آج کے دور میں کمائی کے طریقے بہت بدل چکے ہیں اور اب گھر بیٹھے سکلز سیکھ کر بھی اچھی آمدنی حاصل کی جا سکتی ہے۔
میں ہوں نادیہ ملک ڈیجیٹل سکلز کوچ
میں آپ سب کو فیس بک، ٹک ٹاک اور یوٹیوب بالکل شروع سے آسان انداز میں سکھاتی ہوں۔ اگر آپ نے ابھی تک کچھ نہیں سیکھا تو بھی کوئی مسئلہ نہیں، آپ یہاں سے اپنا سفر آرام سے شروع کر سکتے ہیں۔
یہ سب بالکل فری رہنمائی ہے تاکہ ہر شخص اپنے گھر سے اپنا آن لائن سفر شروع کر سکے۔
اگر آپ بھی کچھ کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی فالو کریں اور سیکھنا شروع کریں۔
Nadia Malik Digital Skills Coach
صرف دو دن میں 2450 ڈالرز بن گئے
ویڈیو اپلوڈ 17 کو کی ہے آج 19 ہے اس پر views صرف 15 لاکھ ہیں جبکہ ویڈیو 7 منٹ کی ہے
آج کل سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ کورسز بیچ رہے ہیں، جہاں اکثر سادہ اور بنیادی باتوں کو بھی مہنگے داموں سکھایا جاتا ہے۔ اسی چیز نے مجھے سوچنے پر مجبور کیا کہ کیوں نہ یہی سب کچھ میں مفت میں سکھاؤں، تاکہ ہر وہ شخص فائدہ اٹھا سکے جو واقعی سیکھنا چاہتا ہے۔
میں بھی کبھی ایک عام سی لڑکی تھی۔ نہ کوئی سپورٹ تھا، نہ خاص تعلیم، نہ کوئی پہچان۔ زندگی میں مشکلات بھی دیکھیں اور لوگوں کے رویے بھی۔
ایک وقت ایسا بھی تھا جب مجھے سادہ سی چیزیں بھی نہیں آتی تھیں، میں بالکل زیرو سے شروع کر رہی تھی۔
پھر میں نے فیصلہ کیا کہ اب رکنا نہیں ہے۔ میں نے آہستہ آہستہ سیکھنا شروع کیا، غلطیاں بھی ہوئیں، مشکل وقت بھی آیا، لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری۔
لوگ مذاق اڑاتے تھے، باتیں بناتے تھے، لیکن میں نے اپنی کوشش جاری رکھی۔ راتوں کو دعا کرتی تھی کہ اللہ مجھے ہمت دے اور کامیاب کرے۔
وقت گزرتا گیا اور زندگی بدلنا شروع ہو گئی۔
آج الحمدللہ میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے سیکھنے اور کام کرنے کے قابل ہوں، اور چاہتی ہوں کہ جو بھی سیکھنا چاہے اس تک یہ علم پہنچے۔
اگر آپ واقعی سیکھنے کے لیے سنجیدہ ہیں تو میں آپ کو یہ سب بالکل مفت سکھانے کے لیے تیار ہوں۔ بس شرط ایک ہے، محنت آپ کو کرنی ہوگی۔
اگر آپ اس سفر کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
Nadia Malik | Digital Skills Coach
#DigitalSkills#OnlineEarning#SocialMediaMarketing#YouTubeSuccess#FacebookEarning#TikTokGrowth#Freelancing#LearnSkills#WorkFromHome#PassiveIncome
میرا ایک پیج تھا جو بہت پہلے استعمال میں تھا بعد میں وڈیوز نہیں لگاتی تھی آج لاگ ان کیا اس پر مونوٹائزیشن ٹول ملا ہے وہ میں کسی ایسے شخص کو مفت میں دینا ہے جو وقعی اس کا حق دار ہو۔
اف اس عورت نے تو پورا سلیبس ہی لکھ ڈالا کیونکہ یہ ڈر رہی ہو گی کہ اگر سائرہ آنٹی پکڑی گئی ہے تو یہ آنٹی بھی کہیں نا پکڑی جائے آنٹی اتنی زیادہ کاپی پیسٹ انگلش تو چھاپ دی لیکن کیا ایک لائن بھی بول پایں گی ؟
حکومت کی جانب سے اس بکرا عید پر پھر سے Rs: 13000 دیا جا رہا ہے جو واقعی مستحق ہے وہی کمنٹ کرے جو مستحق ہیں وہی کمنٹ کرنا پلیز صرف ان کو ہی لیکر دوں گی شکریہ۔۔
جب کوئی جانور کسی مادی جانور سے سیکس کرتا ہے تو دوبار بچہ ہونے تک مادی سیکس نہیں کرتی۔ لیکن انسانوں میں ایسا نہیں ہے جب دل کرے کر لیتے ہیں ایسا کیوں ہے جانوروں میں؟
ھمیں کسی سے کوئ بدلہ لینا ھے نا انتقام ۔۔
لگ بھگ پانچ دھائیوں پر محیط سیاسی کیرئیر کے دوران طلبا سیاست سے لیکر قومی سیاست تک ان گنت سیاسی حریف سامنے آۓ ، ھزاروں واقفان ِ حال جانتے ھیں کہ شدید اختلاف کے باوجود کسی سے میرا تعلق کبھی خراب نہیں ھوا بلکہ دو طرفہ احترام کا رشتہ برقرار رھا ۔۔!!
نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی میں دائر شدہ مقدمہ میرا ذاتی نہیں ھے بلکہ بلاتفریق جماعت یا گروہ بندی ھر اس شخص کا مقدمہ ھے جسے بدنیتی اور سازش کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جاتا ھے ۔۔۔اسے کہیں رُکنا چاھئیے ۔۔
از راہ کرم میرے نام ، میرے خاندان کے نام یا میرے کسی مینیجر کے نام کانسٹیٹیوشن ون – اپارٹمنٹس میں سرمایہ کاری یا کسی ملکیت کا ثبوت پیش کریں ، اپنی جان چھڑائیں ورنہ قانون کا سامنا کریں
زھر آلود جھوٹے الزامات لگانے والوں کیخلاف کاروائ جاری رھے گی ، بہتان تراشی کرنے والے بہت سے اکاؤنٹس شناخت ھو چکے ھیں ، نتیجہ جلد سامنے آنا شروع ھو جائیگا
ان اکاؤنٹ ھولڈرز کے اکاؤنٹس کی تحقیق سے ثابت ھو چکا ھے کہ ان سے غلطی نہیں ھوئ بلکہ یہ عادی مجرم ھیں ، ویوز ، پیسوں اور اپنے مالکان کے حکم پر معروف لوگوں کی پگڑیاں اچھال کر انھیں گندہ کرنا انکا دھندہ ھے ۔۔۔
یہ تنقید یا اختلاف راۓ نہیں بلکہ کردار کشی کی منظم بیہودہ مہم اور بہتان تراشی ھے !!
بہت جلد انکے خلاف ان شا اللّٰہ پنجاب ڈیفیمیشن قانون کے تحت بھی قانونی چارہ جوئ کا آغاز ھونے جا رھا ھے ۔
جی وعلیکم السلام ۔۔۔آپ روئیں نہیں ۔ @KhSaad_Rafique صاحب سے بولیں آپ کو پولیس وین بھجوا دیں ۔ ورنہ Daewoo یا فیصل موورز کی بسں چلتی ہے اس میں آ جائیں ۔ خواجہ سعد رفیق نے یقینا یہ مقدمہ کسی مضبوط base پر کروایا ہوگا ۔ عدالت میں پیش ہو کراپنی صفائی دیں ۔ کرایہ سعد رفیق صاحب سے لے لیں وہ ایک نیک اور ستھرے سیاستدان ہیں ۔ اگر ان سے غلطی ہوئی ہے تو وہ یقیناً پبلک میں آکر آپ سے معافی مانگیں گے ۔ آپ پر جرم ثابت ہوا تو قانونی کارروائی بھگتنی ہوگی ۔ لیکن روتے ہوئے وڈیو بنانے سے آپ ڈارمہ باز سی لگ رہی ہیں اپنا کیس کمزور کر رہی ہیں کمزور ایکٹنگ سے ۔.
