Hafsa Sajjad

2.7K posts

Hafsa Sajjad banner
Hafsa Sajjad

Hafsa Sajjad

@Murree598

Beauty Queen 💖

Rawalpindi, Pakistan Katılım Şubat 2021
3.2K Takip Edilen2.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hafsa Sajjad
Hafsa Sajjad@Murree598·
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ستھرا پنجاب مہم سپریم کورٹ تک پہنچ گئی 🤫😂
Hafsa Sajjad tweet media
اردو
7
5
13
856
Hafsa Sajjad
Hafsa Sajjad@Murree598·
السلام علیکم جمعہ مبارک
Hafsa Sajjad tweet media
اردو
0
0
0
1
Hafsa Sajjad retweetledi
راجہ
راجہ@rj5030746140303·
سب سے بڑا مسئلہ یہی ھے کہ بڑے اکاؤنٹس فرقہ وارانہ تعصب اور صوبائیت کو ہوا دیتے جس سے بحث بڑھتی ھے اور معاملات خراب ھونے لگتے ہیں یہی UAE کیطرف سے کچھ پاکستانیوں کو نکالنے والا معاملہ ہی دیکھ لیں سبھی نے شیعوں کا لکھ دیا حالانکہ امارات میں پاکستانی شیعوں کو ویزا ہی نہی ملتا۔۔۔۔
Azhar M Khan@AzharKhan

ٹوئٹر پر بڑے اکاؤنٹس کا یہ بھی فرض ہے کہ نفرت، فرقہ واریت اور تقسیم سے لوگوں کو بچائیں۔ اگر یہی بڑے اکاؤنٹس نفرت پھیلائیں گے تو معاشرے میں مجموعی طور پر بغض بڑھے گا۔ قومی مفاد کے مسائل پر سب کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہی اصل امتحان ہے۔ یاد رکھیں، مثبت آوازیں ہی مثبت تبدیلی لاتی ہیں!

اردو
2
13
23
305
Hafsa Sajjad retweetledi
Yaseen Shafiq
Yaseen Shafiq@CH_GE_·
لطیف کوسا اندازہ لگاؤ کہ بیچارے کا بس نہیں چل رہا کہ سامنے والے بندے کے منہ پہ دندی کاٹ لے ان پی ٹی ائی والوں کو پاکستان کی کامیابی پر اتنا غصہ ہے کہ اگر اج ان کا باپ بھی تعریف کرے نا پاکستان کی تو یہ باپ کو بھی گھر سے نکال دیں
اردو
2
12
14
146
Hafsa Sajjad retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
اسلام آباد امن مذاکرات سے پاکستان عالمی توجہ کا مرکز بن گیا۔ قطر 🇶🇦، بحرین 🇧🇭، لبنان 🇱🇧، فرانس 🇫🇷، آسٹریا 🇦🇹، جرمنی 🇩🇪 اور اٹلی 🇮🇹 کے رہنماؤں نے وزیراعظم 🇵🇰 شہباز شریف کو فون کر کے امریکہ 🇺🇸 اور ایران 🇮🇷 میں جنگ بندی کی کامیاب سفارتی کوششوں پر مبارکباد دی۔
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
0
4
6
97
Hafsa Sajjad retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
وزیراعظم 🇵🇰 محمد شہباز شریف سے امیر قطر، بحرین کے بادشاہ، لبنان کے وزیراعظم، فرانس کے صدر، آسٹریا اور جرمنی کے چانسلرز اور اٹلی کی وزیر اعظم نے رابطہ کر کے پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کو سراہا۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے ٹیم ورک نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ 🇶🇦🇧🇭🇱🇧🇫🇷🇦🇹🇩🇪🇮🇹
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
1
2
4
56
Hafsa Sajjad retweetledi
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
بین الاقوامی ہیڈ لائنز پاکستان امن کا معمار ◀️ رائٹرز کیسے ایک ملک جسے دنیا نظر انداز کر رہی تھی آج دو سپر پارز کے درمیان کھڑا ہے ◀️بی بی سی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ویژنری اسٹیٹس مین ◀️فوکس نیوز پرائم ٹائم اسلام آباد دنیا کا نیا سفارتی دارلحکومت ◀️ الجزیرہ تو کیوں نہ فخر کریں 💚🇵🇰💚
اردو
1
35
60
457
Hafsa Sajjad retweetledi
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
ایمپیک اسٹریٹیجیز کے مطابق کپاس کی کمی محض زرعی مسئلہ نہیں بلکہ موسمیاتی بحران کا نتیجہ ہے۔ 2040 تک 1.5–2 ڈگری درجہ حرارت میں اضافہ اور پانی کی گھٹتی دستیابی پیداوار کو مزید کم کر سکتی ہے۔ فوری حکمت عملی درکار ہے۔ (بلال ڈار صاحب کی اعلی حکام اپیل ) @MaryamNSharif @CMShehbaz @Marriyum_A
اردو
0
1
0
33
Hafsa Sajjad retweetledi
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
اگر عمران احمد خان نیازی حال مقیم اڈیالہ اپنے اکاؤنٹ سے یہی ٹویٹ کاپی کر دے تو میں تحریک انصاف جوائن کر لوں گا شیراں دے یار شیراں دے نال جیو ہزاروں سال خواجہ صاحب ❤️🇵🇰💚 My Defense Minister💚🇵🇰
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif

