💞 مجذوب 💞

12.8K posts

💞 مجذوب 💞 banner
💞 مجذوب 💞

💞 مجذوب 💞

@Mujzooob

Although I have many flaws but I am not a fake one... A Freelance Journalist..

Sindh, Pakistan Katılım Mart 2011
2.6K Takip Edilen2.5K Takipçiler
💞 مجذوب 💞 retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
آپ کا ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سبب بن سکتا ہے تلاش گمشدہ ۔۔ محمد حسنین ولد شہباز علی گاوں ایاپور کا رہائشی ہے قوم آرائیں 7 ویں کلاس میں گورنمنٹ ہارون شھید پائلٹ سیکنڈری سکول شرقپورشریف میں پڑھتا ہے آج صبح گھر سے سکول آیا مگر ابھی تک گھر وآپس نہیں گیا ، والدین پریشان ہیں برائے کرم اگر کسی نے دکھا تو ہو اس نمبر پر اطلاع دیں۔ 03484335668
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
8
1.1K
868
11.4K
💞 مجذوب 💞 retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
آمنہ ولد ساجد، 1 اپریل 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 10 سال ہے۔ علی پلازہ، ملت روڈ فیصل آباد کی رہائشی ہے ۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔ Case ID: 282229801
Samina khan tweet media
اردو
3
279
198
3.6K
💞 مجذوب 💞 retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
4 ماہ قبل موٹی موٹی آنکھوں والا یہ پیارا شہزادہ لاہور ہربنس پورہ کی حدود سے لاوارث ملا ۔ وہ دن 15 دسمبر 2025 کا تھا بہت انتظار کیا کہ اس معصوم پھول کی تلاش میں کوئی آجائے لیکن افسوس کوئی نہ آیا ۔ یہ اپنا نام سلیمان خان اور والد کا نام خالد خان بتاتا ہے پہلے اس کو ہرہنس پورہ کے آس پاس لے کر جایا گیا کہ شاید اس کو راستہ یاد آجائے لیکن ایسا کچھ بھی ممکن نہ ہوا انتظار کیا گیا کہ اس کے والدین کوئی ایف آئی آر کروا دیں لیکن وہ بھی سامنے کچھ نہ آیا ۔ آخر کار تھک ہار کر شلٹر ہوم اس کو بھیج دیا گیا اب دوبارہ اس کی کمپین چلائی جارہی ہیں ایک بات جو سامنے آئی ہے کہ یہ اپنا گاؤں جلو بتاتا ہے لیکن لاہور والے جلو پنڈ میں اس کے والدین کا سراغ نہ مل سکا ہوسکتا ہے کہ یہ بچہ والدین کے ساتھ حسن ابدال کے پاس جلو گاؤں سے آیا ہو اور بچھڑ گیا ہو ۔ خیر ساتھ دیں ان شاء اللہ اس کے والدین مل جائیں گے آپ بتائیں اگر آپ کو ایسا کیس ملتا جس میں صرف بچے کا نام معلوم ہوتا تو آپ کیسے اس کے والدین تک پہنچتے ؟؟؟ 🌹🌹🌷 Share it
Samina khan tweet media
اردو
70
1.4K
1.5K
34.1K
💞 مجذوب 💞 retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
میری بیٹی کی عید پر کال آنی تھی… میں بہت پریشان تھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ نہ داماد بات کروا رہا ہے اور نہ ہی بیٹی کی کوئی خبر ہے۔ عید گزر گئی… دل بے چین رہا، تو میں نے جہلم سے کراچی کی ٹرین پکڑی اور بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن میں اپنے داماد کے گھر پہنچ گیا۔ جب میں نے داماد کو کال کی تو اس نے کہا: “ہم کہیں گئے ہوئے ہیں۔” مجھے شک ہوا، میں نے اہلِ علاقہ سے پوچھا کہ میری بیٹی اس گھر میں رہتی تھی… تو انہوں نے بتایا: عید سے کچھ دن پہلے ایک شادی شدہ لڑکی کا انتقال ہوا تھا، اور اسے دفنا بھی دیا گیا ہے۔ جب نام پوچھا تو پتا چلا… وہ میری بیٹی “مسکان” تھی 💔 یہ سن کر میرے قدموں تلے زمین نکل گئی… میں وہیں گر گیا… مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ میری بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی۔ میں ایک بوڑھا باپ ہوں… اتحاد ٹاؤن قائم خانی چوکی تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ہوں، لیکن 10 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔ میری صرف ایک گزارش ہے: میری بیٹی کی قبر کشائی کی جائے، اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں… لیکن میرا دل گواہی دے رہا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔ 😪 کیا کوئی ہے جو ایک بے بس باپ کے لیے آواز اٹھائے؟ میری ہڈیوں میں اب اتنی طاقت نہیں رہی… 📢 اگر آپ انصاف چاہتے ہیں تو اس آواز کو آگے پہنچائیں
Samina khan tweet media
اردو
247
4.2K
6K
262.6K
💞 مجذوب 💞 retweetledi
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
فلسطینیوں کے لیے آواز اٹھاؤ، چاہے تمہیں لگے کہ کوئی سن نہیں رہا۔
اردو
42
1.2K
1.6K
12.8K
💞 مجذوب 💞 retweetledi
سفید داڑھی والے
سفید داڑھی والے@White_bearded·
اپنے بچوں کو یہ ویڈیو دکھائیں۔ اپنے بچوں کو بتائیں کہ فلسطین کے بچے کس طرح زندگی گزار رہے ہیں۔۔ اپنے بچوں کو سکھائیں کہ اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمتوں پر کیسے شکر ادا کرتے ہیں نخرے نہیں کرتے۔
اردو
35
1.2K
2K
21.5K
💞 مجذوب 💞 retweetledi
Save Gaza
Save Gaza@Alee93ale·
This is Israel, world Israel kills a Palestinian woman while carrying her son without mercy Repost this. Please I beg you
English
590
12.1K
14.5K
264.9K
💞 مجذوب 💞 retweetledi
Vladimir Putin.🇷🇺🕊️🇧🇷🇻🇪🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇾🇪🇮🇳
🇮🇷🕊️ HAHAHA Não sei se é só na minha timeline, mas até agora tem sido VERGONHOSO para os israelenses. 👹🐷🇮🇱🐷👹🇮🇱🐷👹🐷🇮🇱🐷 🇮🇷🕊️ LMAO Idk if it's my timeline, but so far, it's been EMBARRASSING for the Israelis.
Vladimir Putin.🇷🇺🕊️🇧🇷🇻🇪🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇾🇪🇮🇳 tweet mediaVladimir Putin.🇷🇺🕊️🇧🇷🇻🇪🇨🇳🇮🇷🇵🇸🇾🇪🇮🇳 tweet media
Português
38
346
2.2K
195.9K
💞 مجذوب 💞
💞 مجذوب 💞@Mujzooob·
یہ ہیں مردِ مومن جنہیں موت کا کوئی خوف نہیں۔۔۔ ما شاء اللہ
اردو
0
0
0
8
💞 مجذوب 💞 retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
Nobody and I mean nobody can troll America better than the Iranians. 84th wave of attacks.
English
135
3.1K
15.3K
279.8K
💞 مجذوب 💞 retweetledi
Suppressed Voices
Suppressed Voices@supressedvoic·
Join the "One Million Voices for the Free of Hussam Abu Safieh" campaign. Reply with 🇵🇸 or even a dot.
English
1.4K
3.7K
6.2K
42.7K
💞 مجذوب 💞 retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
سعودی عرب میں رہنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ جب دل اداس ہو تو فورا نبی پاک ص کے پاس مدینہ شریف چلے جائیں ۔۔
اردو
62
289
5.1K
54K
💞 مجذوب 💞 retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
آپکا ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سکون بن سکتا ہے ،،،، یہ معصوم بچی جسکی عمر 3 سال کی ہے آج دن 2 بجے سے راولپنڈی مہر کالونی سے لاپتہ ہوئی ہے اور اِس بچی کی تلاش کی جارہی ہے. اگر آپ کے پاس اس بچی کی کے حوالے سے کوئی معلومات ہو تو نمبر پر رابطہ کیجئے ۔ 03435081964 03437645496
