NDM Khyber Pakhtunkhwa

205 posts

NDM Khyber Pakhtunkhwa banner
NDM Khyber Pakhtunkhwa

NDM Khyber Pakhtunkhwa

@NDM_kp

Official provincial page of National Democratic Movement Khyber Pakhtunkhwa NDM stands for democracy, human rights peace and the political empowerment

Katılım Ocak 2026
5 Takip Edilen99 Takipçiler
NDM Khyber Pakhtunkhwa
۱۹ اپریل ۲۰۱۰ ، ۱۸ویں آئینی ترمیم کی اتفاق راۓ سے منظوری کی وجہ سے تاریخی دن ہے ،لیکن پنجاب کی نوکرشاہی کی طرف سے اسکا ویٹو کیا جانا اور پنجابی سیاسی اشرافیہ کا اس پر عملدرآمد سے منکرہوجانا ممحکوم صوبوں کےعوام کے لئے سنجیدہ سوال کو جنم دیتا ہے ،کیا استحصالی کبھی آئین مانیں گے؟
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
2
4
227
NDM Khyber Pakhtunkhwa
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ پختونخواہ کے ترجمان جمال داوڑ نے گاؤں حسوخیل کے مشران سے ملاقات کی۔ دریائے ٹوچی کے سیلاب سے عوامی املاک کے تحفظ کیلئے حفاظتی پشتوں کی تعمیر پر تبادلہ خیال ہوا۔ جمال داوڑ نے مکمل تعاون اور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی، جبکہ مشران نے شکریہ ادا کیا۔ #NDM
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet mediaNDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
6
6
484
NDM Khyber Pakhtunkhwa
کراچی: نوجوانانِ مہاجر کے وفد نے چیئرمین زوہیب اعظم اور جنرل سیکرٹری عمیر مقصودی کی قیادت میں چیئرمین اين ڈی ایم محسن داوڑ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں این ڈی ایم سندھ کے چیئرمین محمد شیر، ابراہیم خان اور اعجاز اسلم، نصیر احمد، ایڈووکیٹ غفور اور ابرار محسود شامل بھی موجود تھے۔
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet mediaNDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
0
1
12
NDM Khyber Pakhtunkhwa
کراچی: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی چیئرمین محسن داوڑ کی سربراہی میں ایک وفد نے شاہ زین بگٹی سے ان کے چچا جمیل بگٹی کے انتقال پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔ وفد میں این ڈی ایم سندھ کے چیئرمین محمد شیر، ابراہیم خان اعجاز اسلم نصیر احمد اور ایڈووکیٹ غفور شامل تھے۔
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet mediaNDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
1
7
843
NDM Khyber Pakhtunkhwa
قبائلیت بلاشبہ ایک خطرناک رجحان ہے۔ لیکن 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم کی حمایت کرکے، جنہوں نے عدلیہ کو کمزور کیا اور وفاقیت کو نقصان پہنچایا، اور گہرے ہوتے مارشل لا کے خلاف مزاحمت نہ کرکے، سیاسی جماعتوں نے اپنی ساکھ کو خود ہی کمزور کیا ہے۔ اسی خلا نے اس رجحان کو فروغ دیا ہے۔
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
2
8
273
NDM Khyber Pakhtunkhwa
پی پی پی (جنوبی وزیرستان لوئر) کے جنرل سیکرٹری عمران مخلص وزیر کا وانا سے اغوا انتہائی تشویشناک اور انتہائی قابل مذمت ہے۔ اس طرح کے تشویش ناک واقعات ریاست کی رٹ کے مکمل خاتمے کی عکاسی کرتے ہیں۔ حکام کو عمران مخلص وزیر کی فوری اور محفوظ بازیابی کو یقینی بنانا چاہیے۔ محسن داوڑ
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
1
1
25
NDM Khyber Pakhtunkhwa
آج ندیم عسکر صوبائی جنرل سیکرٹری اور شمالی وزیرستان کے ضلعی ترجمان فرید اصغر بنوں ٹاؤن شپ میں احسو خیل قوم کے جرگہ میں شرکت کی۔ یہ جرگہ دریائے توچی سے ہونے والے نقصانات اور پروٹیکشن وال کی تعمیر کے حوالے سے منعقد کیا گیا تھا۔ ندیم عسکر صوبائی جنرل سیکرٹری @NDM_kp
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
2
8
337
NDM Khyber Pakhtunkhwa
شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ہمارے ساتھی سلمان لیاقت کے والد لیاقت مسیح کی وفات کی خبر سن کر رنج اور دکھ ہوا۔ ہم سلمان مسیح اور انکے خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ہماری دعائیں انکے ساتھ ہیں۔ محسن داوڑ چیئرمین مرکزی آرگنآئزنگ کمیٹی نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
5
11
269
NDM Khyber Pakhtunkhwa
جمیلہ گیلانی مرکزی سیکرٹری اطلاعات نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
5
6
361
NDM Khyber Pakhtunkhwa
اعلامیہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ دیر کی آن لائن میٹنگ صوبائی جنرل سیکرٹری ندیم عسکر کی زیرصدارت منعقد ہوئی اجلاس میں ممبرشپ مہم تنظیمی ڈھانچےکی مضبوطی اور آئندہ سیاسی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیاگیا شرکاء نےتنظیم کو مزید فعال بنانےاور عوام تک پارٹی پیغام پہنچانے کےعزم کا اظہار کیا
