M Umair Jutt 🇵🇰
936 posts

M Umair Jutt 🇵🇰
@MusaLawFirm
Serving in Defense Ministry| MBA/LLB | Content Writer/Legal Writer |
Multan, Pakistan Katılım Nisan 2021
788 Takip Edilen28 Takipçiler

رمضان میں وکیل ، پولیس والے اور ڈاکٹر بھی اپنے رزق میں کشادگی کی دعا کرتے ہیں
لہذا اپنا خیال رکھیں🤓
( رمضان المبارک)
#earthquake
اردو

اگر حکومت نہیں بن رہی تو میرا ووٹ واپس کر دیں
پہلے ہی میرے ڈیم والے دس روپے پھنسے ہوئے ہیں 🫤
#BoycottMirJafar
اردو

پاکستان کو چلانے کے لئے ایک گجر کی ضرورت ھے کیونکہ جس طرح یہاں روز ایک نیا کٹا کھل جاتا ھے، اتنے کٹے صرف کوئی گجر ہی باندھ سکتا ھے 😂😂🙏
#HBLPSL9
#Emergency
اردو

Bolo Pencil...
Pencil. . .
8 Feb wala Election Cancel 😁😄😍
#IndiaUnderAttack
#پرامن_ملک_گیر_احتجاج
Español

ایک رات میں ہی "ڈیزل" کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ۔ ۔ ۔
#جتنادباؤگےاتناابھریں_گے
#PetrolPrice
اردو

جہاں سرعام الیکشن میں یہ ہوتا ہے وہاں سوچو یونیورسٹیوں میں بچوں کے پیپر کے ساتھ کیا ہوتا ہو گا؟؟؟؟ 🥹🥹🥹
#PrimeMinisterImranKhan
اردو


The difference between Human and Animals?
Animals would never allkwed the dumbest one to lead the pride.
🦁
#EnoughIsEnough
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور

English