Samina khan tweet media
اردو
13
474
323
9.5K
💞 مجذوب 💞 retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
یہ ڈاکٹر حسـام ابو صفـیہ ہیں، ایک فلسطینـی ڈاکٹر جنہیں شمالی غـزہ کے کمال عـدوان ہسپتال کے اندر سے اُس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ اسرائیلـی حملوں میں زخمی ہونے والے فلسطینــیوں کا علاج کر رہے تھے۔ اسرائیـــلی فوج نے اُن سے بارہا ہسپتال چھوڑنے کا مطالبہ کیا اور اسے بم سے اڑانے کی دھمکی بھی دی، لیکن ڈاکٹر حـسام نے زخمیوں کو چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ انہیں 2024 میں بغیر کسی الزام کے گرفتار کر لیا گیا۔ انہیں زیرِ زمین ایک بند کوٹھڑی میں رکھا گیا جہاں سردیوں میں بھی کوئی بستر یا گدا فراہم نہیں کیا گیا۔ اب ان کی صحت انتہائی تشویشناک ہے۔ وہ جان بوجھ کر بھوک رکھنے اور انتہائی ناقص خوراک (جیسے دن میں صرف دو چمچ چاول اور تھوڑی سی روٹی) کی وجہ سے 40 کلو سے زیادہ وزن کم کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ دل کے امراض، ہائی بلڈ پریشر، نظر کی کمزوری اور جلدی بیماریوں میں مبتلا ہیں، جبکہ ان کا جسم بھی انفیکشن کا شکار ہے۔ انہیں شدید جسمانی اور ذہنی تشدد، مار پیٹ اور تذلیل کا سامنا ہے، اور انہیں کوئی علاج فراہم نہیں کیا جا رہا۔ ان کی چار پسلیاں بھی ٹوٹ چکی ہیں۔ یہ معلومات 2026 کے اوائل تک الجزیرہ، بی بی سی، ایمنسٹی اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹس پر مبنی ہیں۔ ڈاکٹر حسـام ابو صـفیہ کا حال ان 20 ہزار سے زائد فلسـطینی قیدیوں جیسا ہے جو اسرائیـلی جیلوں میں قید ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ ان کی آواز سوشل میڈیا کے ذریعے پوری دنیا تک پہنچے۔ خدارا سستی نہ کریں، اور ان کی آواز کو دنیا بھر تک پہنچائیں۔ فطـــــــوبـی للغـــــــــربـاء
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
42
1.8K
2.5K
43.9K
💞 مجذوب 💞 retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
جب مجھے میرے بیٹوں نے بے گھر کر دیا، تو پھر میں نے چھت نہیں، عزت تلاش کی پوری زندگی واپڈا کی نوکری کی۔ صبح اذان سے پہلے اٹھنا، رات گئے گھر آنا۔ پسینے کو خون بنا کر تین بیٹے اور دو بیٹیاں پالیں۔ سب کو پڑھایا، لکھایا۔ بیٹیوں کے منہ بیاہے، بیٹوں کو دولہا بنایا۔ اپنے ہاتھوں سے اینٹ سے اینٹ جوڑ کر ایک گھر بنایا۔ سوچا تھا زندگی کا سفر آرام سے مکمل ہو جائے گا، ہاتھوں کی لکیروں کو سکون مل جائے گا۔ مگر زندگی کو شاید کچھ اور ہی منظور تھا۔ جس دن سب سے چھوٹے بیٹے نے اپنی منگیتر کو گھر لانا تھا، اُسی دن میرے اپنے بیٹوں نے مجھ سے کہا— "ابا، آپ کا اب گھر میں رہنا ٹھیک نہیں۔ اماں کو لے کر کہیں اور رہو۔" یہ وہ بیٹے تھے جن کی پہلی آمد پر میں نے خوشی سے آسمان کو چھوا تھا۔ جن کی ہر خواہش اپنی خواہش سے پہلے رکھی۔ جن کے قدموں کی ٹھوکروں نے میرے دل کو سکھایا تھا کہ باپ بننا کیا ہوتا ہے۔ اور ہم دونوں... اس گھر سے باہر تھے۔ وہ گھر جس کی ہر اینٹ میں میری پونچھی ہوئی محنت تھی۔ پہلے دن میں نے چھت کی بھیک مانگی۔ ہاں، اپنے ہی بیٹوں سے۔ میں نے کہا بیٹا، رات کو تو کہیں سر تو رکھ لوں۔ انہوں نے کہا— "ابا، یہ گھر ہمارے بچوں کے نام ہے۔ آپ کا اب یہاں کوئی حصہ نہیں۔" یہ وہ لمحہ تھا جب مجھے یقین ہو گیا کہ بھیک مانگنا کمزوری ہے۔ جس گھر میں تم نے سب کچھ دے دیا، وہاں اگر تمہیں رات گزارنے کی اجازت نہ ہو، تو پھر بھیک مانگ کر بھی تم وہاں کبھی عزت سے نہیں رہ سکتے۔ میں نے اُسی دن سوچ لیا— "اب بھیک نہیں دوں گا۔ اب اپنی عزت خود بچاؤں گا۔" راوی کے کنارے کچی آبادی میں چائے کا ایک ٹھیلا لگایا۔ ایک پرانی چادر، دو کپ، ایک کیتلی، اور چائے پتی کے دو پیکٹ۔ یہی میرا نیا گھر تھا۔ شروع میں کوئی نہیں رکتا تھا۔ مگر میں چائے بناتا رہا، مسکرا کر پلاتا رہا۔ لوگ آتے گئے، میری چائے کی خوشبو پھیلتی گئی۔ رات کو ٹھیلے کے پاس ہی بچھونا ڈال دیتا ہوں۔ اوپر ٹاٹ کا سائبان، نیچے ٹھنڈی زمین۔ اماں میرے پاس ہیں۔ میرے پاس کوئی چھت نہیں، مگر میرے پاس وہ عزت ہے جو میں نے خود کمائی۔ بیٹے کبھی کبھی گزرتے ہیں۔ مجھے دیکھتے ہیں، مگر آنکھیں نیچی کر لیتے ہیں۔ میں ان کی طرف دیکھتا ہوں، مگر کچھ نہیں کہتا۔ کیونکہ میں نے سیکھ لیا ہے— جواب دینے کے لیے الفاظ نہیں، حالات کافی ہوتے ہیں۔ آج میں کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتا۔ میرے پاس چھت نہیں، مگر میں بے گھر نہیں ہوں۔ کیونکہ گھر وہ نہیں جہاں چار دیواریں ہوں، گھر وہ ہے جہاں تمہیں عزت ملے۔
Maria Baloch tweet media
اردو
19
71
370
28.3K
Levant Wire
Levant Wire@LevantWire·
Do You Support YES / NO
Levant Wire tweet media
English
308
185
1.7K
21.3K
💞 مجذوب 💞 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
مہدی حسن نے مورگن کو ایکسپوز کردیا 🔥 مہدی حسن, یقین کرے one man show ہے!! پوری ویسٹرن میڈیا میں کوئی نہیں جو اسکے ساتھ بحث کرسکے!!🔥
اردو
14
1.8K
6.2K
79.7K
💞 مجذوب 💞 retweetledi
Earth Hippy 🌎🕊️💚
Earth Hippy 🌎🕊️💚@hippyygoat·
PLEASE SAVE THE CHILDREN OF THE WORLD🕊️🤍 How about the leaders of the world stop killing and start saving humanity?
English
66
822
1.4K
13.2K
💞 مجذوب 💞 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
مفتی صاحب نے دل جیت لیا ♥️ ایران کو پوری قوت سے سپورٹ کرنے کا وقت ہے! ایران اسوقت فلسطینوں کا بدلہ لیں رہا ہے, جن کے لیے ہمارے آبا واجداد روتے رہے, آج ایران نے وہ کرکے دکھایا ہے!!♥️🔥
اردو
27
1.4K
3K
20.2K
💞 مجذوب 💞 retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
یہ بابا جی پاکستان سے عمرے پر گئے ہیں۔ مکہ میں بےیار و مددگار ایک دوست کو ملے ہیں۔ بابا جی کی ذہنی حالت بھی متاثر ہے، نہیں معلوم پہلے سے متاثر تھی یا سفر میں پریشانی سے متاثر ہوئی ہے۔ بابا جی کہہ رہے ہیں کہ کسی ایجنٹ نے لاکر ہوٹل کے باہر چھوڑ دیا ہے تین ہزار ریال اور ڈاکومنٹس سب لے لئے ہیں۔ (شاید ایسا نا بھی ہوا ہو کیونکہ ذہنی کیفیت ٹھیک نہیں ہے خاندان والوں سے رابطے کے بعد تصدیق ہوسکےگی)۔ جس دوست کے پاس ہیں وہ کل سے کوشش کررہے ہیں کوئی سراغ نہیں مل رہا۔ جس ہوٹل کا کارڈ ایجنٹ نے دیا ہے اس ہوٹل میں انکی کوئی بکنگ نہیں ہے۔ برائے مہربانی تمام دوست ایمرجنسی کی بنیاد پر اس پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ پاکستان میں موجود انکے بچوں کے ساتھ رابطہ ہوجائے۔ جو تفصیلات بتارہے ہیں درج ذیل ہیں نام:کرم الہی ولد عمر دراز۔۔ بیٹوں کے نام :عامر،شاکر،بلال،سلیمان۔ علاقہ:میرپور خاص۔لال چندہ آباد ۔ محلہ:مکڑالی پارہ گلی قیصر خان وکیل۔۔ کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں +923162529829
اردو
8
825
885
35.1K