M.N.Chaudhry

108K posts

M.N.Chaudhry banner
M.N.Chaudhry

M.N.Chaudhry

@NC__61

https://t.co/YKX77AEyUK

Lahore, Pakistan Katılım Aralık 2020
10.3K Takip Edilen10.9K Takipçiler
M.N.Chaudhry retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف نے صدر مملکت سمیت صوبوں کے گورنرز اور وزرائے اعلی کو فون کرکے عید کی مبارک دی ہے، البتہ اعلامیے میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلی سہیل آفریدی کو فون کرنے یا عید کی مبارک دینے کا تذکرہ نہیں ہے۔ یعنی تحریک انصاف کے وزیراعلی کو عید کی مبارک دینا بھی جائز نہیں ہے؟ عمر دراز گوندل سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @umardarazgondal
Siasat.pk tweet media
اردو
4
15
54
1.4K
M.N.Chaudhry retweetledi
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
بچی قرآن پاک حفظ کرنے جا رہی تھی، بچی کے ہاتھ سے قرآن پکڑ کر نیچے پھینک دیا اور بچی سے زیادتی کر کے اس کو قتل کر دیا۔مقبوضہ جموں کشمیر میں نسل انسانی پر بڑھتے ہوئے ظلم پر عالمی برادری کی خاموشی 😢
اردو
38
1.2K
2K
45.5K
M.N.Chaudhry retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"جو ہوا سو ہوا، پرانے زخموں کو کریدنے سے کیا حاصل۔ جس انداز سے انتخابات کرائے گئے اور نتائج مرتب ہوئے اور جو حکومتی بندوبست ترتیب دیا گیا، یہ باتیں اتنی بار کہی جا چکی ہیں کہ ان کے مزید ذکر سے دل اکتا سا جاتا ہے۔ بہرحال موازنہ تو کیا جا سکتا ہے کہ شورش کے لحاظ سے حالات پہلے کیا تھے اور آج کیا ہیں۔ ایسے موازنے کا فائدہ یہ کہ آئندہ کے لیے کچھ سوچ ترتیب دی جا سکتی ہے اور کچھ لائحہ عمل بن سکتا ہے۔ ہاتھ پر ہاتھ دھر کے بیٹھے رہنا اور یہ کہنا کہ سب ٹھیک ہو جائے گا، یہ تو کوئی بات نہ ہوئی"۔ایاز امیر کا کالم سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
0
9
46
2.3K
M.N.Chaudhry retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور نہ یہ علم حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ستھرا پنجاب کی ٹیم نے عید الاضحی زمین پے لکھ دیا جبکہ یہ قرآن کا لفظ ہے ۔۔۔
اردو
133
648
1.6K
116.5K
M.N.Chaudhry retweetledi
IrumBukhari804
IrumBukhari804@IrumBukhari804·
تاریخ تمہارا بزدلانہ کردار تاقیامت یاد رکھے گی عمر عطا بندیال سائفر تمہاری ٹیبل پر تھا تمہیں عمران خان نے سائفر بھیجا تھا تمہیں معلوم تھا کہ یہ بیرونی سازش ہے لیکن تم نے اس سازش کا راستہ روکنے کے بجائے سرنڈر کیا اور رات 12 بجے عدالت کھول کر سازشیوں کی سہولت کاری کی
IrumBukhari804 tweet media
اردو
15
398
806
5K
M.N.Chaudhry retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
کوٹ لکھپت میں موجود "پی ٹی آئی" کے کِسی بھی اسیر کی فیملی سے مُلاقات نہیں کروائی گئی۔۔۔ ظلم اور زیادتی کی انتہا کردی گئی ، عید کے روز انتظار رہتا ہے بچوں سے فیملی مُلاقات کی آس رہتی ہے ، لیکن اس ظالم نظام نے انتہا کردی ہے، عمر ملک سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @Mr_OmarMalik
Siasat.pk tweet media
اردو
3
77
203
2.2K
M.N.Chaudhry retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
صبح میں نے لاہور سے "Daewoo express" کے ذریعے واپس گھر(ملتان) کیلئے نکلنا تھا۔ میرے ساتھ ایک عزیز(جو کولیگ اور فیملی فرینڈ بھی ہیں) تھے۔ ٹھوکر پر بس رکی تو وہ کچھ کھانے کو لینے کیلئے نیچے اُتر کر ابھی گئے ہی تھے کہ ڈرائیور نے بس چلا دی۔ میں نے بس ہوسٹس کو بلایا، بیل بجائی، ڈرائیور کو آوازیں دیں، آگے جا کر بتایا کہ ابھی رُکیں ایک پیسینجر نیچے ہیں وہ آتے ہونگے۔ کسی نے نہیں سُنی اور جواب مِلا کہ ہم اس میں کچھ نہیں کر سکتے۔ لاکھ سمجھانے کی کوشش کی کہ بھائی وہ اپنا فون بھی سیٹ پر چھوڑ گئے ہیں میں رابطہ نہیں کر پا رہی۔ دو منٹ کیلئے بس روکنے سے کچھ نہیں ہو جائے گا۔ المختصر میری کوئی بات نہیں سُنی گئی یہاں تک کہ میں نے چِلا چِلا کر کہا کہ آپ انکو نہیں بِٹھا سکتے تو مجھے یہیں اُتار دیں میں اتنا سامان اکیلے نہیں سنبھال پاوں گی۔ کوئی جواب نہیں!! کسی کو کوئی فرق نہیں پڑا۔۔ ٹرمینل پر فون کیا کال ایجنٹ سے بات کی سب کیا۔۔ مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اپنے کسٹمرز کے ساتھ یہ اتنی بے حسی کا مظاہرہ کیسے کر سکتے ہیں۔ تو خیال آیا کہ پوسٹ کرنی چاہیے ۔
