MS

700 posts

MS banner
MS

MS

@NS04550471

Katılım Ocak 2022
830 Takip Edilen840 Takipçiler
MS retweetledi
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یا اللہ رب العزت، جوہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں انہیں بندوں کےآگے پھیلنےسے ہمیشہ بچااور عزت والا کشادہ رزق عطافرما. اے همارے مہربان رب ! ہمارے خالی دامن کو اپنی رحمت سے بھر دے. هر کام میں آسانیاں فرما. تنگدستی, تنگ نظری اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما اپنا ڈر اور در نصیب فرما. ہمیشہ اچھی صحت عطا فرما . آمین یا رب العالمین
Tariq Zaman Malik tweet media
اردو
134
69
176
1.4K
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫
﷽ “اور جب ابراہیم اور اسمٰعیل بیت الله کی بنیادیں اونچی کر رہےتھے (تو دعا کئے جاتے تھے کہ) اے پروردگار، ہم سے یہ خدمت قبول فرما۔ بےشک تو سننے والا (اور) جاننے والا ہے ۔” اے ہمارے رب! ہم دونوں کو اپنے حکم کے سامنے جھکنے والا بنا اور ہماری اولاد سے بھی ایک امت کو خاص اپنا تابع فرمان بنا اور ہمیں ہماری عبادت (اور حج کے) قواعد بتا دے اور ہم پر (رحمت و مغفرت) کی نظر فرما، بیشک تو ہی بہت توبہ قبول فرمانے والا مہربان ہے ۔” الْبَقَرَة السلام علیکم
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 tweet media
اردو
15
15
51
558
MS retweetledi
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫
یہ شخص اپنی جگہ کھڑا رہا اور آخر کار تیندوا اس پر حملہ کرنے سے ڈر گیا اور بھاگ گیا۔😨😯
اردو
24
39
265
55.8K
MS retweetledi
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫
" ᷂الله ᷂أكبر، ᷂الله ᷂أكبر، ᷂الله ᷂أكبر، ᷂لا ᷂إله ᷂إلا ᷂الله، ᷂الله ᷂أكبر، ᷂الله ᷂أكبر، ᷂و ᷂لله ᷂الحمد " اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 🕋🤎
GIF
العربية
25
14
46
458
MS retweetledi
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہ کریم ، ہم سب کی جان، مال، ایمان, آبرو، روزی، رزق، علم، عمل، گھر، کاروبار، دسترخوان، اولاد، زندگی، خوشیوں، عبادات، تقوی، اخلاص، اخلاق، عاجزی اور عمر میں برکتیں، رحمتیں، وسعتیں، رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطاء فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
Tariq Zaman Malik tweet media
اردو
128
72
210
1.9K
MS retweetledi
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 💔 نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ لائبہ جمیل ہم میں نہیں رہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں اپنے جوارِ رحمت میں بلند درجات عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے, آمین یا رب العالمین۔ 🤲 😢 @Laiba903
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 tweet media
اردو
36
15
56
2.2K
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫
ان پتوں میں جو جانور چھپا ہوا ہے وہ مجھے نظر آگیا، اب دیکھنا ہے کہ آپ میں سے کس کس کو نظر اتا ہے 🤗🤔
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫 tweet media
اردو
13
5
17
961