زوہیب خان🌹👉
66.6K posts

زوہیب خان🌹👉
@N3i33
صرف لیگی جمعیتی سوشل میڈیا ورکرز فالو کریں فرقہ عمرانیہ سے معذرت لیگی جمعیتی ورکرز کےلئے فالوبیک 💯💯%


اچھی دیہاڑیاں لگیں گی چندے کے لئے تیرے اخراجات نکل آئیں گے ۔ یہی مقصد ہے تیرے منشور کا دراصل ۔

اس شخص کا ایک ہی جرم تھا کہ یہ روس سے سستا تیل اور سستی گندم اپنی قوم کے لیے خریدنا چاہتا تھا ۔۔۔اج اسی جرم کی پاداش میں وہ جیل کی کال کوٹھڑی میں ہے 💔

جب پیٹرول 150 تھا تو جزبات کافی بھڑکے ہوئے تھے۔۔۔

یہ بچہ جو کے چار سال سے ٹیومر کے خلاف جنگ لڑ رھا ھے ۔وہ لاھور قلندر کا بڑا فین ھے اور اس کی شدید خواہش ھے کے شاہین شاہ آفریدی سے ملے ۔ میں نے سمجھایا کے یہ مشکل ھے مگر اس کے کہنے اور ضد پر یہ کوشش کر رھا ھوں پلیز شیر کر دیں @iShaheenAfridi @lahoreqalandars @TheRealPCB

اس ویڈیو کو مکمل سن کر #PTI کا با شعور ورکر دلیل دے گا۔ لیکن قوم یوتھ کا ہر جاہل گالی نکالے گا۔۔ بغیر سنے گالی دینے کا نام عشق عمران ہے۔ اپ کون ہو؟ #پاکستان #پیٹرول #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض






شریف فیملی صرف جاتی عمرہ کو پنجاب سمجھتی ہے ورنہ کینسر ہسپتال بہاولپور میں بنا چاھئے تھا تا جنوبی پنجاب اور بلوچستان اور سندہ کے علاقے بھی فائدہ اٹھا سکتے، لاہور میں شوکت خانم موجود تھا لیکن چونکہ عمران خان کا خوف دماغ میں گھسا ہوا ہے اور ہر فیصلہ عمران خان کے خوف میں ہونا ہے لہذا یہاں بھی ایسا ہی ہوا!!!







