Idrees Umar Khail

1.7K posts

Idrees Umar Khail banner
Idrees Umar Khail

Idrees Umar Khail

@MuhammadId12118

💚 PTI Worker ✊ Loyal soldier of Imran Khan 📢 Voice for Justice & People’s Rights 🌍 Striving for real https://t.co/JJfIJNjIov

Katılım Eylül 2025
710 Takip Edilen722 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Idrees Umar Khail
Idrees Umar Khail@MuhammadId12118·
💔 زینب 💔 اپ جا چکی ہو مگر دل اپ کے بغیر خالی ہے آپ کے مسکراہٹ اب بھی یادوں میں روشنی بن کر ہے آپ کے دعائیں میرا سہارا ہیں رات کی خاموشی میں آپ کے خیال دل کو سکون دے جاتا ہے اللہ زینب کی روح پر رحمتیں نازل فرمائے اور جنت الفردوس میں مقام عطا کرے 🤲 💔 #یاد_زینب_خوشبو_بن_گئی 💔
اردو
0
1
5
885
Idrees Umar Khail retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
یہ کون ہے ؟ یہ کلپ دیکھ کر آپ بھی اسکے فین ہوجاوگے بیت دلیر بندہ ہے دل جیت لیا❤️
اردو
39
1.9K
4.3K
33.3K
Idrees Umar Khail retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان کی تنہائی کی قید کو ساڑھے چار مہینے ہو گئے ہیں، نہ فیملی کو ملنے کی اجازت ہے نہ وکلاء کو۔ ہم انسان ہیں، مسلمان ہیں اور سب سے اہم، ہم ایک ریاست ہیں۔ جب اسلام آباد میں دھماکہ ہوتا ہے تو پنجاب اور سندھ میں خاموشی کیوں؟ بسنت کی سرکاری تقریبات منسوخ ہوئیں، اس کے ساتھ یہ بھی اعلان ہونا چاہیے تھا کہ ان شہداء کی یاد میں بسنت منانے کی موسیقی کی اجازت نہیں۔ آپ کو ماننا پڑے گا کہ عمران خان کو جیل میں ڈالنے کے بعد قوم آپ کی تائید نہیں کر رہی۔ آپ کو آج دہشت گردوں کا فیصلہ کرنا ہو گا کہ اصل دہشت گرد کون ہے: وہ جنہوں نے اسلام آباد میں ۳۱ لوگوں کو شہید کیا، وہ جنہوں نے کوئٹہ سمیت ۱۲ شہروں میں دھماکے کیے، یا عمر ایوب جن پر ۶۰ کیسز ہیں اور چالیس سال سزا سنائی گئی؟ قصور ۲۶ویں آئینی ترمیم پر تقریر کا، یا شبلی فراز کو ۴۰ سال سزا، زرتاج گل کو ۴۰ سال سزا، ماں کے جنازے میں شرکت نہ کر سکے، اعجاز چوہدری دل کے عارضے میں ہسپتال نہیں جا سکتے۔ اصل دہشت گردوں کا فیصلہ آپ کو کرنا پڑے گا۔ سینیٹ کے 358ویں اجلاس میں پنجاب کے سینیٹر عون عباس بپی کی تقریر؛ سچ کی گونج اتنی تیز تھی کہ چیئرمین سینیٹ کو مائیک بند کرنا پڑا۔ @AonAbbasPTI
اردو
11
550
1.6K
17.3K
Idrees Umar Khail retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پہلے دن سے واضح تھا کہ پاکستان حکومت بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کا اعلان صرف ڈرامے کی حد تک کررہی ہے ، اب سب کو سمجھ آ جانی چاہیے کہ اس کا مقصد کیا تھا ، کل رات شاہ ذیب خانزادہ کے پروگرام میں سانحہِ ترلائی امام بارگاہ پر ایک لفظ نہیں تھا ، 42 میں سے پہلے 32 منٹ پاکستان بھارت میچ اور آخری دس منٹ بسنت کی قصیدہ گوئی پر بات کی گئی تقریباً پورے میڈیا کو پچھلے چار دن سے یہی ٹاسک ملا ہوا ہے کہ بسنت اور پاک بھارت میچ پر چیخو چلاؤ ، سانحہِ ترلائی ، بلوچستان اور بسنت سے اموات پر کوئی بات نہ کرو
اردو
116
2.1K
7.3K
152.1K
Idrees Umar Khail retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عوام باہر نکلے یا ہڑتال کرے دونوں صورتوں میں نہتی عوام سے ڈرنے والا #وہ_بزدل_کون_ہے ؟ #فروری8_بند_مطلب_بند
PTI tweet media
اردو
103
1K
3.2K
20.8K
Idrees Umar Khail retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”جب سے میں نے سیاسی جماعت بنائی ان تین اصولوں پر چلا ہوں، میرے یہ اصول کبھی تبدیل نہیں ہوئے۔ خود داری ، تحریک کا نام انصاف اور فلاحی ریاست و انسانیت۔ “ کپتان عمران خان @ImranKhanPTI
اردو
26
1.1K
2.8K
17.3K
Idrees Umar Khail retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
اصل دہشتگرد آزاد ہیں عمران خان سے ظلم اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والوں کو 40 40 سال قید کی سزائیں
اردو
4
754
2.6K
24.8K
Idrees Umar Khail retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”دنیا بھر میں دہشتگردی کے واقعات پر انٹیلی جنس ایجنسیاں ذمہ داری لیتی ہیں، انہیں عہدوں سے ہٹایا جاتا ہے۔ یہاں ہماری ایجنسیوں کی ساری توجہ سیاسی معاملات پر مرکوز ہے۔ عمران خان پر جیل میں ظلم کیسے کرنا ہے، تحریک کو کیسے روکنا ہے، ارشد شریف کیس ختم کیسے کروانا ہے، آئینی ترامیم کیسے کروانی ہیں۔“ - @ImranRiazKhan #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
