Noor Alam Khan

2.3K posts

Noor Alam Khan banner
Noor Alam Khan

Noor Alam Khan

@NOORALAMKHAN

Former Chairman Public Accounts Committee of Pakistan believes in Accountability Across the board I am Pushtun & a Proud Pakistani

PESHAWAR KPK PAKISTAN Katılım Nisan 2010
167 Takip Edilen49.7K Takipçiler
Noor Alam Khan retweetledi
Hassan khan
Hassan khan@hasankhyber·
پختونخوا میں دھشتگردوں کا راج; کا پروجیکٹ کا حصہ؟ وزیراعظم کی خاموشی، لاہور کی آمن- پختون خوا قربانی؟ ایم این اے نور عالم خان مرکزی شہر برس پڑے۔۔۔ @NOORALAMKHAN پوڈ کاسٹ لینک youtu.be/L3t9LsgQB6E?si…
YouTube video
YouTube
اردو
3
4
24
1.7K
Noor Alam Khan
Noor Alam Khan@NOORALAMKHAN·
نور عالم خان کی قومی اسمبلی میں گن گرج: بہت افسوس کی بات ہے کہ تین دن گزر گئے، مگر ہمارے علماء کرام شہید ہو رہے ہیں، ہمارے پولیس اہلکار شہید ہو رہے ہیں، ہمارے عام لوگ شہید ہو رہے ہیں، ہمارے سیاسی کارکن اور رہنما ٹارگٹ بن رہے ہیں۔ کسی بھی جماعت کا ایم این اے یا ایم پی اے اپنے حلقے میں آزادی سے نہیں گھوم سکتا۔ خیبر پختونخوا میں علماء کرام کو، جو مساجد میں یا مدارس میں تدریس کرتے ہیں، براہِ راست نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مجھے میڈیا کے بھائیوں اور ان کے مالکان سے بھی گلہ ہے۔ آپ کوکین بیچنے والی عورتوں کو تو ٹی وی پر بار بار دکھاتے ہیں، لیکن خیبر پختونخوا میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں اور علماء کرام کے لیے آپ نے کبھی پانچ منٹ بھی نہیں نکالے۔ میں حیران ہوں کہ قومی اسمبلی میں بھی صرف ایک رسمی دعا کر دی جاتی ہے کہ مولانا ادریس صاحب فوت ہو گئے۔ بنوں میں آج بھی سیکیورٹی وین سے نو کروڑ روپے لوٹ لیے گئے۔ کل بازار میں پل اڑا دیا گیا۔ اس سے پہلے پورا پولیس اسٹیشن دھماکے سے اڑا دیا گیا، آرمرڈ گاڑی بھی تباہ ہوگئی، مگر کسی کو کوئی پرواہ نہیں۔ مجھے یہاں کوئی وفاقی وزیرِ داخلہ نظر نہیں آتا کہ میں اس سے سوال کروں۔ خواجہ صاحب ہمیں افغانستان کے قصے سناتے ہیں۔ میں کہتا ہوں، بسم اللہ، کارروائی کریں، آپ کو کس نے روکا ہے؟ میں تو نہیں کہتا کہ دہشتگردوں کو گلے لگائیں۔ لیکن اگر دہشتگرد افغانستان سے آ رہے ہیں تو انہیں روکنا آپ کی ذمہ داری ہے۔ جب بنوں، پشاور یا چارسدہ میں واقعات ہوتے ہیں تو اس کا جواب کون دے گا؟ میں خیبر پختونخوا حکومت سے بھی گلہ کرتا ہوں،، اور وفاق سے بھی۔ جناب! ہمارے صوبے میں معدنیات ہیں، بجلی ہے، گیس ہے، تیل ہے، زمرد ہے، ریئر ارتھ منرلز ہیں، جن کے پیچھے امریکہ اور چین دونوں لگے ہوئے ہیں۔ سونا بھی ہمارے صوبے میں ہے۔ لیکن ہمیں جینے کا حق نہیں دیا جا رہا۔ ہمارے پولیس اہلکار شہادتیں دے رہے ہیں، مگر ان کی کوئی پرواہ نہیں کی جا رہی۔ جو پولیس اہلکار شہید ہوتے ہیں، کیا وزیراعظم یا وزیراعلیٰ کبھی ان کے گھروں میں گئے؟ کبھی ان کے بچوں کی حالت دیکھی؟ سات سات، پانچ پانچ بچے یتیم ہو جاتے ہیں۔ ان کے گھروں میں کھانا کون لے کر جائے گا؟ ان کی کفالت کون کرے گا؟ افسوس اس بات کا بھی ہے کہ ایوان خالی ہو جاتا ہے اور اپوزیشن کو تنہا چھوڑ دیا جاتا ہے۔ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم سب حکومت میں شامل ہیں، مگر خیبر پختونخوا کے مسئلے کو کوئی سنجیدگی سے نہیں لے رہا۔ ہم سب کو دھمکیاں مل رہی ہیں۔ علماء کرام محفوظ نہیں، اساتذہ محفوظ نہیں، کالج اور اسکول محفوظ نہیں، ڈاکٹر محفوظ نہیں۔ آخر ہم جائیں تو کہاں جائیں؟ خدارا! ہم پاکستانی ہیں، کسی دوسرے ملک کے نہیں۔ صرف اس لیے کہ ہمارا ڈومیسائل پنجاب کا نہیں، ہمیں تیسرے درجے کا شہری سمجھا جا رہا ہے۔ ہمارے صوبے میں سب کچھ ہے، مگر پھر بھی ہم ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ اگر بھارت حملہ کرے تو سب سے پہلے پختون کھڑا ہوتا ہے۔ ہم اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ لیکن افسوس کی بات ہے کہ آپ کا رویہ خیبر پختونخوا اور پختونوں کے ساتھ انتہائی غیر سنجیدہ ہے۔ یہ ملک کے خلاف سازش ہے۔ پچھلے چالیس سال سے سب سے زیادہ قربانیاں پختونوں نے دی ہیں۔ امریکہ سے بھی پوچھتا ہوں کہ دہشتگرد کون لایا تھا؟ یہ سب آپ ہی لائے تھے۔ ہم پختون دہشتگرد نہیں ہیں۔ ہمارا ایک کلچر تھا، ایک روایت تھی، جسے تباہ کر دیا گیا۔ آئی ایم ایف، ورلڈ بینک یا بیرونی امداد کے نام پر جو پیسہ آیا، ہمیں بتایا جائے کہ وہ کہاں خرچ ہوا؟ ہمارے صوبے کو کیا ملا؟ نہ بجلی ملتی ہے، نہ گیس۔ جب ہم اٹک کراس کرتے ہیں تو ہماری تذلیل کی جاتی ہے۔ ایم این اے اور ان کی فیملیوں کو بھی روکا جاتا ہے۔ ہمیں تیسرے درجے کا شہری سمجھا جاتا ہے، جو بہت غلط ہے۔ ہم بھی پاکستانی ہیں، الحمدللہ ہم بھی “پاکستان زندہ باد” کہتے ہیں۔ ہمارے پولیس والے آپ کے لیے جانیں دیتے ہیں، شہادتیں دیتے ہیں۔ میں درخواست کرتا ہوں کہ اس ایوان میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے خون آلود کپڑے رکھے جائیں، شہید پولیس اہلکاروں کی یادگاریں رکھی جائیں، اے این پی کے شہید رہنما الیاس بلور کی قربانیوں کو بھی یاد رکھا جائے، تاکہ لوگوں کو احساس ہو کہ شہادت کیا ہوتی ہے اور خاندان کس طرح تباہ ہوتے ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ خیبر پختونخوا کو کیوں تباہ کیا جا رہا ہے؟ ہمارے وسائل تو استعمال کیے جاتے ہیں، لیکن ہمیں امن نہیں دیا جاتا۔ اگر یہی صورتحال رہی تو کل پولیس بھی آپ سے دور ہو جائے گی۔ آپ کی سیاسی لڑائیوں کی سزا خیبر پختونخوا کے عوام اور پختونوں کو کیوں دی جا رہی ہے؟ خدارا! ہم پختونوں کا کوئی قصور نہیں۔ ہمیں جینے دو، ہمارے بچوں کو پڑھنے دو، ہمیں روزگار اور امن دو۔
اردو
1
4
7
550
Noor Alam Khan
Noor Alam Khan@NOORALAMKHAN·
My speech against terrorism in Khyber puktunkhawa
Indonesia
0
0
0
59
Noor Alam Khan
Noor Alam Khan@NOORALAMKHAN·
My bill regarding civil servants amendment bill 2024 regarding dual nationality
Noor Alam Khan tweet mediaNoor Alam Khan tweet mediaNoor Alam Khan tweet media
English
0
0
0
177
Noor Alam Khan
Noor Alam Khan@NOORALAMKHAN·
Law n order situation in Khyber puktunkhawa is bad and terrorist are in control no one is safe
Deutsch
0
1
1
147
Noor Alam Khan
Noor Alam Khan@NOORALAMKHAN·
Kp has and giving country uranium petroleum gas gold electricity from our dams rare earth minerals gems but we get in response terrorism target killing from last 40 years and load shedding of electricity/ gas which we we produce and give national exchequer no major projects universities and hospitals are been ignored salary not paid to employees
English
0
0
1
100
Noor Alam Khan
Noor Alam Khan@NOORALAMKHAN·
Bannu yesterday Kp is bleeding 21 police men martyred by terrorist the entire police station blown up nobody cares where PM / CM Kp every day there is terrorist attack targeting people sparing none do we have right to live when will these all people stand against terrorist why differences on this issues
Noor Alam Khan tweet mediaNoor Alam Khan tweet media
English
0
0
0
171
Noor Alam Khan retweetledi
National Assembly 🇵🇰
National Assembly 🇵🇰@NAofPakistan·
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے حوالے سے اظہارِ خیال۔ #NASession @NOORALAMKHAN
اردو
0
5
8
416
Durrani khan
Durrani khan@FazalDad79·
@NOORALAMKHAN sb,ASA.Though it's not your constituency but many voters from your constituency are living here and their families are still there. @Regi_Model_Town Peshawar has development issues like boundary wall, street roads, health and education facilities. Please raise it
English
1
0
1
21
Noor Alam Khan retweetledi
Noor Alam Khan
Noor Alam Khan@NOORALAMKHAN·
It is a good decision to pay back UAE money as we Pakistan was paying 6.5 percent of interest to UAE it was not for free only those people who’s looted money of Pakistan invested in UAE are licking their ass
English
3
4
28
3.5K
Noor Alam Khan retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
مالاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے قبضہ گروپس کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی پھر دیکھیں ہمارے ملک کا سسٹم اس کو انصاف اور تحفظ ملنے کے بجائے اج اس لڑکی کو باپ سمیت گولیوں سے چ ھن ل ی کر کے انصاف دیا گیا اب یہاں سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا مافیا گروپ ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں۔ 👈اس آواز کو حکومتی ارباب اختیار تک پہنچائیں۔
Samina khan tweet media
اردو
151
1.6K
2.7K
96.4K