Muhammed Tayyab

69.2K posts

Muhammed Tayyab

Muhammed Tayyab

@MuhammedTa77175

Katılım Eylül 2023
473 Takip Edilen441 Takipçiler
Muhammed Tayyab retweetledi
sabir khoso
sabir khoso@ribas212·
جو ڈالری یہ کہا کرتے تھے ک 30 کلو میٹر کا یہ وزیراعظم ہے، جسکو دنیا میں کوی سیریس نہیں لیتا اسی 30 کلو میٹر کے وزیراعظم کے ایک ٹویٹ سے پورے گلوبل مارکیٹ ہل جاتی ہیں ان سب ڈالر خور ملک دشمن بھگوڑوں کے لیے ہر دن ماتم کا سما ہے🔥
اردو
85
349
953
14.8K
Muhammed Tayyab retweetledi
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
ڈاکٹر مارک تھامسن، نے اسلام لانے سے پہلے قرآن پاک کا باریک بینی سے مطالعہ کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ قرآن کی حکمت اور الفاظ کو سمجھنے کے بعد ان کی عقل نے یہ تسلیم کر لیا کہ یہ کلام کسی انسان کا نہیں ہو سکتا۔ ڈاکٹر مارک سی تھامسن جنہوں نے اسلام لانے کے بعد اپنا نام عبداللہ رکھا ہے،
Yousaf Siddiqui-The Writer tweet media
اردو
2
137
703
5.2K
Muhammed Tayyab retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
وزیراعلی @MaryamNSharif کے ویژن کےتحت کم عمر شادی کےخاتمےکیلئے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2026 میں اہم ترامیم کی منظوری دیگئی جسکے تحت کم عمر شادی پر سخت سزائیں مقرر کیگئی ہیں یہ قانون بچوں کےتحفظ بہتر مستقبل ایک مہذب معاشرے کی تشکیل کیجانب ایک اہم پیش رفت ہے
اردو
1
7
13
204
Muhammed Tayyab retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
ٹرمپ نے اس رپورٹر کا بوتھا بند کردیا جس نے انہیں بتایا کہ پاکستان نے ایران کے ساتھ زمینی راستے کھول دیے ہیں. رپورٹر: پاکستان نے ایران کے ساتھ زمینی راستے کھول دیے ہیں۔ کیا آپ اس سے باخبر ہیں؟ ٹرمپ: میں اس بارے میں سب کچھ جانتا ہوں۔ کیا آپ کا تعلق پاکستان سے ہے؟ رپورٹر: نہیں، میں امریکی ہوں. ٹرمپ: میں پاکستان، وہاں کے فیلڈ مارشل اور پاکستان کے وزیراعظم کا بہت احترام کرتا ہوں۔
اردو
0
15
69
1.9K
Muhammed Tayyab retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایران نے بھی آج تسلیم کیا کہ ایران امریکہ مزاکرات میں واحد ثالٹ پاکستان ہی ہے مگر یوتھیے اور پاکستانی کوفی یہ ماننے پر تیار نہی ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
12
507
2K
16.7K
Muhammed Tayyab retweetledi
Asad peerzada
Asad peerzada@AsadChishti18·
لیہ میں تعلیم کے شعبے میں تاریخی پیش رفت—یونیورسٹی آف لیہ، میڈیکل کالج، نئے کیمپسز، نواز شریف سکول آف ایمننس، پنک بس سروس اور اسکول میل پروگرام جیسے اقدامات سے لاکھوں طلبہ مستفید ہو رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن واضح ہے: تعلیم سب کیلئے @MaryamNSharif
اردو
2
30
39
276
Muhammed Tayyab retweetledi
Ranaa Sohail
Ranaa Sohail@ranaa_sohail·
ہمارے دشمن کو ہر چند سال بعد ہماری یہ آزادی کھٹکنے لگتی ہے۔ وہ ہمیشہ اس تاک میں رہتا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش کر کے اسے نقصان پہنچائے۔ اسی مئی کے مہینے میں جب پہلگام میں ایک "فالس فلیگ آپریشن" کیا گیا، تو پاکستان نے انتہائی واضح مؤقف اپنایا۔ ہم نے دنیا کو بتایا کہ ہم اس کی کسی بھی انکوائری کے لیے تیار ہیں۔ پاکستان کا شمار دہشتگردی کا مقابلہ کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے، جبکہ بھارت دہشتگردی پھیلانے والے ممالک میں شامل ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ ثقافتی تقریب سے خطاب
