MUHAMMAD UMER
2.6K posts

MUHAMMAD UMER
@MuhammadUmer_07
مَیں خود بھی نہیں اپنی حقیقت کا شناسا --- گہرا ہے مرے بحرِ خیالات کا پانی
Karachi, Pakistan Katılım Mart 2019
772 Takip Edilen1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

@SafinaKhann اللہ نے کہیں انسان کو قانون بنانے کا نہیں کہا۔ قانون سازی حرام ہے۔ قانون سازی کا اختیار صرف اللہ کے پاس ہے جو وہ قرآن و سنت کی صورت۔میں کر چکا
اردو

اللہ نے دنیا کا نظام چلانے کے لئے انسانوں کو قانون بنانے کا کہا تاکہ دنیا کا نظام چل سکے جب اس دنیا میں کوئی مرد و عورت بوڑھا بزرگ قانون توڑتا ہے تو اسے سزا ہی دی جاتی ہے بڑھاپے کا عمر کا AI تصاویر بنا کر رونے نہیں روئے جاتے آپ نے کیسے فیصلہ کر لیا کہ کون اللہ کی عدالت میں سرخرو ہو گا اور کون نہیں ؟
Sabir Shakir@ARYSabirShakir
اللہ کی عدالت میں ۔۔۔ جناب فیلڈمارشل کیا جواب دینگے؟
اردو

Met the wonderful Russian blogger Gala. Honored to be her first interview with a trans person, especially amid Russia’s harsh anti-trans laws. A moment of love over fear. ❤️ #Russia
English

پاکستانی لڑکی شہزادی رائے نہ صرف حسین ہے بلکہ انسان دوست بھی ہیں
شہزادی یہ ❤️ آپ کا ہوا ۔ ہمیشہ خوش رہو اور دوسروں کی مدد کرتی رہو۔
لڑکی واپسی پہ چاکلیٹ 🍫 ضرور لانا
Shahzadi Rai@ShahzadiRai
"Your problem won't go away by leaving the country" Me in Istanbu Istanbul: 😂
اردو

Ap he jaisay logo say masla hai
Jin ko mere personal life May gusnay ka shoq hai
Qaiser Ahmed Raja@qaiseraraja
"Your problem won't go away by leaving the country because people still know that you are a man 🙂"
हिन्दी

حکمرانوں کی غداری روز روشن کی طرح واضح ہے۔۔ ایک جمیل کو اغوا کرنے سے یہ دب نہیں جائے گی۔۔ امت جانتی ہے کہ یہ غداری ہے!!
#ReleaseJameelBehram

اردو

غزہ کے مسئلے پر "صحیح" حل پیش کرنا پاکستان میں جرم ہے۔۔؟
#ReleaseJameelBehram
اردو
MUHAMMAD UMER retweetledi

جمیل بہرام کی جبری گمشدگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاست کے پاس کوئی راستہ نہیں بچا سوائے تشدد کے۔۔ کیونکہ یہ ایسی غداری کرنے جا رہے ہیں جس کی انکے پاس کوئی دلیل نہیں، لہذا سوال کرنا جرم ٹھہرا۔۔
#ReleaseJameelBehram
اردو
MUHAMMAD UMER retweetledi

@ARYSabirShakir پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کا جنازہ نکال کر تعریفیں سمیٹ رہے ہیں۔۔ جتنی بڑی غداریاں انہوں نے کی ہیں شاید ہی کسی حکمران نے ماضی میں کی ہونگی۔۔ مالک اسی غلام کی سب سے زیادہ تعریف کرتا ہے جو سب سے اچھی غلامی کرتا ہے۔۔
اردو

پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے۔۔
ویسے تبلیغی جماعت "غیر سیاسی" ہونے کا دعوی کرتی ہے لیکن اتفاق سے ہمیشہ ہی ظالم کے ساتھ جا بیٹھتی ہے۔
کیا ان کو نہیں معلوم کہ رسول اللّٰه ﷺ نے عورت کی حکمرانی کو صاف حرام قرار دیا ہے۔۔؟ کیا یہ دین کا حکم نہیں؟
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal
مریم نواز کی مرکز تبلیغی جماعت کے شوری ارکان سے ملاقات ۔ کہا مخلوق خدا کی خدمت خالق کائنات کی عبادت کے جذبے سے کرتی ہوں
اردو
MUHAMMAD UMER retweetledi
MUHAMMAD UMER retweetledi
MUHAMMAD UMER retweetledi
MUHAMMAD UMER retweetledi

اگر حکمرانوں کو لگتا ہے کہ جمیل بہرام یا دیگر داعیوں کو اغوا کر کے وہ غزہ کے لیے آواز کو دبا سکتے ہیں تو یہ ان کی غلط فہمی ہے۔۔
#ReleaseJameelBehram
اردو