جی وعلیکم السلام ۔۔۔آپ روئیں نہیں ۔ @KhSaad_Rafique صاحب سے بولیں آپ کو پولیس وین بھجوا دیں ۔ ورنہ Daewoo یا فیصل موورز کی بسں چلتی ہے اس میں آ جائیں ۔ خواجہ سعد رفیق نے یقینا یہ مقدمہ کسی مضبوط base پر کروایا ہوگا ۔ عدالت میں پیش ہو کراپنی صفائی دیں ۔ کرایہ سعد رفیق صاحب سے لے لیں وہ ایک نیک اور ستھرے سیاستدان ہیں ۔ اگر ان سے غلطی ہوئی ہے تو وہ یقیناً پبلک میں آکر آپ سے معافی مانگیں گے ۔ آپ پر جرم ثابت ہوا تو قانونی کارروائی بھگتنی ہوگی ۔ لیکن روتے ہوئے وڈیو بنانے سے آپ ڈارمہ باز سی لگ رہی ہیں اپنا کیس کمزور کر رہی ہیں کمزور ایکٹنگ سے ۔ x.com/NaureenJanjua/…
ویسے خدا غارت کرے ایسی آنٹیوں کا جو فلٹر لگا کر 16 سال کی بن کر X پر دوسروں کے خلاف گند اچھالتی رہی ہیں اب پکڑی گئی ہے تو رونا ہی ختم نہیں ہو رہا اس عورت کو بلکل بھی معاف نا کیا جائے جب دوسروں کے خلاف جھوٹا پراپوگینڈا کر رہی تھی تب ڈر نہیں لگا کہ اکیلی ہوں پکڑی گئی تو کیا حال ہو گا ؟ یہ ہے اس بےغیرت آنٹی کا اکاؤنٹ جس سے گند کرتی تھی اب رونا ہی ختم نہیں ہو رہا بلکل بھی معاف نا کیا جائے یہ مگرمچھ کے آنسو ہیں
@NM_DSC@ab_shakoor03 اس کے اپنے 2000 فالورز ہیں 😄😃😃😀
اتنے فالورز سے تو ٹویٹر نے اشتہار بھی نہیں چلانا تو پیسے کہاں سے بننے ہیں۔
جب تک اشتہار نہیں، پیسے بھی نہیں
جب ڈالر آئیں گے تب آپکی سروس لیں گے؟ 😅
یہ وہی مولانا ہیں جنہوں نے دو دن پہلے پیج لیا تھا ان کو مکمل ہینڈ اور کردیا ہے پیج۔
انہوں نے نام اور یوزر نیم چینج کیا پھر اپنی ویڈیوز ڈالنا شروع کردیں۔
کیونکہ فالورز فلپائین وغیرہ کے تھے ان کو پہلے ہی بات کلیئر کردی تھی کہ آپ نے فالورز اپنے ہی لے کہ آنے ہیں۔ باقی پیج مونیٹائیز ہے، بے فکر ہوکے کام کریں اور دو تین منتھ فل کام کریں انشاء اللہ بہت جلد پیج گرو کرجائے گا۔
باقی میں سب دوستوں کو کہتا ہوں کہ پیج کو سیکیور کرنا آپ کا کام ہوتا ہے جس پیج پہ بزنس مینیجر نہیں لگا ہوا وہ پیج مکمل آپ کا ہے آپ اس پہ بزنس مینیجر لگالیں پھر کوئی ہیک نہیں کرسکتا۔
کسی بھی لنک پہ کلک نہ کریں، نہ ہی وٹس ایک کا اور نہ ہی ای میل کا جب تک وہ ای میل یا وٹس ایپ آپنے خود نہ کیا ہو۔
باقی کام کریں جس جس نے پیجز لئیے ہیں وہ دوبارہ دوبارہ لے رہے ہیں۔ مجھے اب کسی نئے بندے کو اعتبار دینے کی ضرورت نہیں، جسنے لینا ہوگا وہ اعتبار کرکے آئے گا۔ میرے ایک ایکس کے میمبر نے کل سے پیمنٹ بھیجی ہوئی ہے انکا پیج آچکا لیکن میں پراپر چیک کرکے ہی ان کو ہینڈ اور کروں گا۔
باقی بھائیو کام کرو پاکستان میں ار پہ ایمRPM بھی ٹھیک ہے اور لوگ کما بھی رہے آپ دو چار پوسٹ کرکے آجاو اور کہو کہ پیسے نہیں بن رہے تو یہ آپ کی غلطی ہے۔
