Nasir Baloch

11.5K posts

Nasir Baloch banner
Nasir Baloch

Nasir Baloch

@N__Bal

The world is full of nice people.... if you could not find so be one_💫 Follow back 💯

Katılım Nisan 2023
19.3K Takip Edilen18.1K Takipçiler
Nasir Baloch
Nasir Baloch@N__Bal·
﷽ ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ الوداع رمضان کریم الوداع اَللّٰهُمَّ تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ، وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ🤲
Nasir Baloch tweet media
العربية
0
1
3
24
Nasir Baloch
Nasir Baloch@N__Bal·
@ssgviews اگر یہ بات حقیقت ہے تو یہ یہودی ایجنٹ کے خوبصورت دلیل ہے
اردو
0
0
0
2
SSG of Pti
SSG of Pti@ssgviews·
سعودی سنئیر رہنما نے گھناؤنا کھیل بے نقاب کر دیا 🚨 پاکستان کا سعودیہ عرب کے ساتھ معاہدہ اسرائیل یا امریکہ کے خلاف نہیں بلکہ ایران کے خلاف تھا پاکستان امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے ۔ اب وہ پٹواری لفافے میڈیا کدھر مر گے ؟ جو میڈیا پر گھنگرو توڑ توڑ کر پاگل ہو رہے تھے ۔
اردو
22
1.1K
1.9K
27.7K
Nasir Baloch retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
امریکی نوجوان نے, ٹرمپ کو تن دیا🔥 پنٹاگون رپورٹ کے مطابق! جنگ کے پہلے 7 دنوں میں 11B Dollars اڑا دئیے! ٹرمپ کو نوجوان نے ٹکے ٹوکری کردیا! ہمیں کھانے کو نہیں مل رہا صحت کے ایشوز ہے! اور تم نے جنگ چھیڑ دی, جس میں سکول کی بچیوں کو مار دیا بیغرت ٹرمپ دلے!! آگے آپ خود ہی سنیں بس💥
اردو
187
2.9K
5.5K
47.9K
Nasir Baloch retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
Scam alert 🚨 🚨 What a shame that journalists from all over the world, especially Western ones with millions of followers, instead of asking where Netanyahu is, are promoting his narrative and promoting his DEEPFAKE ⛔️ video.
English
52
243
864
32K
Nasir Baloch
Nasir Baloch@N__Bal·
@SweeneySteve I salute you from the bottom of my heart. You are risking your life to know the truth. You are brave. Very capable person
English
0
0
0
5
Steve Sweeney
Steve Sweeney@SweeneySteve·
Today I$rael tried to kill me in a targeted airstrike in southern Lebanon as I was reporting on was the targeting of bridges and the forced displacement of 1 million people, an ethnic cleansing operation on a larger scale than the Nakba I have absolutely no doubt that this was deliberate. Despite claims there were no warnings ahead of the strike and no notifications sent to the Lebanese Army who allowed us to film As we have seen in Gaza they want to silence journalists who document and report their war crimes It is the western powers who provide political and military support for I$rael, arming it to the teeth to carry out genocide in Gaza and ethnic cleansing here in Lebanon. They are not simply complicit, but active participants and should be held accountable for their actions. But if I$rael thinks today’s strike will silence us and keep us out of the field they are very, very mistaken
English
5.3K
57K
187.9K
5.7M
Nasir Baloch retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
فلسطینی خاتون نے شہباز شریف کو منافق کہہ دیا!! شہباز شریف نے پوری فلسطینی قوم کی تذلیل کی بلکہ پوری مسلم امہ کی تذلیل کردی💔💔 اردلی نے پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کردیا
اردو
125
2K
4.2K
46K
Nasir Baloch
Nasir Baloch@N__Bal·
کیوں نہ میں اپنے برے ہونے پر قہقہ لگا دوں ۔ میں نے اچھے ہونے پر بہت سے دکھ دیکھے ہیں 🙂
Nasir Baloch tweet media
اردو
2
0
2
33
Nasir Baloch retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
عمران خان کی یہ ساکھ ہے کہ وہ خود دو ڈھائی سال سے جیل میں ہے، مگر شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی جیسے ادارے جن کا سالانہ اربوں روپے کا بجٹ ہے، قوم نے اسے پورا کیا اور فنڈز کی کمی نہیں آنے دی، یہ ہے عمران خان کی ساکھ، اسد طور
اردو
19
1.9K
6.3K
51.8K
Nasir Baloch
Nasir Baloch@N__Bal·
@SdqJaan بہت اعلی سلامتی ہو تندرستی کے ساتھ 💫
اردو
0
0
1
9
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
سوری میں نے آپ کا ٹویٹ ابھی دیکھا کیونکہ میں نے ٹاوٹس اور موجودہ نظام کے حامیوں کے ٹویٹر اکاؤنٹس میوٹ کیے ہوئے ہیں ، میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت میں یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ صرف انہیں کو اٹھاتی ہے جنہوں نے کوئی جرم کیا ہو ، میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کبھی کسی بے گناہ کو نہیں اٹھاتی ، میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں جہالت کی بنیاد پر یہ سمجھتا تھا کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ اگر کسی کو اٹھاتی بھی ہے تو وہ ملک کی خاطر اٹھاتی ہے ، میں اپنی اس جہالت پر کئی بار معافی مانگ چکا ہوں ، عمران ریاض خان صاحب کے ساتھ جا کر پریس کلب کے باہر موجود بلوچ لاپتہ افراد کی فیملیز سے بھی معافی مانگ چکا ہوں ، یہ بھی اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ کسی ایجنسی سے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ کوئی مالی فائدہ نہیں لیا، آپ یہ بتائیں کہ آپ نے اگر سیاسی جماعت ملک کا نظام بدلنے کے لیے بنائی ہے تو اسٹیبلشمنٹ تو کبھی نہیں چاہتی کہ موجودہ نظام بدلے ، وہ آپ کو اے آر وائی پر پروگرام اور ملک بھر میں تقریبات کیسے کرنے دے رہے ہیں؟؟؟
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

