MUhammadzada Khan
5.5K posts


شادی شدہ لوگو سے سوال کتنے دن بعد حق زوجیت ادا کرنی چاہیے

آج ایران نے اس رائیل پر حملے کی چھٹی کی ہے کیا؟

جو بھی میرے گھر کے پاس رہتا ہے کل مجھ سے عید ملنے آ جائے۔۔۔۔ک

آج تو سب جلدی سو گئے ہونگے کیونکہ صبح عید جو ہے یا پھر چاند رات منائی جا رہی ہے؟

Kis Kis ny round lga liyaa? A jao guys ☺️☺️


آپ کے عید مبارک کا کیا کروں ؟؟؟ بھئ عیدی نکالو ورنہ چُپ ہی رہو۔ 🫣🤌🏻

انگریز کو اردو نہی آتی اور پاکستانی کو انگریزی معاملہ بڑا سنگین ہے 🤣

@khilji_ahs95453 تو تمہیں کس نے کہا کہ اپنی گندی شکل دیکھاو

شہباز شریف نے قوم سے کیا کہنا ہے ؟

@AtifRaja_86 خیر مبارک آپکو بھی عید مبارک

Kon kon mujhe eidi de ga ?

کل ماں سے عید ملنے قبرستان جایا جائے گا

دِل چڑیا کی مانند ہے، وہاں اترتا ہے جہاں وہ خود کو محفوظ تصّور کرتا ہے!

Is bar har kisi ko Eid ki Khushi hai mtlb sab ka comeback ho gya hai ??

گھونگھٹ اٹھا کر اپنی خوبصورت دلہن کا چہرہ دیکھنے کے بعد شوہر کے چہرے کے تاثرات مجھے سمجھ نہیں آ رہے🤔🤥