🕊️𝐌ᴜsᴀʀᴀᴛ 𝐐ᴀsɪᴍ🕊️ retweetledi

بڑی خبر: جمائمہ خان کی عطاء تارڑ کو جواب، ہم سب جانتے ہیں کہ آپ (سلیمان اور قاسم) کے ویزے مسترد کر رہے ہیں اور انہیں مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ نائیکوپ کارڈ پر سفر کریں (جو اس وقت ان کے پاس موجود نہیں)، اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ اس صورت میں اگر سلیمان اور قاسم کے امد پر آپ انہیں گرفتار کرنا چاہیں تو انہیں برطانیہ کی کوئی سفارتی تحفظ حاصل نہیں ہوگا، جمائمہ خان

اردو






























