Musarrat Cheema

11.7K posts

Musarrat Cheema banner
Musarrat Cheema

Musarrat Cheema

@MusarratCheema

Served as Spokesperson to @ImranKhanPTI Former Information Minister Punjab, Former Spokesperson to CM Punjab and GoP #PTI #ReleaseImranKhan #Insafian

Lahore, Pakistan Katılım Mayıs 2016
98 Takip Edilen189.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
یہ تمام ٹویٹس اس بات کا ثبوت ہیں کہ 9 مئی کے بعد ہم کن مشکلات سے گزرے. ان تمام واقعات سے عمران خان مسلسل آگاہ تھے اور انہوں نے ہماری روپوشی کے دوران مسلسل ہمارا حوصلہ بڑھایا کیونکہ وہ ہمارے خلوص اور پارٹی سے وفاداری سے آگاہ تھے. ہم نے عمران خان سے وفاداری کی بھاری قیمت چکائی ہے. اپنے بچوں کی صحت سے لے کے کاروبار میں اربوں کا نقصان برداشت کیا ہے لیکن ہمارا ایمان تو تب بھی متزلزل نہ ہوا تو آج چند سازشیوں کی سازشوں سے بھی نہیں ہوگا. انشاءاللہ عمران خان اور بشری بیگم کی رہائی تک ہم اپنی آواز اٹھاتے رہیں گے
Musarrat Cheema tweet mediaMusarrat Cheema tweet mediaMusarrat Cheema tweet media
اردو
20
56
327
20.8K
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
ملک میں گیس کی شدید قلت نے جس نے عوام کی زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ ایک طرف گھروں کے لئے گیس بالکل بند ہے، تو دوسری طرف مارکیٹ میں ایل پی جی گیس تقریباً پانچ سو روپے کے حساب سے فروخت ہو رہی ہے، جو کہ عوام کی پہنچ سے دور ہے. جس وجہ سے عوام کے گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں اور فاقوں کی نوبت آگئی ہے. اس حکومت کا ہر ایک گزرتا دن عوام کی مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے.
اردو
1
12
63
1.7K
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
پاکستان میں پیٹرول انٹرنیشنل مارکیٹ میں مہنگا ہونے کی وجہ سے مہنگا نہیں ہوا بلکہ حکومت کی جانب سے لئے جانے والے ٹیکسز کی وجہ سے مہنگا ہوا. لیوی کو 160 روپے میں لے جا کر عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا. پیٹرول کو 321 سے 458 پر لے جایا گیا اب اگلے دن ہی 378 روپے کر کے اسکا کریڈٹ لے رہے ہیں. شرم انکو مگر نہیں آتی
اردو
1
26
67
1.2K
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
عوام پر پیٹرول بم گرانے کے بعد مبارکبادیں دینا حکمرانوں کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے. یہ اس بات کی عکاسی ہے کہ ان حکمرانوں کو عوام کی تکالیف اور زمینی حقائق کا اندازہ ہی نہیں ہے. جو حکمران چور دروازے سے آئے ہوں وہ خود کو احتساب سے بالاتر سمجھتے ہیں اور عوام کی خدمت کے بجائے ذاتی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں.
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A

وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰

اردو
2
85
88
715
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 138 اور ڈیزل کی قیمتوں میں 184 روپے کا اضافہ کر دیا ہے. پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اس اضافے سے مہنگائی کا ایک طوفان آئے گا جس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑے گا. جعلی حکمران عوام کے لئے کسی عذاب سے کم نہیں
Musarrat Cheema tweet mediaMusarrat Cheema tweet media
اردو
1
96
99
734
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ابھی تک تحریک انصاف کے دور حکومت کی قیمتوں کے قریب بھی نہیں پہنچی جبکہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ڈبل سے زیادہ اضافہ ہو چکا ہے. عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات بلند ترین قیمتوں کے باوجود بھی عمران خان اس قوم کو سستا پیٹرول دے رہے تھے جو کہ موجودہ حکمرانوں کو قبول نہیں تھا اور یہ مہنگائی مارچ کیا کرتے تھے. اب پیٹرول پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا یے جس سے عوام کی مشکلات میں روز اضافہ ہوتے جا رہا ہے لیکن ان حکمرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا
اردو
2
120
218
3.6K
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
ڈاکٹر حفیظ پاشا کے مطابق اس وقت پاکستان میں غربت کی شرح 43 فیصد ہو چکی ہے اور پچاس فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ہے. اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا اور فی کس آمدن میں کمی ہو رہی ہے. حکمران اس اہم مسئلے پر توجہ دینے کے بجائے ساری توانائی عمران خان کی ملاقات روکنے اور زیادہ دیر قید میں رکھنے پر مرکوز کئے ہوئے ہیں
Musarrat Cheema tweet media
اردو
1
80
83
565
Musarrat Cheema retweetledi
Gabbar
Gabbar@Gabbar0099·
Iran in Art ❤️ Did you know that the composer of the famous Game of Thrones soundtrack is Iranian? This iconic piece on the Iranian Daf, arranged by Reza Sajjadi and Ramin Djawadi is truly masterpiece. Share this and burst the western propaganda against Iran 🔥
English
103
2.8K
8.1K
122.5K
Musarrat Cheema retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
ایرانی ترانۂ جنگ مرحبا مرحبا لشکرِ ابابیل مرحبا مرحبا ذوالفقار و سجیل
فارسی
16
415
1.9K
31.1K
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
اج القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہے. نیب کی جانب سے مختلف حیلے بہانے بنا کر ضمانت کے کیس کو مسلسل لٹکایا جا رہا یے، اس کیس میں عمران خان اور بشری بی بی نے ایک پائی کا بھی مالی فائدہ نہیں اٹھایا لیکن پھر بھی سزائیں دی گئیں. یہ اس کیس میں فوری طور پر عمران خان اور بشری بی بی کو ریلیف ملنا چاہیے اور انکی سزا معطل ہونی چاہیے.
اردو
1
96
141
3.1K
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
عمران خان کے بعد بشری بی بی کی آنکھ کی بینائی کو نقصان اس بات کا ثبوت ہے کہ انہیں دوران قید مسلسل ذہنی اور جسمانی دباؤ اور نامساعد حالات میں رکھا گیا یے. دانستہ طور پر ضروری طبی سہولیات سے محروم رکھا گیا جس سے آنکھ کو نقصان پہنچا، یہ بدترین فسطائیت یے. بشری بی بی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جائے اور علاج کی بہترین سہولیات دی جائے.
Musarrat Cheema tweet media
اردو
3
68
74
762
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
بشری بی بی کی آنکھ کی رپورٹ نہایت ہی تشویشناک ہے. بشری بی بی ایک غیر سیاسی خاتون ہیں. جنہیں انتقامی سیاست کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور عمران خان سے وفا نبھانے کی سزا دی جا رہی ہے. عمران خان اور بشری بی بی پر جو ظلم کے پہاڑ توڑنے جا رہے ہیں ماضی میں اسکی تاریخ نہیں ملتی. یہ سلسلہ اب بند ہونا چاہیے اور عمران خان اور بشری بی بی کو فوری رہائی ملنی چاہیے
Musarrat Cheema tweet media
اردو
1
67
84
1.3K
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
ان حکمرانوں نے پہلے عوام سے مفت علاج کی سہولت چھینی، روزگار چھینا، دو وقت کی روٹی کے حصول کو مشکل بنایا. اب جان بچانے والی ادویات میں ہوشربا اضاف کر دیا ہے. خود کو شریف خاندان کو چھینک تک آجائے تو اپنا علاج بیرون ملک سے کروانے چلے جاتے اور یہاں عوام کو مرنے کے لئے چھوڑ دیا گیا یے.
Musarrat Cheema tweet media
اردو
0
54
59
612
Musarrat Cheema retweetledi
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
جب ایک بچہ اپنے پورے خاندان کو کھو کر تنہا سڑکوں پر لاوارث کھڑا “یا اللہ” کہتا ہے، تو ہماری خاموشی ہی ہمیں جہنم میں لے جانے کے لیے کافی ہے۔😭
اردو
98
2.2K
3.7K
29.5K
Musarrat Cheema retweetledi
Dr. Yousef 🇵🇸
Dr. Yousef 🇵🇸@yousef_ki1·
Palestine, Gaza 2026. If you see this video, put a dot to break the Silence.
English
3.3K
11.8K
22.7K
302.1K
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
اختلاف رائے اور تنقید جمہوریت کا حسن ہے لیکن شریف خاندان آمرانہ سوچ کے مالک ہیں شریف خاندان نے ہمیشہ اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو کچلنے کی کوشش کی ہے. نسیم شاہ کا واقعہ اسکی تازہ مثال ہے. جنہیں صرف ایک ٹویٹ پر نوٹس دے دیا گیا ہے
اردو
2
66
105
1.6K
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
عمران خان کو اپیل دستاویزات اور وکالت نامے پر دستخط کروانے سے محروم رکھنا انصاف کی راہ میں رکاوٹ ہے، یہ نہ صرف ان کے بنیادی قانونی حق کی خلاف ورزی ہے بلکہ انہیں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے اور علاج جیسی بنیادی سہولت کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنے سے بھی روکتا ہے۔ عمران خان کے لئے انصاف کے تمام دروازے بند کر دئے گئے ہیں اور علاج جیسی بنیادی سہولت سے بھی محروم رکھا جا رہا یے جو کہ سراسر ناانصافی ہے
Musarrat Cheema tweet media
اردو
1
69
77
722
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
حکمران عوام کو کفایت شعاری مہم کا لیکچر دیتے ہیں. سکولز بند کر دیتے ہیں جبکہ وزیراعظم لاہور سے کراچی خصوصی طیارے ہر آتے ہیں اور 37 گاڑیوں کے پروٹوکول میں سفر کرتے ہیں. صرف ایک دورے پر غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا بے دریغ استعمال کیا جارہا یے. عوام اپنا پیٹ کاٹ کر ان حکمرانوں کی شہ خرچیوں کا بوجھ اٹھا رہے ہیں.
اردو
0
105
102
896
Musarrat Cheema
Musarrat Cheema@MusarratCheema·
عمران خان کے بیٹے عمران خان اور تمام سیاسی اسیران کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف اقوام متحدہ میں آواز اٹھانی. انہوں نے GSP Plus سٹیٹس ختم کرنے کی کوئی بات نہیں کی مگر ایک منظم کمپین چلائی گئی اور مسلسل جھوٹ بولا جا رہا ہے. پاکستان میں اس وقت انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں جاری ہیں اور عمران خان بشری بی بی سمیت تمام سیاسی اسیران کے بنیادی حقوق معطل ہیں. اس ظلم اور ناانصافی کے خلاف ہر کسی کو آواز اٹھانی چاہیے
Musarrat Cheema tweet media
اردو
16
364
809
17.8K
Musarrat Cheema retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
“انہوں نے میری ماں کو قتل کر دیا — اور اس سے پہلے میرے بھائی کو۔ میں سب سے اپیل کرتا ہوں: ان امریکی امدادی تقسیم کے مراکز پر نہ جائیں جو خون سے لت پت ہیں۔ اس تھیلے میں صرف دو خالی آٹے کے تھیلے ہیں — اور کچھ نہیں — پھر بھی انہوں نے میری ماں کو اس وقت گولی مار کر قتل کر دیا جب وہ آج ہمارے لیے کچھ کھانے کا بندوبست کرنے کی کوشش کر رہی تھیں “ ۔۔ جنگ سے متاثر بچہ 💔 #SayNoToWar
اردو
32
1.3K
2.1K
21.5K
Musarrat Cheema retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
امریکہ اور ایران پچاس پچاس ارب ڈالر کے ضمانتی مچلکے جمع کروائیں، پاکستان 😂😂 #منقول
اردو
173
1.4K
7.9K
111.9K