Israel is evil and a curse for humanity, while peace talks are underway in Islamabad, genocide is being committed in Lebanon. Innocent citizens are being killed by Israel, first Gaza, then Iran and now Lebanon, bloodletting continues unabated. I hope and pray people who created this cancerous state on Palestinian land to get rid of European jews burn in hell.

اردو
0
5
8
87
Hafsa Sajjad
Hafsa Sajjad@Murree598·
@Taurus_588 Truly, Islamabad stands as a reflection of peace, grace, and national pride Pakistan. A capital that inspires hope and harmony for a brighter, united tomorrow world
English
0
0
0
1
Hafsa Sajjad retweetledi
Riffat ABBASI pmln
Riffat ABBASI pmln@Taurus_588·
Welcome to the peacemakers’ capital Islamabad, the beautiful 🇵🇰 جہاں امن کی سوچ، خوبصورتی کے رنگوں میں گھل کر دنیا کو امید کا پیغام دیتی ہے A city that stands for peace, pride, and a brighter tomorrow 🌍 #Islamabad #CityOfPeace #Pakistan #PeaceMakers #BeautifulPakistan
Riffat ABBASI pmln tweet media
2
12
9
120
Hafsa Sajjad retweetledi
Riffat ABBASI pmln
Riffat ABBASI pmln@Taurus_588·
پاکستان نے اس ملک کی جنگ رکوائی جو دنیا کی جنگیں رکوانے کے دعوے کرتا تھا، شکریہ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، شکریہ، وزیر اعظم میاں شہباز شریف
Riffat ABBASI pmln tweet media
اردو
0
2
2
31
Hafsa Sajjad retweetledi
Riffat ABBASI pmln
Riffat ABBASI pmln@Taurus_588·
Pakistan Zindabad Decisions of honor and disgrace are made in the heavens. The Eternal Decree has written honor in Pakistan’s destiny. Prime Minister Shehbaz Sharif, Field Marshal Syed Asim Munir, and Ishaq Dar have emerged successful Alhamdulillah🤲
Riffat ABBASI pmln tweet media
English
0
10
11
94
Hafsa Sajjad
Hafsa Sajjad@Murree598·
@chsandhilaa اللہ تعالیٰ پاکستان کی ہر سفارتی کوشش میں کامیابی عطا فرمائے 🇵🇰 امن کے لیے اٹھایا گیا ہر قدم انسانیت کی خدمت ہے یا رب! ہمارے ملک کو سرخرو اور کامیاب فرما
اردو
0
0
0
2
Hafsa Sajjad retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
پوری قوم دعاگو ہے کہ اللہ تعالیٰ وزیرِ اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ڈپٹی وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کو دنیا میں امن اور معیشت کے استحکام کے مشن میں کامیاب کرے۔ 26 کروڑ عوام کے لیے یہ فخر کا لمحہ ہے کہ اللہ نے پاکستان کو عزت عطا فرمائ
اردو
9
22
63
831
Hafsa Sajjad
Hafsa Sajjad@Murree598·
Game Changer one & Only Pakistan
Hafsa Sajjad tweet media
English
0
0
0
6
Hafsa Sajjad retweetledi
Sana Abbasi
Sana Abbasi@Sania523·
آپ کی سیاسی سوچ کوٸی بھی ھو آپ کے نظریات کوٸی بھی ھوں مان لیں یہ پاکستان کے حق میں بہت بڑی ڈیولپمنٹ ھے آج پاکستان پورے عرب ۔۔ایران اور ساری دنیا میں سرخرو ھوا ھے اللہ کرے یہ سیز فاٸر مسقل جنگ بندی میں بدل جاٸے تو پاکستانیوں کیلٸے نٸے نٸے دروازے کھلنے کو ہیں انشاءاللہ
اردو
3
6
28
169
Hafsa Sajjad retweetledi
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 🇵🇰
اس وقت پوری دنیا میں ایک ہزار سے زائد ٹی وی اور ڈیجیٹل چینل ہر زبان میں بات پاکستان زندہ باد 🇵🇰 کانعرہ لگا رہے ہیں وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
𝐁𝐞𝐩𝐞𝐞𝐫 🇵🇰 tweet media
اردو
3
31
87
553