MK⌚️

35K posts

MK⌚️ banner
MK⌚️

MK⌚️

@Mya243

Be happy for this moment,this moment is your life! Alhamdulillah live & let live ✌🏻

Lala land Katılım Temmuz 2011
949 Takip Edilen7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
MK⌚️
MK⌚️@Mya243·
MK⌚️ tweet media
ZXX
26
57
244
0
MK⌚️
MK⌚️@Mya243·
Eid Mubarak everyone 💜💜💜💜💜🩵🩵🩵❤️❤️❤️
MK⌚️ tweet media
English
0
0
2
31
Alice 👑
Alice 👑@shouq_al90149·
How many oranges do you see?
Alice 👑 tweet media
English
4.9K
56
537
170.6K
Asad Malik
Asad Malik@asadmaliklive·
لارنس انتھونی دنیا سے رخصت ہوئے، کسی نے اس بارے میں ہاتھیوں کو نہیں بتایا۔ وہ جنوبی افریقہ کے جنگلوں میں میلوں دور تھے۔ کوئی سگنل نہیں، کوئی فون کال نہیں اور جاننے کا بھی کوئی طریقہ نہیں ۔ 12 گھنٹے بعد 20 جنگلی ہاتھی ان کے گھر پر نمودار ہوئے، لارنس نے انہیں برسوں پہلے مر نے سے بچایا تھا، کیونکہ خطرناک ہونے کی وجہ سے ان کو گو لی مار دیے جانے کے آرڈرز دئیے جا چکے تھے۔ لارنس ہر رات ان کی باڑ کے پاس بیٹھے اندھیرے میں ان سے باتیں کرتے تھے یہاں تک کہ ان ہاتھیوں نے لارنس پر پوری طرح سے بھروسہ کرنا شروع کر دیا۔ جب وہ 2012 میں دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہوئے تو وہ سب رات بھر چلتے رہے۔ وہ 2 دن تک مکمل خاموشی سے ان کے گھر کے باہر کھڑے رہے۔ پھر وہ واپس چلے گئے۔ اور اب ہر سال ان کی برسی پر وہ لارنس کے گھر جا کر ان سے اپنی محبت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ کسی نے انہیں ایسا کرنے کو نہیں کہا۔ وہ بس ایسا ہی کرتے ہیں۔ لیکن شاید یہاں اصل سوال یہ ہے کہ کیا ہم اپنی زندگی میں کسی سے ایسے پیار کرتے ہیں جیسے یہ ہاتھی اس آدمی سے پیار کرتے ہیں؟
اردو
11
73
341
17.8K
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
بچپن کی یادیں اور ایک کلاسک پہلی! ✨ "ہرا دروازہ، لال مکان، اندر بیٹھا کالا مہمان۔" > کیا آپ کو اس کا جواب معلوم ہے؟ اپنا جواب کمنٹ سیکشن میں لکھیں۔
Amina Nur tweet media
اردو
104
5
104
15.3K
Asad Malik
Asad Malik@asadmaliklive·
کل رات میں کراچی کے ایک ریسٹورنٹ میں اپنے دوستوں کے ساتھ کھانا کھا رہا تھا جہاں یسٹورنٹ انتظامیہ نے 35000 روپے میں دنبہ سجی کا اعلان کر رکھا تھا۔.. میں نے گزارش کی کہ 40000 لے لو، زندہ دنبہ دے دو۔۔۔۔۔ وہ نہیں مانے ۔۔۔ کہہ رہے تھے کہ راستے میں اگر دنبہ بھونکنے لگا تو ہمارا کاروبار ہی “وڑ” جائے گا۔ احتیاط اپنی اپنی 🤨
اردو
32
197
1.5K
88.8K
MK⌚️
MK⌚️@Mya243·
Best 10 days
MK⌚️ tweet media
English
0
0
1
15
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
تیز نظر والے سامنے آئیں ان طوطوں میں ایک طوطا مختلف ہے ۔
عائزے_رومان tweet media
اردو
179
3
63
5.3K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
میں دس بار گن چکی ہوں ہر بار تعداد مختلف ہوتی ہے آپ گن کے بتائیں یہ کتنے کینُوں ہیں۔؟
عائزے_رومان tweet media
اردو
174
7
103
18.1K
MK⌚️
MK⌚️@Mya243·
🤩🤩
QME
0
0
0
42
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
What's your choice? 1. Officer 2. Iqrar ul hasan
Wahab Khan tweet media
English
2.9K
293
1.4K
92K
Ans
Ans@PakForeverIA·
اگر آپ کو ساری زندگی ان میں سے صرف ایک پھل کھانے کی اجازت ہو تو آپ کیا کھائیں گے؟
Ans tweet mediaAns tweet mediaAns tweet mediaAns tweet media
اردو
546
35
777
61.6K
MK⌚️
MK⌚️@Mya243·
✍🏻 ہر ایپ کا ایک الگ ہی مزہ ہوتا ہے
اردو
0
0
2
50
MK⌚️
MK⌚️@Mya243·
کاش تم روٹھ جاتے اور ہم منالیتے 🔥 ستم تو یہ ہے کہ تم بدل گئے ہم کیا کریں
MK⌚️ tweet media
اردو
0
0
1
41
MK⌚️ retweetledi
Ajeet Yadav (Sanatani)🚩
Ajeet Yadav (Sanatani)🚩@AjeetPataudi72·
हलाला क्या होता है?
हिन्दी
173
1.9K
5K
86.1K
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
میں چلا اپنی آنکھیں سیلفیورک ایسڈ سے دھونے۔ آپ لوگ اپنا دیکھ لو کیا کرنا ہے 😵
Fayyaz Shah tweet media
اردو
278
171
1.4K
106K
MK⌚️
MK⌚️@Mya243·
@asadmaliklive ان کی بونگیاں تو مشہور ہیں ، نئی بات نہیں ہے 😂😂
اردو
0
0
0
32
Asad Malik
Asad Malik@asadmaliklive·
واہ بھئی واہ جاوید صاب دی کیا بات اے !!! ان کی بونگی سن کر ہندی فلم "کیری آن جٹا" کا ایک تاریخی ڈائیلاگ یاد آ گیا، *"جدوں مینوں انتاں دی پُکھ لگ جاندی اے، میرے مُنہوں غلط ملط جہیاں گلاں نکلدیاں نیں"* یعنی “جب مجھے بے انتہا بھوک لگ جاتی ہے تو میرے منہ سے صرف بکواس ہی نکلتی ہے” 😂
Asad Malik tweet media
اردو
8
9
87
2.8K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
قیامت بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی لاہور میں سگی بہن اپنے سگے بھائی کی معشوق نکلی۔ سگی بہن نے بھائی کے ساتھ ناجائز تعلقات بنائے اور شوہر کو بھائی کے ذریعے قتل کروایا، لاہور میں اب گرفتار سگے بہن بھائی نے اقبال جرم کیا۔ ایسے واقعات جب رو نما ہوتے ہیں تو پتا چلتا ہے کہ قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی۔
Maria Baloch tweet media
اردو
143
122
683
173.5K