Sabitlenmiş Tweet
Nabil Ahmed Satti
207 posts

Nabil Ahmed Satti
@Nabil7e777
I am a lawyer 😊
Islamabad, Pakistan Katılım Mart 2023
19 Takip Edilen269 Takipçiler
Nabil Ahmed Satti retweetledi

رہنما پاکستان تحریک انصاف سیمابیہ طاہر کی آج انسداد دہشد گردی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی اور اڈیالہ جیل کے باہر کاٹے گئےبے بنیاد میں پیشی.
#ReleaseImranKhan
اردو
Nabil Ahmed Satti retweetledi

الحمدللہ، آج 7 اپریل اڈیالہ مقدمہ نمبر 356 کی پہلی پیشی میں اگلی تاریخ مل گئی۔اس موقع پر میں اپنے وکلاء کی بے حد شکر گزار ہوں۔ اگر یہ لوگ ہماری رہنمائی نہ کریں اور ہمارا ساتھ نہ دیں تو شاید ہم اتنے حوصلے کے ساتھ کھڑے نہ رہ سکیں۔ ہمارے وکلا ہر پیشی پر ہمارے انتظار میں موجود ہوتے ہیں اور قدم قدم پر ہماری سپورٹ کرتے ہیں۔اور یہ کام یہ بالکل بے لوث ہو کر کررہے ہیں
ایڈووکیٹ فیصل ملک، حسنین سمبل، نبیل ستی اور عاقل خان، متین اور ہمارے دیگر وکلا بھائی — آپ لوگ اس وقت ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔
Hats off to all of you
اردو
Nabil Ahmed Satti retweetledi

@Nabil7e777 بھائی کلپ تھوڑا لمبا بھی دیا کریں تاکہ تمام گرفتار کارکنان کو سوشل میڈیا پر دیکھ سکیں
اردو
Nabil Ahmed Satti retweetledi

شاباش نبیل ایڈوکیٹ اور ٹیم۔
اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار 40 کارکنان کو آج عدالت پیش کیا گیا۔ نبیل ستی اور ان کی ٹیم زبردست کام کر رہی ہے۔ اللہ استطقامت عطا فرمائے
Nabil Ahmed Satti@Nabil7e777
مقدمہ نمبر 326 تھانہ صدر بیرونی اڈیالہ سے گرفتار 40 کارکنان کی ATCراولپنڈی میں پیشی نبیل احمد ستی ایڈووکیٹ صدر ای ایل ایف راولپنڈی
اردو
Nabil Ahmed Satti retweetledi

اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار 41 کاکنان کی ضمانت کی تاریخ 23 اپریل ہو گئی ہے۔ ان کارکنان کا جرم کپتان کی بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ہے۔ اللہ جلد رہائی عطا فرمائے
Nabil Ahmed Satti@Nabil7e777
اڈیالہ جیل سے گرفتار اسیران کی ضمانت کی اگلی تا ریخ 23/04/26 ھو گئ ھے پولیس کی طرف سے ریکارڈ نہ پیش کیا گیا Nabil Ahmed Satti President ILF dist Rawalpindi
اردو
Nabil Ahmed Satti retweetledi
Nabil Ahmed Satti retweetledi
Nabil Ahmed Satti retweetledi
Nabil Ahmed Satti retweetledi
Nabil Ahmed Satti retweetledi