اردو
0
4
7
74
Muhammed Tayyab retweetledi
Samina Kauser Swl
اصل قیادت وہ ہے جو نوجوانوں کو محض نعروں میں الجھانے کے بجائے عملی خدمت کے قابل بنائے۔ نواز شریف اور مریم نواز نے ایسے باصلاحیت نوجوان تیار کیے، جیسے راشد نصراللہ @RashidNasrulah ، جو آج ہزاروں ضرورت مند خواتین اور بیواؤں کی خدمت کر رہے ہیں۔ یہی حقیقی یوتھ ڈیویلپمنٹ ہے، یہی اصل لیڈرشپ ہے۔
Samina Kauser Swl tweet media
اردو
2
27
29
217
Muhammed Tayyab retweetledi
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
”وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“ پنجاب میں پہلی مرتبہ 50ہزاربیواؤں اور یتیم بچوں کی مالی امدادکا باقاعدہ پروگرام صوبائی معاون خصوصی راشد اقبال نصراللہ نے رحمت کارڈ پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کے ذریعے 50,000 بیواؤں او یتیم بچوں کو ایک لاکھ روپے فی کس دیئے جائیں گے۔ "غریبوں اور ناداروں کے سر پہ مریم نواز کا دست شفقت "
اردو
143
257
882
18.1K
Muhammed Tayyab retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
جب ایک لیڈر سوشل میڈیا پر صرف گالیاں اور نفرت سکھا رہا تھا، تب میاں محمد نواز شریف اپنے ورکرز کو نصیحت کر رہے تھے کہ اختلاف ضرور کریں مگر تہذیب، اخلاق اور تمدن کا دامن کبھی نہ چھوڑیں
اردو
58
235
761
9.3K
Muhammed Tayyab retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
پروفیسر ڈاکٹر شہریار(ہلال امتیاز ) بانی کینسر کیئر ہسپتال !! یہاں روزانہ 1000 سے زائد مریض جدید ترین علاج مفت حاصل کرتے ہیں، کسی بھی کینسر مریض کا irrespective آف کینسر سٹیج مفت علاج کیا جاتا۔ کینر کیئر ہسپتال فنڈ ریزر امریکہ مین !!
اردو
8
169
415
6.7K
Muhammed Tayyab retweetledi
Mahnoor Haider
Mahnoor Haider@Mahnoor_Haider2·
بلوچستان کی بیٹی نے پھر ثابت کر دیا ہمت ہو تو پہاڑ بھی راستہ دے دیتے ہیں! 🔥 خضدار کی باصلاحیت بیٹی ماہ نور میروانی نے سینٹرل سپیریئر سروسز (CSS) امتحان میں پورے پاکستان میں 10ویں پوزیشن حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی۔ یہ صرف ایک کامیابی نہیں، بلکہ بلوچستان کے ہر اس خواب کی جیت ہے جسے اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ یہ وہ سرزمین ہے جہاں مشکلات زیادہ ہیں، مگر حوصلے اس سے بھی بلند۔ ماہ نور نے اپنی محنت، مستقل مزاجی اور والدین کی دعاؤں کے سہارے ثابت کیا کہ کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا صرف لگن اور یقین ہی منزل تک لے جاتے ہیں۔ ان کی کامیابی صرف ان کے خاندان نہیں بلکہ پورے بلوچستان کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔ آج ہر بیٹی کے لیے ایک پیغام ہے: "اگر موقع ملے تو بلوچستان کی بیٹیاں بھی کسی سے کم نہیں!" سوشل میڈیا پر ہر طرف ایک ہی آواز: 👉 ماہ نور میروانی بلوچستان کا فخر، پاکستان کا روشن مستقبل! 🇵🇰✨ یہ کامیابی نوجوانوں کے لیے ایک واضح پیغام ہے: خواب دیکھو، محنت کرو، اور خود کو ثابت کر کے دکھاؤ! #Balochistan #PakistanZindabad #بلوچستان #GoodNews #BunyanUmMarsoos
Mahnoor Haider tweet media
اردو
2
10
24
332
Muhammed Tayyab retweetledi
Ranaa Sohail
Ranaa Sohail@ranaa_sohail·
پاکستان نے الحمدللہ اللہ تعالیٰ کی مدد سے چند ہی گھنٹوں میں مکار اور بزدل دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔ آپ نے دیکھا ہوگا کہ جب دشمن کو ہزیمت ہوئی تو وہ کہنے لگا کہ "ہم جنگ نہیں چاہتے، اسے بند کر دیا جائے"۔ ان کے میڈیا پر تو یہاں تک دعوے کیے گئے کہ "ہم نے لاہور اور ملتان کی بندرگاہیں تباہ کر دی ہیں"۔ انہوں نے ایسے مضحکہ خیز جھوٹ بولے کہ ان کی تمام سازشیں بری طرح ناکام ہو گئیں۔ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سفارتی، جنگی اور بیانیے کے محاذ پر وہ شاندار فتح عطا فرمائی جسے تا قیامت یاد رکھا جائے گا۔ اس معرکے نے ثابت کر دیا کہ پاکستانی ایک جری اور بہادر قوم ہے جو اپنی افواج کے پیچھے سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑی ہے۔ پوری قوم نے اپنی فوج کے ساتھ مل کر "بنیان المرصوص" (آئرن وال) بن کر دکھایا، جس کی بدولت ہمیں یہ عظیم فتح نصیب ہوئی۔ میں اپنے بہادر جوانوں اور افسروں کے نام یہ اشعار پڑھ کر اجازت چاہوں گا: یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے۔۔۔ جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی۔۔۔ دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا۔۔۔ سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی۔۔۔ دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو۔۔۔ عجب چیز ہے لذتِ آشنائی۔۔۔ شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن۔۔۔ نہ مالِ غنیمت، نہ کشور کشائی۔۔۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰 وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا معرکہ حق کی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ ثقافتی تقریب سے خطاب
اردو
0
5
17
91
Muhammed Tayyab retweetledi
Malik Sajawal
Malik Sajawal@Malik__Sajawal·
کچہ کے عوام کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا بے مثال ترقیاتی پیکج
اردو
1
16
14
87
Muhammed Tayyab retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
جہاں اللہ تعالیٰ نے اس قوم کو شاندار فتح سے نوازا، وہیں وزیراعظم شہباز شریف کا وژن بھی واضح تھا جنہوں نے پہلگام واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف،چیف آف ڈیفنس فورسز نے جس مہارت سے فوج کی قیادت کی اور جنگی حکمتِ عملی ترتیب دی، اسی کا نتیجہ تھا کہ ہم نے نہ صرف اپنا بھرپور دفاع کیا بلکہ دشمن کے آٹھ جہاز بھی مار گرائے جو ملبے کا ڈھیر بن گئے۔
اردو
2
48
133
1.5K
Muhammed Tayyab retweetledi
Shamaila Rana
Shamaila Rana@Shamylaroy·
”وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“ پنجاب میں پہلی مرتبہ 50ہزاربیواؤں اور یتیم بچوں کی مالی امدادکا باقاعدہ پروگرام وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے رحمت کارڈ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا صوبائی معاون خصوصی راشد اقبال نصراللہ نے رحمت کارڈ پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کے لئے صوبائی زکوٰۃ فنڈ سے 5000 ملین روپے کی ریکارڈ رقم مختص۔ بریفنگ وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کے ذریعے 50,000 بیواؤں او یتیم بچوں کو ایک لاکھ روپے فی کس دیئے جائیں گے۔ بریفنگ رحمت کارڈ کے تحت شرعی طور پر زکوۃ کے مستحق مسلم بیوائیں اور یتیم بچے اہل ہوں گے۔بریفنگ سرکاری ملازم یا پنشنر اور صاحب نصاب رحمت کارڈ کے ذریعے امداد کے حقدار نہیں ہوں گے۔بریفنگ وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کے لئے موبائل ایپ کے ذریعے بھی اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ بریفنگ وزیراعلیٰ رحمت کارڈ کے لئے ویب پورٹل (https//:rahmatcard.punjab.gov.pk) پر اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ بریفنگ وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ پروگرام کی مزید معلومات کے لئے ہیلپ لائن 1077 پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔ بریفنگ مستحقین کا انتخاب پنجاب سماجی و اقتصادی رجسٹری (PSER) کے ڈیٹا بیس کے ذریعے کیا جائے گا۔ بریفنگ پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری (PSER) ڈیٹا بیس کے تحت ضلعی کوٹے کی بنیاد پر مستفید ہونے والوں کا حتمی انتخاب ہوگا۔ بریفنگ PSER میں رجسٹریشن نہ ہونے کی صورت میں درخواست دہندہ کے ڈیٹا کی نادارا سے تصدیق کی جائے گی۔ بریفنگ وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کی مالی امداد کی جاز کیش والٹ اکاؤنٹ کے ذریعے ادائیگی کی جائے گی۔ بریفنگ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر جاز والٹ اکاؤنٹ سروس چارجز حکومت ادا کرے گی۔ بریفنگ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی رحمت کارڈ پروگرام کو شفاف، منصفانہ اور میرٹ کی بنیاد پر زکوٰۃ فنڈز کے استعمال کو یقینی بنانے کی ہدایت وزیر اعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ پروگرام کا مقصد مستحقین کے سماجی وقار اور معاشی خودمختاری کو یقینی بنانا ہے۔ مریم نواز شریف رحمت کارڈ پراجیکٹ قائد محمد نواز شریف کی رہنمائی میں شروع کیا گیا، سلسلہ آگے بڑھائیں گے۔ مریم نواز شریف خواہش ہے پنجاب میں کوئی بیوا اور یتیم بچہ خود کو بے سہارااور بے بس محسوس نہ کرے۔ مریم نواز شریف روایتی سیاست کی بجائے عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ مریم نواز شریف
اردو
3
59
92
1.7K
Muhammed Tayyab retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
اسے کہتے ہیں واڑنا ۔۔ ایم پی اے رانا احمد شہریار نے شفیع جان کی منجی بیچ چوراھے ٹھوک دی 👏۔ یہ لوگ بات تو ایسے کرتے ہیں جیسے پی ٹی آئی کے دور میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی تھیں ۔2017 میں مسلم لیگ نون کی ہی حکومت تھی جس نے آئی ایم ایف کو خیر باد کہہ دیا تھا، @AhmadSheheryar
اردو
7
80
306
3.8K
Muhammed Tayyab retweetledi
𝗨𝗦𝗠𝗔𝗡 𝗠𝗨𝗚𝗛𝗔𝗟
پاکستان کی ترقی میں مزدوروں کا اہم کردار ہے اور ہم محنت کش طبقے کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی حکومت مزدوروں کے لیے تاریخی اقدامات کر رہی ہے، جن میں راشن کارڈ، فلیٹس کی فراہمی اور اپنی چھت کے منصوبے شامل ہیں۔ پنجاب حکومت بلا تفریق لاہور سے رحیم یار خان اور وہاڑی سے اٹک تک عوام کو ریلیف دے رہی ہے اور عام آدمی کو ہر منصوبے میں ترجیح حاصل ہے۔ (وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری)
𝗨𝗦𝗠𝗔𝗡 𝗠𝗨𝗚𝗛𝗔𝗟 tweet media
اردو
1
8
12
296
Muhammed Tayyab retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
🚨کس کے سر پر سجے گا فیصل آباد سے صوبائی وزارت کا تاج ۔۔۔ وزارتوں کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز کا میرٹ کیا ھے سیاست دانوں کی بے توقیری پر سینیئر صحافی ظفر ڈوگر کا تجزیہ ۔۔ فیصل آباد سے رانا احمد شہریار ایم پی اے صوبائی وزارت کے لیے فیورٹ قرار ۔۔۔
اردو
1
10
40
704
Muhammed Tayyab retweetledi
𝗨𝗦𝗠𝗔𝗡 𝗠𝗨𝗚𝗛𝗔𝗟
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نواز شریف آئی ٹی سٹی لاہور میں 50 ایکڑ پر پنجاب فلم سٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ منصوبہ فلم، ٹی وی، اینی میشن اور ڈیجیٹل میڈیا کے لیے جدید سہولیات فراہم کرے گا اور پاکستان کی تخلیقی صنعت کو فروغ دے گا۔ youtu.be
اردو
1
10
15
327