Nadeem ali

817.4K posts

Nadeem ali

Nadeem ali

@Nadeemali84

Nadeem ali. Pakistan is my life.

Katılım Nisan 2022
1.4K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Nadeem ali retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
عمران خان کا سوشل میڈیا کشمیریوں کے ساتھ ہے انشاءاللہ ہم سوشل میڈیا پر کشمیریوں کے لیے بھرپور اواز اٹھائیں گے،✊✌🏻
اردو
6
222
669
3.8K
Nadeem ali retweetledi
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان اُن قوتوں کے خلاف سیاسی جدوجہد کر رہی ہے جولائی 2023 میں گلگت بلتستان اسمبلی کے گرد پولیس تعینات ہوئی، پولیس اہلکار اسمبلی کے اندر داخل ہوئے اور اسمبلی کی کارروائی متاثر ہوئی۔ گلگت بلتستان کے عوام اب اپنے ووٹ کی طاقت سے اپنا فیصلہ خود کریں گے
PTI Gilgit Baltistan tweet media
اردو
0
27
51
298
Nadeem ali retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ہمارا احتجاج پرامن رہے گا ہم قانون ہاتھ میں نہیں لیں گے ۔ عمر نذیر کشمیری کا آڈیو پیغام
اردو
3
37
151
2.2K
Nadeem ali retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
جس بات کا ڈر تھا وہ ہی ہوا ہے کشمیر میں گولی چل گئی ہے ۔ عمران ریاض خان
اردو
1
55
231
4.4K
Nadeem ali retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
گلگت بلتستان میں کمپین کا وقت ختم ہو چکا ہے یہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کو پوری طرح آؤٹ کر دیا گیا ہے نواز شریف اور بلاول کو کھلی چھوٹ دی گئی ہے ۔ عمران ریاض خان
اردو
4
123
479
4.7K
Nadeem ali retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پیپلز پارٹی نے 28ویں ترمیم پر سودے بازی کر لی ہے پیپلز پارٹی 28ویں ترمیم بھی دے گی اور بجٹ بھی پاس کروائے گی بدلے میں گلگت بلتستان کی حکومت لے گی ۔ عمران ریاض خان
اردو
5
129
476
9K
Nadeem ali retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
گلگت بلتستان کے لوگ بہت باشعور ہیں وہاں مقابلہ اسٹیبلشمنٹ اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان میں ہے گلگت بلتستان کے لوگ اپنی آنے والی نسلوں کی ان سے آزادی کے لیے ووٹ دیں گے۔ عمران ریاض خان
اردو
0
82
302
3.6K
Nadeem ali retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عمر نذیر کشمیری کے قافلے پر فائرنگ ہوئی شاہزیب حبیب کشمیری شہید ہو گئے جبکہ عمر نذیر کشمیری زخمی ہوئے ہیں عمر نذیر کشمیری کی گرفتاری راولاکوٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے ضروری تھی عمر نذیر نے ایک وسعیت بھی لکھ کر دے رکھی ہے ۔ عمران ریاض خان
اردو
3
127
493
9.7K
Nadeem ali retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اس وقت کشمیر می بڑے پیمانے پر لاک ڈاؤن ہے، بہت سے انٹری پوائنٹس بند کردیے گئے ہیں، انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے مناظر حاصل کرنا مشکل ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز کشمیر میں 9 مئی دہرا رہی ہیں
اردو
2
103
505
23.7K
Nadeem ali retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
کشمیر پلندری میں عوام مکمل لاک ڈاؤن کرکے سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے، جو احتجاج 9 جون کو شروع ہونا تھا وہ احتجاج فیصلہ سازوں کی بیوقوفی نے 6 جون کو ہی شروع کروا لیا ہے
اردو
6
725
2.9K
21.8K
Nadeem ali retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پنجاب میں کاروبار ویسے ہی تباہ ہو گئے ہیں اور اگر کوئی پھر بھی کاروبار کررہا ہے تو مریم نواز کے پیرا فورس نامی بدمعاش ان کو بدترین ظلم کا نشانہ بنا رہے ہیں یہ ویڈیو فورٹ عباس بہاولنگر کی ہے جہاں غریبوں پر بدترین ظلم کیا جا رہا ہے
اردو
24
553
989
14.5K
Nadeem ali retweetledi
Nadeem ali retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
گلگت بلتستان 🔥
Ahmad Hassan Bobak tweet media
فارسی
1
25
68
1.2K
Nadeem ali retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
کشمیر میں سیکیورٹی فورسز نے اس پرامن شہری کو شہید کیا ہے یاد رہے کشمیری پاکستان کے خلاف نہیں بلکہ اپنے حقوق کیلئے نکلے ہیں
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
31
634
1.8K
13.1K
Nadeem ali retweetledi
TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸
Khan always makes Pakistan 🇵🇰 great with his vision 🔥🔥🔥 #عمران_احمد_خان_نیازی #گلگت_بلتستان_خان_کا #جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸 tweet media
English
1
8
11
57
Nadeem ali retweetledi
Mohammad Zubair
Mohammad Zubair@Real_MZubair·
Despite economic hardships, the government has imposed additional petroleum levy of Rs 25 per litre. International oil prices declined during the last one week. Benefit of Rs 29 rupees per litre should have been passed to ordinary citizens. Instead a 25 rupees per litre additional petroleum levy. This is unfair and unacceptable
English
5
93
256
6K
Nadeem ali retweetledi
jani jutt
jani jutt@juttshabzone66·
@balochi5252 عوام کو مکمل گائیڈ کریں
jani jutt tweet media
اردو
0
1
3
195
Nadeem ali retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
انتہائی اہم 🛑 گلگت بلتستان الیکشن میں اگر آپ شیر پر مہر لگا رہے ہیں تو ساتھ پیپلز پارٹی امیدوار کے نشان تیر پر کانٹا ضرور لگائیں۔ اگر آپ نے کانٹا نا لگایا تو آپکا ووٹ شمار نہیں ہو گا۔ اعلامیہ ن لیگ۔ تمام لوگوں تک یہ بات لازمی پہنچائیں۔
اردو
13
186
797
9.5K
Nadeem ali retweetledi
Shafi Jan
Shafi Jan@ShafiJanPTI·
ظلم کا بدلہ ووٹ سے 7 جون 2026 خوف کے بت توڑ کر 7 جون کو ووٹ ڈالنے ضرور نکلیں، اور پولنگ اسٹیشن پر ووٹ کی حفاظت یقینی بنائیں۔ آپ بڑی تعداد میں پولنگ اسٹیشنز پر پہنچے تو ہمیں کوئی طاقت نہیں ہراسکتی۔ چیئرمین عمران خان #گلگت_بلتستان_خان_کا
Shafi Jan tweet media
اردو
5
57
154
1.1K
Nadeem ali retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
جب عمران خان حکومت چھوڑ کر گئے تو GDP 6.1% تھی اور اب تجربہ کار حکومت کی بدولت ملک کی GDP 3.2% ہے - یہ لوگ 2023 میں GDP 0.3% ، جبکہ 2024 میں %2.4 اور 2025 میں %3 پر لے آئے۔ لیکن پھر بھی نااہل عمران خان تھا اور ان کو اُٹھا کر لایا گیا تھا کہ ائیں ملک سنبھالیں پلیز
Syed Zeeshan Aziz tweet media
اردو
90
934
2.5K
16K