Aisha Khan
4.8K posts


@Gms_k1 جنازہ ہو چکا ہے
چلی گئی وہ منوں مٹی تلے 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
اردو

@Aaby_17 @Mriyumkhan_1122 @SheikhGe8 جن کی مائیں یا باپ مرتے ہیں وہ بھی تو پورے حوصلے کے ساتھ لکھتی ہیں کہ میری والدہ یا والد انتقال کر گئے ہیں
آپ لوگ دوسروں پر باتیں کر سکتے ہیں
اردو

@Mriyumkhan_1122 @Mushak67 @SheikhGe8 اور فیملی نے اودا موبائل فون کلوز فرینڈ نوں ای تے دینا سی باقی فیملی ممبر تے مر گئے ہونے نا۔ سب جھوٹ اے
اردو

@SheikhGe8 @Mriyumkhan_1122 سر ابھی وہ ہاسپٹل میں ہے
جیسے ہی آتی ہے میں دکھاتی ہوں 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
اردو

@Mushak67 @Mriyumkhan_1122 ہیلو کلوز فرینڈ پھر سو کہوں گا شرم کریں اور ثبوت دیں۔
مجھے یقین ھے وہ عائشہ اتنی کم ہمت نہیں تھیں کہ حرام موت مرتیں۔
میں انہیں ہمیشہ ایک بہادر اور سلجھا ھوا انسان پایا۔
اردو

@Mriyumkhan_1122 @SheikhGe8 مریم میں انکی کلوز فرینڈ ہوں
مجھ سے وہ کچھ نہیں چھپاتی تھی 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
اردو

@Mushak67 @SheikhGe8 اپ کون اور پھر انکا اکاؤنٹ کیوں یوز کر رہی ہو عجیب گھٹیا پن شروع کیا ہوا سبھی نے یہ
اردو

@SheikhGe8 سر یہ مذاق نہیں ہے کوئی واقعی اسے کافی دن سے پریشان کر رہا تھا
وہ بہت پریشان تھی
نہیں ہوا اس سے برداشت 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
اردو

@Mushak67 اوئے لڑکی خوف خدا کر
دماغ تو نہیں ہلا ھوا؟
ایسے بیہودہ مذاق نہیں کیا کریں
اردو

@RAJAMUN61477239 اللّٰہ پاک ان معصوم بچوں کی حفاظت فرما
آمین ثم آمین 🌹
اردو