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
6
8
450
NDM Khyber Pakhtunkhwa
پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین محسن داوڑ نے فرید طوفان کی زوجہ اور عوامی نیشنل پارٹی کے پختونخوا کے صوبائی جائنٹ سیکرٹری حامد طوفان کی والدہ کی فاتحہ خوانی کی اور انکی مغفرت کے لیے دعا کی۔
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
1
2
27
NDM Khyber Pakhtunkhwa
NDM Khyber Pakhtunkhwa@NDM_kp·
کوئٹہ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں بے گناہ ہزارہ محنت کشوں کو نشانہ بنانا گھناؤنا جرم ہے۔ انصاف کے مفاد میں اور مستقبل میں ایسے جرائم کی روک تھام کے لیے مجرموں کو کیفرکردار تک پہنچانا بہت ضروری ہے۔ افراسیاب خٹک سینئر رہنما نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
2
10
358
NDM Khyber Pakhtunkhwa
NDM Khyber Pakhtunkhwa@NDM_kp·
بنوں: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی جنرل سیکرٹری ندیم عسکر، عمران وزیر اور رستم خان وزیر نے ڈرون کاپٹر حملے میں زخمی ہونے والا شمالی وزیرستان، میرعلی قوم خوشحالی سے تعلق رکھنے والا وکیل خان کی عیادت کی اور انکی صحت یابی کیلیے دعا کی۔
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet mediaNDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
4
4
1.2K
NDM Khyber Pakhtunkhwa
NDM Khyber Pakhtunkhwa@NDM_kp·
اعلامیہ این ڈی ایم صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس بشریٰ گوہر کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں ممبرشپ مہم کو تیز کرنے اور تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ صوبائی کابینہ کا انتخاب 25 تاریخ کو ہوگا۔
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
7
11
440
NDM Khyber Pakhtunkhwa
اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سینئر رہنما افراسیاب خٹک نے عوامی ورکرز پارٹی کے زیراہتمام حق رہائش کانفرنس میں شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ کانفرنس میں اسلام آباد میں کچی آبادیوں کو غیر قانونی طور پر بلڈوز کرنے کے خلاف آواز اٹھائی گئی۔
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet mediaNDM Khyber Pakhtunkhwa tweet mediaNDM Khyber Pakhtunkhwa tweet mediaNDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
1
7
102
NDM Khyber Pakhtunkhwa
جمال داوڑ سیکرٹری اطلاعات نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ پختونخواہ
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
3
7
556
NDM Khyber Pakhtunkhwa
حالیہ بارشوں سے وزیرستان اور بالخصوص ودی شوال کے راستے بند ہو چکے ہیں۔ ہم عوامی نمائندے اور متعلقہ محکموں سے درخواست کرتے ہیں کہ ان راستوں کو فل فور قابل سفر بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ گلبدین محسود ممبر صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی پختونخوا نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
2
3
503
NDM Khyber Pakhtunkhwa
ایوب خان کے گھر پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ایسے حملوں کے ذریعے دہشت گرد اپنے پشتون دشمن کردار کو بے نقاب کرتے ہیں۔ یہ پشتون محبِ وطنوں کے خلاف گزشتہ 45 برس سے جاری دہشت گردی کی مہم کا تسلسل ہے، جس کا مقصد ان کی زمین اور قدرتی وسائل پر قبضہ کرنا ہے۔ افراسياب خٹک
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
2
10
388
NDM Khyber Pakhtunkhwa
سوات میں گزشتہ رات اے این پی کے رہنما ایوب خان کے گھر پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ شکر ہے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پختونخوا میں لاقانونیت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ دہشت گردی نے ہماری سرزمین کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ محسن داوڑ چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
1
7
247
NDM Khyber Pakhtunkhwa
پختونخوا میں سرکاری پالیسی کی عدم موجودگی میں پبلک ٹرانسپورٹ اور اسکول بسوں کے کرایوں میں من مانا اضافہ کر دیا گیا ہےجو بعض جگہوں پر 50% سے بھی تجاوز کر چکا ہے یہ کھلا عوامی استحصال ہے اور غریب عوام پر ظلم کے مترادف ہے گورنر کہاں ہے؟ وزیر اعلیٰ کہاں ہیں؟ کیا کوئی پوچھنے والا نہیں
NDM Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
0
3
5
209