NDP Shaal Zone
19 posts

NDP Shaal Zone
@NDP_ShaalZone
Official X handle of National Democratic Party Shaal Zone


















غنی بلوچ کی ماورائے آئین جبری گمشدی کو 6 ماہ مکمل ہو چکے ہیں جنہیں تاحال منظر عام پر نہیں لایا گیا بلوچستان میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندیاں، کارکنان کی جبری گمشدگیاں اور اغوا کا سلسلہ منظم طریقے سے جاری ہے نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی #ReleaseGhaniBaloch



Party’s Central Call for #X_Campaign On completion of 6 months of illegal detention of our Central Organizing Committee member, Ghani Baloch, we are calling for an #X_Campaign to demand his safe recovery tomorrow, November 25, 2025. #ReleaseGhaniBaloch (1-2)







شہداءِ بلوچستان کی قربانیاں ہماری قومی شناخت کا تسلسل ہیں۔ نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بلوچ قومی حقوق، سیاسی خودمختاری، فکری بیداری اور شہداء کے مشن کی تکمیل کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، کیونکہ یہی یوم شہدائے بلوچستان کا حقیقی پیغام اور قومی فریضہ ہے۔ نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی





