Mujahid Turi

647 posts

Mujahid Turi banner
Mujahid Turi

Mujahid Turi

@MujahidTuri4

socialist

پاراچنار قبائیلی ضلع کرم Katılım Mart 2022
687 Takip Edilen1.9K Takipçiler
Mujahid Turi
Mujahid Turi@MujahidTuri4·
ہم کہ معمور ہیں ہر شخص کی دلجوئی پر ہم کسے سنائیں جو ہمارا دکھ ہے
اردو
0
0
4
112
Mujahid Turi
Mujahid Turi@MujahidTuri4·
اے گردش آیام میں کچھ سوچ رہا ہوں
اردو
0
0
3
120
Mujahid Turi
Mujahid Turi@MujahidTuri4·
ضلع کرم پاراچنار پیواڑ اور تری منگل کے وسائل پر سرکار نے اپنی بے شرم نگاہیں گڑھ دی ہیں سنی شیعہ مشران کو اس بابت سنجیدگی سے سوچنا چاہئے
اردو
0
8
42
669
Mujahid Turi
Mujahid Turi@MujahidTuri4·
ہم اپنے ملک کے حکام سے احتجاج کرتے ہیں کیسا ملک ہے دہشتگردوں کے لشکر بناتا تو ہے انہیں محفوظ نہیں رکھ سکتا
اردو
0
0
1
169
Mujahid Turi
Mujahid Turi@MujahidTuri4·
پاراچنار میں خون سستا ہونے کے ساتھ ساتھ سیاست بھی سستی ہے
اردو
0
1
2
175
Mujahid Turi
Mujahid Turi@MujahidTuri4·
@nigabatool یہ بھید انہوں نے پالیا ہے کہ ووٹ بھی ان کو ملتا ہے جو بوقت ضرورت ڈرامہ رچا سکتا ہو ڈائلاگ مار سکتا ہو
اردو
0
0
0
26
Dr. Niga Batool 🌎
Dr. Niga Batool 🌎@nigarish_nb·
کوئی اس بدنصیب شہر کا والی وارث نہیں ہے،اس شہر پر موت کاآسیب گزشتہ کئی برسوں سےمسلط ہے۔ یہ لوگ ووٹ مانگنے کے لیے اچانک اس شہرکے ہمدرد بن جاتے ہیں،لوگو کوسنہرے خواب دکھاتےہیں،یہ سب موسمی پرندوں کی طرح اس شہر پر یلغار کرتے ہیں اور اپنی اپنی مرضی کادانہ چگ کراڑجاتے ہیں۔ #Parachinar
Dr. Niga Batool 🌎 tweet media
اردو
4
1
19
749
Mujahid Turi
Mujahid Turi@MujahidTuri4·
ایک دفعہ پھر پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر کوچ پر صدہ کے مقام پر دہشتگردوں کا حملہ یہ واقعات سرکاری سرپرستی میں ہورہے ہیں
اردو
0
3
9
259
Mujahid Turi
Mujahid Turi@MujahidTuri4·
یہ ملک دہشت گردوں کی نرسری ہے یہاں دہشتگرد محفوظ رہتے ہیں جبکہ امن کا مطالبہ کرنے والے ہمیشہ واچ لسٹ پر رہتے ہیں دہشتگرد ریاست کے لاڈلے ہیں #Hangubypass #Shiagenocide
اردو
0
12
24
377
Dr. S. Javed Hussain
Dr. S. Javed Hussain@javed1905·
اتنی مدت دل آوارہ کہاں تھا کہ تجھے اپنے ہی گھر کے در و بام بھلا بیٹھے ہیں یاد یاروں نے تو کب حرف محبت رکھا غیر بھی طعنہ و دشنام بھلا بیٹھے ہیں (فراز)
اردو
4
6
57
886
Mujahid Turi
Mujahid Turi@MujahidTuri4·
تری منگل شہید اساتذہ کے خون کا حساب جب بھی ریاست سے مانگتے ہیں ریاست ایک نیا جھگڑا مسلط کردیتی ہے ہر خونریز واقعے کا سرا جا کر تری منگل واقعے سے ملتا ہے ہم تم سے نفرت نہیں کریں گے تو کیا کریں گے ؟؟ @UNHumanRights @UNOCHA
اردو
0
6
13
304
Mujahid Turi
Mujahid Turi@MujahidTuri4·
انسان دونوں جانب مررہے فائدہ سامراج کو ہورہا
اردو
0
0
6
256
Umar Chamkani
Umar Chamkani@Umarchamkni·
زیارت سید آغا حسن (آغا بادشاہ) زیڑان خوبصورت پاړاچنار ضلع کرم @MujahidTuri4
Umar Chamkani tweet media
اردو
1
0
3
173
Mujahid Turi
Mujahid Turi@MujahidTuri4·
اللہ کرے پاراچنار میں پھر خواتین پر کوئی ائیر گن شوٹنگ واقعہ نہ ہو اور اگر پولیس نے مجرمان نہ پکڑے تو پولیس ملوث سمجھی جائے گی #air_gun_victim_parachinar
اردو
0
0
3
174
Mujahid Turi
Mujahid Turi@MujahidTuri4·
اگر خواتین کو ائیر گن سے شوٹ کرنے والے باز نہیں آتے تو پھر ہماری مزاحمت کے لئے بھی تیار ہوجائیں #Airgun_ #victims_Parachinar_Pakistan
اردو
0
0
4
176
Mujahid Turi
Mujahid Turi@MujahidTuri4·
چترال کے بارے میں ملکی میڈیا یا آئی ایس پی آر کا بیانیہ مشکوک ہے سنا جا رہا ہے کہ بیسیوں آرمی کے جوانوں کو طالبان گرفتار کرکے لے گئے ہیں اور دسیوں جوان شہید ہو گئے ہیں
اردو
0
0
0
144
Mujahid Turi
Mujahid Turi@MujahidTuri4·
جس حساب سے سیاستدانوں کو بدنام کیا جارہا ہے گویا “ عزیز ہم وطنو! ” کا وقت ہوا چاہتا ہے
اردو
0
0
0
125
Mujahid Turi
Mujahid Turi@MujahidTuri4·
پالستان لٹک رہا ہے
اردو
0
0
3
185