
“ شریف خاندان قیامت کے دن بھی کہے گی قیامت نا آئی ہوتی تو پاکستان کو پیرس بنا دیتے “
Ik 804
821 posts


“ شریف خاندان قیامت کے دن بھی کہے گی قیامت نا آئی ہوتی تو پاکستان کو پیرس بنا دیتے “

صافی صاحب آپ صحافت ناں چھوڑیں صرف تسلیم کر لیں سائفر ایک حقیقت، پاکستان کیخلاف سازش اور پاکستان کے معاملات میں مداخلت تھا،

"یہ لوگ صرف عمران خان کو نیچا دکھانے اور انہیں توڑنے میں لگے ہوئے ہیں، تحریک انصاف کو ختم کرنے میں لگے ہیں، پاکستان کی انہیں کوئی فکر نہیں ، پٹرول کی قیمتیں ایک مہینے میں تین تین بار بڑھایا جا رہا ہے۔"سہیل آفریدی خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔

اس کا کیا فائدہ ؟؟

امارات سے ہزاروں پاکستانیوں کو ذلت آمیز سلوک کے بعد بے دخل کر دیا گیا۔کئی کی جمع پونجی ضبط کر لی گئی۔کئی کے گولڈن ویزے منسوخ ہو گئے۔کیا آپ نے کبھی پاکستانی حکومت کو اس بارے احتجاج کرتے یا کم از کم بیان دیتے ہی دیکھا ہے۔پاکستانی پوری دنیا میں لاوارثوں کی طرح رہتے ہیں۔یہ واحد قوم ہے جس سے بیرون ملک کچھ بھی ہو کوئی پوچھنے والا نہیں۔

شکر ہے میں اندھا ہوں ورنہ مجھے عوام کا یہ جم غفیر دیکھنا پڑتا



@AbuzarFurqan آپ غلط بیانی کر رہے ہیں۔ اسکرین شاٹ ملاحظہ کیجئے۔۔۔ جیسے آپ نے یہ جھوٹ بولا، مُہرے والا بیانیہ بھی ویسا ہی جھوٹا ہے۔ اسکرین شاٹ دیکھ لیجئے۔


شاید حد کی سمجھ نہیں آرہی کہ کون سی ہے اور کہاں ہے۔

@Agha_Sarwar804 اس سے بڑی جہالت کیا ہو گی کہ تیس سال سے سیاست کرتے، مجھ سے دوگنی عمر کے ایک انسان کا موازنہ اور مقابلہ آپ تین مہینے پرانی ایک تحریک سے کر رہے ہیں۔۔۔ تیس سال نہیں، تیس مہینے بعد موازنہ کر کے دیکھ لیجئے گا۔ مزا آئے گا۔



سوال صرف دو ہیں: 1. کیا کسی وردی والے کو سیاسی بات یا تعصب کا اظہار کرنا چاہئے؟ 2. آپ اپنی بیوی، بہن، بیٹی یا ماں کے ساتھ ہوں اور کوئی آپ پر کوئی بھی کسی بھی طرح کا جملہ کسے تو کیا آپ برداشت کر کے گزر جائیں گے یا اُسے شرم دلائیں گے؟

@bae_shak12 اُس “گاربیج” کے بارے میں کیا خیال ہے جس سے تنگ آ کر دو چھوڑ کی چلی گئیں

کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ جواد احمد کو ذلیل کہے، اقرار الحسن سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan #IqrarulHassan




سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔

