Nishtar Cancer Center Multan
46 posts

Nishtar Cancer Center Multan
@NCCMultan
Nishtar Cancer Center is only Cancer facility in Punjab public sector where all types of treatment including Radiation therapy chemotherapy is available

شریف فیملی صرف جاتی عمرہ کو پنجاب سمجھتی ہے ورنہ کینسر ہسپتال بہاولپور میں بنا چاھئے تھا تا جنوبی پنجاب اور بلوچستان اور سندہ کے علاقے بھی فائدہ اٹھا سکتے، لاہور میں شوکت خانم موجود تھا لیکن چونکہ عمران خان کا خوف دماغ میں گھسا ہوا ہے اور ہر فیصلہ عمران خان کے خوف میں ہونا ہے لہذا یہاں بھی ایسا ہی ہوا!!!





"سچے لوگ۔۔۔۔ سچے وعدے" 🔵: پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور پہلا سرکاری کینسر ہسپتال . وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پہلی اینٹ رکھ دی 🔵: کینسر کے لیول تھری اور لیول فور مریضوں کا بھی مفت علاج ہوگا 🔵: نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کے سنگ بنیاد کی تقریب 🔵: نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ سینٹر پاکستان کا پہلا مکمل سرکاری کینسر ہسپتال ہوگا 🔵: وزیر اعلیٰ مریم نواز کی نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ پراجیکٹ سال میں فنکشنل کرنے کی ہدایت 🔵: وزیر اعلیٰ مریم نواز کو نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ پر بریفنگ 🔵: لاہور میں قائم ہونے والا 915 بیڈز کا کینسر ہسپتال دو مراحل میں مکمل ہوگا-بریفنگ 🔵: کینسر انسٹی ٹیوٹ میں پیڈڑ انکالوجی،اپریشن تھیٹر،10-ریڈایشن تھراپی بنکر،آئی سی یو اور 30 بیڈز کا ایمرجنسی وارڈ بنے گا 🔵: ویٹنگ ہال اور 24 بیڈز کے ساتھ تیمار داروں کے قیام گاہ بنے گی 🔵: مرکزی عمارت میں بون میرو سینٹر، کینسر کیئر کلینک، ڈاکٹر ریزیڈینسیز اور مسجد پہلے مرحلے میں تعمیر ہو گی-بریفنگ 🔵: دوسرے مرحلے میں 300 بیڈزپر مشتمل نئی بلڈنگ اور پارکنگ پلازہ بھی بنے گا-بریفنگ 🔵: پہلے سرکاری کینسر ہسپتال میں ریڈی ایشین تھراپی، کیمو تھراپی، اینڈوسکوپی اور دیگر سہولتیں میسر ہونگی-بریفنگ 🔵: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اینٹ رکھ کر نواز شریف کینسر ہسپتال کی باقاعدہ تعمیرات کا آغاز کیا 🔵: کینسر ہسپتال کے سنگ بنیاد کے بعد دعا خیر بھی کی گئی 🔵: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کینسر ہسپتال کے پہلے فیز کی تکمیل کے لئے بارہ ماہ کا ہدف دیدیا 🔵: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا پہلا سرکاری بون میرو ٹرانسپلانٹ بھی بنانے کا اعلان 🔵: ہسپتال کے سامنے تیمارداروں کےلئے ہوٹلز بنانے کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت۔




