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
279
1.2K
2.3K
168.7K
M.N.Chaudhry retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"اصل میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی والے سمجھ چکے ہیں کہ ان کا سیاسی مستقبل ختم ہوچکا ہے، مقبولیت رہی نہیں ۔ کسی بھی سیاسی جماعت کا مستقبل عوام اور الیکشن سے ہوتا ہے،مگر انہوں نے الیکشن کروا کر دیکھ لیے کہ یہ جس طریقے سے اقتدار میں آئے ہیں۔جو لوگ کہتے ہیں کہ ووٹر کی عمر 25 سال ہونی چاہئے، ان میں سے بیشتر ایسے ہیں جن کی شادیاں 18، 19 سال کی عمر میں ہوئیں اور بچے پیدا کئے۔ اپنی مرضی سے شریک حیات کا انتخاب کیا، یہ شکست خوردہ ذہن کی باتیں ہیں"۔ مطیع اللہ جان سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
1
163
536
7.9K
M.N.Chaudhry retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
سائفر 2 پہلا سائفر جنرل باجوہ کیلئے تھا اور یہ والا جناب فیلڈ مارشل کیلیے ہے
Sabir Shakir tweet media
اردو
71
3K
6.7K
61.7K
M.N.Chaudhry retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
🚨 تازہ ترین 🚨 پنجاب پولیس والے نے جس عورت کے پیٹ پر لات ماری تھی وہ حاملہ تھی عورت ہسپتال جاتے دم توڑ گئی۔
اردو
56
1.2K
3K
50.1K
M.N.Chaudhry retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
ایک شہری سے پیٹرول پر 150 روپیہ ٹیکس لیتے ہیں اس کی 50 ہزار تنخواہ پر ٹیکس کاٹتے ہیں پھر اپنے بچے کے لیے جو دودھ اور صابن لیتا ہے اس پر بھی ٹیکس. لیکن کسی کی مجال نہیں کہ ہاوسنگ سوسائیٹی والوں سے ٹیکس لے، یا جس کی 50 کروڑ کی دوکان ہے اس سے کوئی ٹیکس مانگے - مفتاح اسماعیل
اردو
5
129
334
4.1K
M.N.Chaudhry retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
“کیا تم نے اُس شخص کو دیکھا جو ایک بندے کو نماز پڑھنے سے روکتا ہے؟” — سورۃ العلق 96:9-10 ہم نے حافظ کو دیکھا ہے جس نے عمران خان 142 جمعے اور عید کی نمازیں نہیں پڑھنے دیں ہیں۔
اردو
114
2.6K
7.2K
53.1K
M.N.Chaudhry retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
آپ تو کہہ رہے تھے عرب اونٹوں پر ڈالر اور ریال لادے دگڑ دگڑ آنے کو تیار بیٹھے ہیں پاکستان میں لہریں بھریں ہو جائینگی 😂 ننھا بلاول کراچی سے فضل الرحمن پشاور سے شہباز شریف لاہور سے مہنگائی مارچیں نکالتے تھے۔ اب پٹرول 414، بجلی ساٹھ ستر روپے، ڈالر تین سو کے پاس۔
اردو
7
723
2.1K
25.7K
M.N.Chaudhry retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
2016 میں عالمی تیل کی قیمت 40 ڈالر تھی، اور ڈالر کا ریٹ نواز شریف کو تقریباً 98 روپے ملا۔ تو مطلب نواز شریف تقریباً 27 روپے فی لیٹر کے حساب سے تیل لے کر عوام کو 65 روپے میں دے رہا تھا۔ کچھ بے غیرت بار بار 65 کا حساب دیتے ان کو اصل حقیقت بتاؤ کہ وہ خود عالمی مارکیٹ سے 27 روپے پر خرید رہا تھا۔ اس وقت جو اسد عمر نے بات کی تھی۔ وہ درست تھی ۔ لیکن کچھ بد بخت جاہل نسل کے لوگ اسد عمر پر بکواس کرتے۔ 2022 میں عالمی تیل کی قیمت 115 ڈالر تھی، اور ڈالر کا ریٹ عمران خان کو تقریباً 125 روپے ملا۔ لیکن اگر ڈالر کی وہ قیمت شمار کی جائے جو اُس وقت تقریباً 180 روپے تک جا چکی تھی، تو مطلب عمران خان تقریباً 150 روپے فی لیٹر کے حساب سے تیل لے کر عوام کو تقریباً اسی قیمت پر دے رہا تھا۔ اور 2026 میں اس وقت عالمی تیل کی قیمت تقریباً 95 ڈالر ہے، جبکہ ڈالر کا ریٹ شہباز شریف کو تقریباً 180 روپے ملا۔ لیکن اگر آج کے دن کے ڈالر ریٹ، یعنی تقریباً 280 روپے، کو حساب میں لیا جائے تو مطلب شہباز شریف تقریباً 170 روپے فی لیٹر کے حساب سے تیل لے کر عوام کو 400 روپے کے قریب دے رہا ہے۔ یعنی ایک لیٹر پٹرول پر تقریباً 200 روپے سے بھی اوپر ٹیکس لیا جا رہا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب ملک تباہ و برباد ہو جائے اور عوام مہنگائی میں پس رہی ہو، تب بھی عوام کی کھال سے ایک لیٹر پر 200 روپے سے زیادہ ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے۔ اور جب اس پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سپورٹرز کو شرم دلاؤ تو الٹا وہ ہم پر ہی چڑھ دوڑتے ہیں اور عمران خان پر بکواس شروع کر دیتے ہیں کوئی پڑھا لکھا ن لیک یا پی پی کا سپورٹر دلیل سے جواب دے گا کہ جب سازش سے حکومت لی فوج کے مدد سے تو ملک کو کتنا آگے لے گئے؟؟
اردو
17
289
787
21.6K
M.N.Chaudhry retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
پنجاب پولیس کے شیر جوان نے جس بچی کے پیٹ پہ لات ماری تھی اس کے پیٹ میں سات ماہ کا بچہ تھا ۔دو گھنٹہ پہلے وہ بچی درد سے تڑپ تڑپ کے ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے 💔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet mediaⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
193
2.1K
3.4K
81.3K
M.N.Chaudhry retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"ایسے بیان کو غ سے غبی دماغی صورتحال کہتے ہیں ۔۔ استغفار پڑھیں بی بی"۔۔ سائرہ بانو @Saira_Banokhan سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
9
132
469
8K
M.N.Chaudhry retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
کل منڈی بہاؤالدین سے دل دہلا دینے والی خبر ملی۔طلاق یافتہ بیوی اور اس کے بھائیوں نے نو عمر بیٹی سے باپ پر جنسی زیادتی کا الزام لگوایا جو باپ کے ساتھ رہتی تھی۔پولیس نے بندے کو اٹھایا تھانے لے گئے۔گاوں والے تھانے پہنچے قسمیں دیں کہ انتہائی شریف آدمی ہے اور اس کی سابق بیوی اور سالے چالباز ہیں۔پولیس نے کہا آپ لوگ جائیں کچھ دیر میں بھیج دیتے ہیں۔بندے کو سی سی ڈی کے ذریعے مروا کر گھر لایا اور کہا کہ جب ہم گرفتار کرنے آئے تو بندے نے خودکشی کر لی۔لڑکی کی میڈیکل رپورٹ آئی تو اس میں کوئی جنسی زیادتی سامنے نہیں آئی۔پنجاب اس وقت ایک جنگل ہے جہاں پولیس اور سی سی ڈی والے عام لوگوں کا شکار کرتے پھر رہے ہیں۔مخالفین سے پیسے پکڑتے ہیں اور کوئی بھی الزام لگا کر بندہ مار دیتے ہیں۔ایک مکمل "لا لیس " اسٹیٹ بن چکا پنجاب۔ احمد فرہاد سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @AhmadFarhadReal
Siasat.pk tweet media
اردو
3
37
83
2.9K
M.N.Chaudhry retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
مفتی صاحب کے عمرآن خان کے بارے تاریخی الفاظ! مولوی صاحب نے عمران خان کا وہ خطاب چلایا, جس کے بعد عمران خان کے خلاف خونی لیبرل, امریکہ, اسرائیل اور جرنیل ایک پیج پر ہوگئے!! عمران خان کے بارے میں مفتی صاحب کی گفتگو سنیں اور پھیلائیں 🛑
اردو
14
837
1.7K
10.2K
M.N.Chaudhry retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
(پی ٹی آئی کا ) پیپلزپارٹی کے پاس جانا ممکن نہیں، ورقہ ہی پھاڑ دیں، پیپلزپارٹی شاید ان کے پاوں پکڑنے کی کوشش کرے، پی ٹی آئی والے بھولے ہیں مگر اتنے بھی نہیں کہ ان کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دیں، ایثار رانا @Isarrana1 سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
3
124
436
4.9K
M.N.Chaudhry retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
شیر افضل جب الیکشن جیتا اسکو اپنی حیثیت یاد تھی کہ میں کس کے دم پر جیتا ہوں یہ تو بعد میں انسان میں اکڑاجاتی ہے تو وہ بھول جاتا ہے لیکن میں تو اسکی حیثیت اسکو بار بار یاد دلاونگا🙏😂
اردو
30
1.3K
4.3K
86.5K