Sultana Saleem

1K posts

Sultana Saleem banner
Sultana Saleem

Sultana Saleem

@MuhammadSa52141

media influencer | human rights activist Tweets are my personal opinion and RTs are not endorsement Books, poetry & class struggle — my trinity ✊📖"

Katılım Nisan 2026
94 Takip Edilen275 Takipçiler
Sultana Saleem retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
السلام علیکم شام بخیر
Asmavia Chaudhary🇵🇰 tweet media
فارسی
25
12
102
555
Sultana Saleem retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! ﷴﷺ! #ILoveMuhammadﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
Asmavia Chaudhary🇵🇰 tweet media
اردو
35
34
554
3.1K
Sultana Saleem retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
صرف مشینوں کی مدد سے کیا جانے والا علاج
اردو
6
6
23
3.2K
Sultana Saleem retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
جب سیلاب آیا تو ڈرائیور کے لیے حالات نہایت مشکل اور خطرناک ہو گئے۔ ایسے کٹھن لمحوں میں انسان کی اصل آزمائش ہوتی ہے—جہاں ہمت بھی ساتھ دیتی ہے، مگر سب سے بڑا سہارا اللہ پر کامل بھروسا ہی بنتا ہے 🤍
اردو
3
19
74
8.7K
Sultana Saleem retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
اردو
9
21
68
1.5K
Sultana Saleem retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
باہر آپ کتنے بڑے عہدے پر ہوں وزیراعظم ہو وزیراعلی ہو غنڈے ہو موالی ہو بہت بڑے بدمعاش ہو ہیرو ہیں مگر ماں کے سامنے ہمیشہ لاڈلے بچے ہی رہتے ہیں ❤️ اللہ تعالیٰ ہم سب کی ماؤں کو سلامت رکھے، امین ثم امین 🤲
اردو
11
20
134
4.4K
Sultana Saleem retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
یہ سارا غصہ دیوار پر کیوں نکال رہا ہے اس بیچاری دیوار نے کیا قصور کیا تھا کہ بھائی نے پوری طاقت لگا کر اسے گرا ہی دیا 😁 لگتا ہے آج دیوار سے ذاتی دشمنی نکالنی تھی 😂
اردو
11
12
45
2.3K
Sultana Saleem retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
جس قسم کی تاریخی خدمات میرے لیڈرز نواز شریف اور شہباز شریف نے انجام دی ہیں، اُن کی گواہی خود تاریخ دیتی ہے کیونکہ ہم باتیں نہیں، کام کرتے ہیں۔ مریم اورنگزیب
اردو
5
16
28
385
Sultana Saleem retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
کچہ کے عوام کیلئے وزیر اعلی مریم نواز کا بے مثال ترقیاتی پیکیج
Asmavia Chaudhary🇵🇰 tweet media
اردو
1
6
7
227
Sultana Saleem retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے دیگر اینی شیٹیوز کی طرح "گوشہء مزدور" بھی ایک انقلابی اقدام ہے ہمارے مزدوروں کیلئے اس گوشہء مزدور میں سایہ، ٹھنڈا پانی اور بیٹھنے کے انتظامات ہیں۔۔ باتیں نہیں کام ہمارے دلیر مزدوروں کی عظمت کو سلام
اردو
4
14
30
489
Sultana Saleem retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
کچے کے علاقوں کے لیے 23 ارب روپے کے پیکیج کے تحت "اپنا کھیت، اپنا روزگار" اسکیم شروع کی گئی ہے اور 14,500 ایکڑ زمین مقامی افراد کو دی جا رہی ہے۔ سکول، ہسپتال، سڑکیں اور پل بن رہے ہیں جبکہ کلینک آن وہیلز، ویٹرنری سروسز اور ڈرون نگرانی بھی شامل ہیں۔ بہتر سیکیورٹی اور سہولتوں سے علاقے میں پہلی بار پائیدار استحکام کی بنیاد رکھی جا رہی ہے۔
اردو
2
17
30
723