اردو
42
789
2K
18.1K
Idrees Umar Khail retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
یاررر 😂 شہباز گِل حد کرتا ہے!! ایسی دھلائی شاید ہی کوئی کرے🔥🔥
اردو
47
2.2K
7.3K
64.6K
Idrees Umar Khail retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
آٹھ فروری کا مینڈیٹ کس نے چوری کیا؟ جانتے سب تھے، مگر منہ پر نام نہیں لاتے تھے- عمران خان نے اس قوم کو وہ شعور دیا کہ آج قوم کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ چوری کرنے والے ہی بظاہر ہمارے چوکیدار ہیں- PTI 180 - PMLN 17
اردو
22
697
1.5K
9.6K
Idrees Umar Khail retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
اپنوں نے ہی کمر میں خنجر گھونپ دیا۔ کوہاٹ میں پی ٹی آئی کے ورکرز کا اسرار تھا کہ احتجاج خوشحال گڑھ پنجاب بارڈر پر کیا جائے، مگر شفیع جان نے ورکرز کے خلاف تقریر کی۔ اور خوشحال گڑھ پر آفتاب عالم اور شفیع جان نے کے پی پولیس کو بھجوا دیا، آج خرم ذیشان نا ہوتا تو تصادم پکا تھا۔
اردو
56
1.8K
5.9K
115K
Idrees Umar Khail retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
خرم ذیشان کے آنسو ہمارے دلوں پر تیزاب بن کر گرے ہیں کل احتجاج کیلئے ان کے راستے میں کوئی اور نہیں خود KP کی حکومت نے بھرپور طاقت سے رکاوٹ ڈالی ھم اب سوچنے پر مجبور ہونے لگے ہیں کہ ایک بار پھر ہم پر گنڈے کئے جا رہے ہیں
اردو
67
1.8K
4.9K
42.2K
Idrees Umar Khail retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“جتنی بڑی آپ کی سوچ اور آپ کا خواب ہو گا،آپ زندگی میں اتنے ہی کامیاب ہوں گے۔“ سابق وزیراعظم عمران خان
اردو
24
2.2K
5.8K
44.5K
Idrees Umar Khail retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
Hello - 8th Feb 2024
English
81
2.3K
5.9K
86.8K
Idrees Umar Khail retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
لاہور لاہور لاہور لاہور میں مشعلیں روشن ہو چکی ہیں کارکنان سڑکوں پر نکل آئے ہیں
اردو
27
1.6K
4.8K
34.8K
Idrees Umar Khail retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
8 فروری 2024: قوم کے فیصلے پر شبِ خون کا دن، جمہوریت کے قتل کا دن، عوام کی بےتوقیری کا دن، آئین اور قانون کے خاتمے کا دن۔۔۔ #فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک #MandateThieves
اردو
16
437
768
12.2K
Idrees Umar Khail retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
ایبٹ آباد بازار میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال! ایبٹ آباد کی غیور عوام، تاجر برادری اور ڈرائیور یونینز نے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی مکمل حمایت۔ #بند_مطلب_بند #فوکس_8فروری_سب_بند
اردو
8
698
1.7K
11.6K
Idrees Umar Khail retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
یاررر پختونخوا کے لیے میرے پاس الفاظ ختم!! مطلب دیکھیں ناں, 8 فروری کو پہلے عمران خان کو ووٹ دیا, ووٹ کی حفاظت بھی کی, اور آج باقی پاکستان میں دھندلی کے خلاف سڑکوں پر موجود ہے!! کیا باشعور لوگ ہے دلیر لوگ ہے ❤️🔥
اردو
36
2.5K
8K
53.2K
Idrees Umar Khail retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
بند کا مطلب سب بند میانوالی، عمران خان کا حلقہ #فروری8_بند_مطلب_بند
اردو
7
582
1.5K
7.8K
Idrees Umar Khail retweetledi
Junaid Akbar
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA·
بند مطلب بند! ایبٹ آباد بازار میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال،ایبٹ آباد کی غیور عوام، تاجر برادری اور ڈرائیور یونینز نے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی مکمل حمایت کر کے عمران خان سے اپنی محبت کا اظہار کر دیا۔ #بند_مطلب_بند #فوکس_8فروری_سب_بند
اردو
56
3K
7.5K
43.2K
Idrees Umar Khail retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
لاہوریوں کی یہ عظیم ترین قربانی ہے کہ شہر لاہور میں ناشتے کے مقامات تک بند ہوچکے ہیں اب اگر آپ یہ کہیں کہ اتوار کے روز ناشتے کے مقامات بند ہوتے ہیں تو پھر میں کچھ عرض نہیں کرسکتا۔۔۔۔
اردو
202
6.5K
17.8K
233.4K