ٹیگ کر کے میری آواز صدیق جان صاحب تک پہنچانے میں مدد کریں۔ حسینیت اور یزیدیت کا فیصلہ امام حسین کے روضے پر ہی ہو جائے کہ کیا صدیق جان اور عمران ریاض واقعی اسٹیبلشمنٹ کی حقیقت نہیں جانتے تھے یا ڈالرز کے لیے وقت کے یزیدوں کے پالتو بنے ہوئے تھے؟ اور ان کے گرو عمران خان بھی۔

اردو
752
3.3K
11.6K
555.3K
Nasir Baloch
Nasir Baloch@N__Bal·
ارزُنیں ریکاں مبارک چادر ءِ لمب ءَ بہ بند ناگت ءَ میدے ترا مستانی ءِ جست ءَ بکنت
Nasir Baloch tweet media
اردو
0
0
2
54
رشا
رشا@rshrooshh·
نقطة وتابع الردود تزيد 324 متابع 💌
العربية
396
52
301
11.3K
@syedali
@syedali@Sydafarha·
کسی نے کوئی کسر نہیں چھوڑی ہمیں مٹانے میں لیکن خدا خُد ہمارا محافظ رہا ہر زمانے میں❤️ Good night ♥️❤️‍🩹🥀
اردو
1
0
1
19
Nasir Baloch
Nasir Baloch@N__Bal·
مبارک عیدیں انہیں ، جن کو تم میسر ہو ہمارے ہاتھ خالی ہیں ، ہمارا سوگ بنتا ہے
اردو
1
1
3
58
Nasir Baloch retweetledi
chit chat 🛖
chit chat 🛖@Webhub_23·
मूवी नाम बताओ @grok पंगा नहीं लेने का।✌️
हिन्दी
115
122
166
7.4K