فیسبک ایک ہزار سے اوپر کوالیفائیڈ ویوز پہ ریوینیو دیتا ہے ایسے نہیں دیتا جتنی زیادہ پوسٹ کرسکتے ہوکرو، کم ازکم ایک دن میں تیس سے چالیس تصویر والی پوسٹ اور تین چار ریلزز ہوں، پھر گروپس میں شئیر کریں۔
رہے نام اللّٰہ کا باقی سب فنا۔
جزاک اللّٰہ
بہت سے لوگ آن لائن ارننگ شروع ہی اس لیے نہیں کر پاتے کیونکہ وہ ہمیشہ پرفیکٹ وقت کا انتظار کرتے رہتے ہیں۔ کبھی کہتے ہیں ابھی سکل مکمل نہیں، کبھی کہتے ہیں ابھی وسائل کم ہیں، اور کبھی یہ سوچتے رہتے ہیں کہ پہلے سب کچھ بہترین ہو جائے پھر شروع کریں گے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ زندگی میں کچھ بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا۔ نہ حالات، نہ وقت، نہ مواقع۔ جو لوگ آگے نکل جاتے ہیں وہ وہی ہوتے ہیں جو ڈر، کنفیوژن اور کم وسائل کے باوجود پہلا قدم اٹھا لیتے ہیں۔
شروع میں ہر کسی کو مشکل لگتا ہے۔ ویوز نہیں آتے، کلائنٹس نہیں ملتے، لوگ سپورٹ نہیں کرتے، اور کبھی کبھی خود پر بھی شک ہونے لگتا ہے۔ لیکن یہی وہ مرحلہ ہوتا ہے جہاں زیادہ لوگ ہار مان لیتے ہیں۔ یاد رکھیں، کامیابی ہمیشہ چھوٹے چھوٹے مسلسل قدموں سے بنتی ہے۔ اگر آپ آج شروع کریں گے تو شاید چند مہینوں بعد آپ وہ جگہ حاصل کر لیں جس کے بارے میں آج صرف سوچ رہے ہیں۔ لیکن اگر صرف سوچتے ہی رہے تو ایک سال بعد بھی وہیں کھڑے ہوں گے۔
اس لیے پرفیکٹ وقت کا انتظار چھوڑیں۔ سیکھتے جائیں، غلطیاں کرتے جائیں، بہتر ہوتے جائیں۔ کیونکہ وقت کبھی پرفیکٹ نہیں ہوتا، انسان اپنے عمل سے اسے پرفیکٹ بناتا ہے۔
Nadia Malik | Digital Skills Coach
بچو ابھی بھی وقت ہے اسکول میں اپنا وقت برباد مت کرو اسکول چھوڑ کہ میری طرح اپنا مستقبل سیٹ کرو پاکستان کے نظام تعلیم سے کچھ نہیں ملے گا یہاں اپنا کرئیر بناو چھوڑو اسکول
فیس بک سے پیسے کمانا آسان نہیں تم لوگ سوچتے ہو آج پیج بنایا اور فوری ارنگ سٹارٹ ہو میں شام سے ابھی تک مسلسل لیپ ٹاپ کے سامنے بیٹھ کہ کام کر رہی ہوں صبح سویرے اٹھنا ہے بچوں کو اسکول چھوڑنا ہے ناشہ تیار کرنا ہے پھر دن کا کھانا پھر شام کا کھانا اور پھر واپس لیپ ٹاپ سمجھ لگی پیسے کمانے کیلے محنت کرنی پڑتی ہے آپ لوگ محنت کی طرف جاتے نہیں ویسے کمنٹس میں کہتے ہو کہ نادیہ ہمیں گائیڈ کرو نادیہ تو گائیڈ کر رہی ہے آگے بھی کرے گی لیکن محنت تو آپ لوگوں نے ہی کرنی ہے آپ لوگوں کی جگہ محنت نادیہ نے تو نہیں کرنی اس لیے اپنے بچوں کو اسکول سے ہٹا کر بتاو کہ نادیہ ملک کا پیج فالو کر لو اور اپنا مستقبل بناو اسکول میں کچھ نہیں رکھا 🥰
Nadia Malik Digital Skills Coach