National Highways & Motorway Police (NHMP)

73.9K posts

National Highways & Motorway Police (NHMP) banner
National Highways & Motorway Police (NHMP)

National Highways & Motorway Police (NHMP)

@NHMPofficial

Official page. Connect to us on Social Media Platforms @NHMPofficial.

Pakistan Katılım Ocak 2014
12 Takip Edilen370.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
National Highways & Motorway Police (NHMP)
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے سب انسپکٹر جاوید اکبر جی ٹی روڈ کامرہ کے قریب ڈیوٹی کے دوران پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے اور دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس شہید افسر کی قربانی کو سلام پیش کرتی ہے اور سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتی ہے۔
اردو
2
4
15
7.1K
National Highways & Motorway Police (NHMP)
ڈپٹی انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس جناب اصغر علی یوسفزئی کی FM-95 اور این ایچ ایم پی سوشل میڈیا (فیس بک) @NHMPofficial پر براہ راست ای کھلی کچہری!
National Highways & Motorway Police (NHMP) tweet media
اردو
0
0
1
3.9K
National Highways & Motorway Police (NHMP)
طلاع ! مسافر بردار گاڑیوں کا داخلہ بند ہے۔ مقام:ایم-1، چارسدہ (کلومیٹر 504) ۔ وجہ: تیز بارش۔
اردو
1
0
4
4K
National Highways & Motorway Police (NHMP)
اطلاع: ٹریفک کا رُخ موڑ دیا گیا ہے۔ مقام: ای-35، نزد 96 کلومیٹر بجانب جنوب مین، ٹی پی مانسہرہ 95کلومیٹر بجانب جنوب، بیدڑہ 84 کلومیٹر بجانب شمال قلندرآباد، وجہ: ہائی وولٹیج لائن کی مرمت
اردو
0
2
3
4.2K
National Highways & Motorway Police (NHMP)
موٹروے پولیس کے افسران کو بذریعہ ٹال فری ہیلپ لائن 130 کال موصول ہوئی کہ ایک مسافر کا بیگ سفر کے دوران گاڑی میں رہ گیا ہے۔ تمام تفصیلات متعلقہ پٹرولنگ افسران کو پاس کی گئیں۔پٹرولنگ افسران نے فی الفور کاروائی کرتے ہوئے گاڑی کو روک کر مذکورہ بیگ کو برآمد کر لیا۔ بیگ کے مالک کو اطلاع دی گئی۔ مالک کے آنے پر بعد از تصدیق و قانونی کاروائی مذؒکورہ بیگ کو مالک کے حوالے کر دیا گیا۔ مالک نے موٹروے پولیس کی بر وقت کاروائی کو سراہتے ہوئے افسران کا شکریہ ادا کیا۔
National Highways & Motorway Police (NHMP) tweet media
اردو
0
0
2
4.9K