

National Students Front GB
712 posts

@NSFGB
Collective of Progressive Patriotic Students of Gilgit-Baltistan. @NWFGB_ | @WomenFrontGB

















بنیادی تعلیم ہمارا حق ہے۔ چیف سیکرٹری اور حکومت گلگت بلتستان غریب طلبہ و طالبات سے تعلیم کا بنیادی انسانی حق چھیننے کے درپے ہیں۔ سرکاری گرلز ڈگری کالج گلگت کو ختم کر کے پرائیویٹ ہاسٹل میں تبدیل کرنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ جس کے خلاف طالبات سراپا احتجاج ہیں۔ ہم اس عمل کی بھرپور مزمت کرتے ہے اور چیف سیکرٹری و انتظامیہ کو خبردار کرتے ہے کہ وہ اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آجائیں ورنہ گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو لیکر ہم روڑوں پر ہونگے۔






