National Student Movement
421 posts

National Student Movement
@NSM_official1
Official account of national students movement, Students Wing of (@Ndm_Official)
Katılım Şubat 2023
15 Takip Edilen532 Takipçiler

پشاور کے یونیورسٹی روڈ، ابدرہ روڈ اور اکیڈمی ٹاؤن میں پرائیویٹ ہاسٹل مالکان نے اپنی من مانی شروع کر رکھی ہے۔ وہ طلبہ کی مجبوریوں کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ان سے بھاری فیسیں وصول کر رہے ہیں۔ طلبہ کو اعتماد میں لیے بغیر خودساختہ قواعد و ضوابط نافذ کیے جا رہے ہیں۔
@DCPeshawar

اردو

نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِ اہتمام آج دوسرا سٹڈی سرکل “Pashtun Struggle: Advantages and Limitations of Violent and Non-Violent Approaches” کے موضوع پر منعقد ہوا۔
سٹڈی سرکل کے مقرر مفکورہ ریسرچ سینٹر کے بانی حیات روغانی تھے۔
تفصیل!
facebook.com/share/p/1CZ3qL…




اردو













































