مجاہد_اسلام

34.7K posts

مجاہد_اسلام banner
مجاہد_اسلام

مجاہد_اسلام

@Mujahid_Islam_

محبوب کا بچھڑنا کسی جنگ میں اک پوری قوم کے مر جانے سے بڑا صدمہ ہے۔ #عمیر_وڑائچ

بددعاؤں میں Katılım Haziran 2023
4K Takip Edilen5.2K Takipçiler
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس معذرتیں قبول کرنی چاہئے۔ پر اس شخص کو کبھی معافی نہ دو جس نے تمہیں ہر طرح کی اذیت دی ہو تمہاری محبت و خلوص کو ذلیل کیا ہو جس نے تمہیں اپنے برتاؤ سے ایسا کر دیا ہو کہ تم آئندہ ہر شخص کی مخلص کوششوں پہ بھی شک کرنے والے بن جاؤ۔ #عمیر_وڑائچ
مجاہد_اسلام tweet media
اردو
0
3
3
193
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس اس امید سے لڑ رہا ہوں جبر کے اندھیروں سے طلوع 'جو سحر ہو گی وہ سحر ہماری ہو گی
مجاہد_اسلام tweet media
اردو
0
1
1
215
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس سنو شادی مبارک ہو۔۔۔۔۔۔!!! دلہن تو بن چکی ہو اب بتا بھی دو کہ سننے کو وہ خوشخبری میں آؤں کب؟ کسی دن چھوڑ جائے گی تیرے بیٹے کو کوئی جب کسی عاشق کی ماں کا درد تو سمجھ پائے شاید تب۔
اردو
0
1
1
138
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس اس کے غلط ہونے پر بھی اس کو آخری حد تک چاہا تھا۔ خود کو خود ہی کی نظروں میں عمیر ہر روز گرایا تھا۔ #عمیر_وڑائچ
اردو
0
1
1
126
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس میرا وکیل خدا ہے سو مجھ سے مت الجھو جو بات کرنی ہے کرلو میرے وکیل کے ساتھ میں ایک رتی بھی جنت سے کم نہیں لوں گا گزارا کر کے میں آیا ہوں جس بخیل کے ساتھ
اردو
0
1
1
97
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی!! ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر____!! ہنسو ہنسو کہ تمہارے تو خیر لاکھوں ہیں!! ہمارا کوئی ایک تھا وہ بھی کھُو گیا آخر!!
اردو
0
1
2
77
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس تو نے آنے میں بہت دیر لگادی ورنہ میں نہیں چاہتا تھا ہجر میں بوڑھا ہونا کیا تماشہ ہے کہ سب مجھ کو برا کہتے ہیں اور عمیر سب چاہتے ہیں میری طرح کا ہونا از قلم #عمیر_وڑائچ
اردو
0
1
0
66
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس کیا ضروری ہے محبت میں تماشہ ہونا جس سے ملنا ہی نہیں اس سے جدا کیا ہونا زندہ ہونا تو نہیں ہجر میں زندہ ہونا ہم اسے کہتے ہیں ہونے کے علاوہ ہونا تیرا سورج کے قبیلے سے تعلق تو نہیں؟ یہ کہاں سے تجھے آیا ہے سب ہی کا ہونا👇 #عمیر_وڑائچ
اردو
1
1
1
77
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس میں تو اپنے ہی اندر بولتے بولتے اتنا تھک گیا ہوں کہ مجھے اپنے سینے کو سکھ پہنچانے کے لیے موت سے بھی زیادہ کوئی لگاتار خاموشی چاہیے۔ #عمیر_وڑائچ
اردو
0
2
1
62
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس میں مرتے مرتے مرا پھر بھی وہ نہیں سمجھا خلش اسی کی اسی کا ملال تھا مجھ میں وہ کیفیت میں بیاں کس طرح کروں عمیر جو تیرے ہجر میں رقصِ وصال تھا مجھ میں #عمیر_وڑائچ
اردو
0
1
0
55
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس جو ایک شخص محبت مثال تھا مجھ میں اسی کا رنگ اسی کا دھمال تھا مجھ میں مجھے وہ مل نہ سکا کوئی غم نہیں مجھ کو کہ اس کا عکس اسی کا جمال تھا مجھ میں بنا ہوا تھا ہر اک کے لیئے جو وجہ سکوں زمانے بھر کا وہی تو وبال تھا مجھ میں #عمیر_وڑائچ
اردو
1
1
0
58
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس غم اور خوشی میں فرق نا محسوس ہو جہاں میں دل کو اس مقام پر لاتا چلا گیا۔ #عمیر_وڑائچ
اردو
0
1
0
43
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا ہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھا بربادیوں کا جشن مناتا چلا گیا جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیا جو کھو گیا میں اس کو بھلاتا چلا گیا #عمیر_وڑائچ
اردو
1
1
0
45
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس غیروں کی بات سن کر چھوڑ رہے ہو وہ غیر بھی تمھارے نا نکلے تو کیا کرو گے؟ جس شخص کے پیچھے گنوایا ہے تم نے مجھکو اس کی تم دوسری محبت نکلے تو کیا کرو گے؟ #عمیر_وڑائچ
اردو
0
1
0
49
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس میں جتنا محسوس کر چُکا ہون اُتنا کبھی بیان نہ کر سکا میں ویسے تو روز ہی لکھتا رہا شاعری مگر کسی کے زخم کا مرہم نہ بن سکا۔ اور اُلجھ جاتے ہیں لوگ خود سے اکثر میرے لفظوں کو پڑھ کر میں لکھتا تو رہا روز درد اپنا مگر کسی کا ہمدرد نہ بن سکا۔ #عمیر_وڑائچ
اردو
0
0
0
37
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس میں اسے ہر غلط چیز سے دور رکھنا چاہتا تھا۔ مگر یار اس کے مجھے ہی غلط سمجھ لیا۔
اردو
0
0
0
29
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس اپنی تصویر کو رکھ کر تیری تصویر کے ساتھ میں نے یہ عمر گزاری بڑی تدبیر کے ساتھ۔ جس کو میں اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے میری بنتی ہی نہیں کاتب تقدیر کے ساتھ۔
اردو
0
0
0
23
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس اک میری محبت نہیں سمجھ پائے تم۔۔۔! باقی میری ہر غلطی کا حساب رکھتے ہو 😊
اردو
0
0
0
29
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس اپنے کاندھوں پر فرشتوں کے علاوہ میں نے ٹوٹے خوابوں کے جنازے بھی اٹھا رکھے ہیں۔
اردو
0
0
0
25
مجاہد_اسلام
مجاہد_اسلام@Mujahid_Islam_·
#اردو_شناس میں اس کے بعد چل نہیں پایا کسی کے ساتھ اس نے بھی صرف کام چلایا کسی کے ساتھ۔ دو لوگ ایک دل میں رہائش پذیر ہیں مفلس ہوں بانٹتا ہوں کرایہ کسی کے ساتھ۔ جو مشکلوں سے میں نے سکھایا تھا اس کو دوست پھر اس نے وہ عشق کر کے دکھایا کسی کے ساتھ۔
اردو
0
0
0
26