District Police Murree retweetledi

السلام علیکم! صبح بخیر
طالبات کی حفاظت پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ کالجز میں پینک بٹن کی تنصیب کے ذریعے ہنگامی صورتحال میں صرف ایک بٹن دبانے سے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی جا سکتی ہے، جس سے بروقت رسپانس اور محفوظ تعلیمی ماحول کو یقینی بنانے میں مدد ملتی ہے۔ یہ جدید اقدام طالبات کے اعتماد اور تحفظ کو مزید مضبوط بناتا ہے۔
#PunjabPolice #PSCA #StudentSafety #PanicButton #SafeCampus #Emergency15 #PublicSafety #ServingWithPride

اردو













