tweet media
اردو
0
0
1
10