ڈالر 180 اب 300 کو ٹچ کر رہا ہے،
پٹرول 150 اب 400 کا، بجلی کا یونٹ 17 روپے اب 70 روپے ہے
آپ تو کہتے تھے عمران خان نے مہنگائی کی،
اب بلاول، فضل الرحمن اور ایم کیو ایم والے کیوں نہیں بولتے؟
عربوں نے جو ڈالر اونٹوں پر لاد کر پاکستان لانے تھے وہ کہا گئے، ایثار رانا
ہم پاکستانی قربانی کیلئے اس طرح کی چیزیں آرام سے بنا سکتے ہیں ہم سے کوئی بڑا جگاڑو کوئی نہیں ہے۔
لیکن خود چاہتے ہیں کہ کسی طرح گائیں بدکے بھاگے شور شرابہ ہو کچھ کو لتر پڑے اسی میں مزہ اتا ہے۔😁🤭
آٹھ بچیوں کی ماں نے لاہور ہائیکورٹ میں آ کر بیان دیاکہ اس نےغلام حسین سے نکاح کر لیا ہےوہ اپنے نئے شوہر غلام حسین کےساتھ جانا چاہتی ہےعدالت نے نئے شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ خاتون کی بچیاں عدالت میں چیختی رہیں مگر ماں نےایک نہ سنی اور نئے شوہر کے ساتھ عدالت سے روانہ ہو گئی