Naeem Burki retweetledi
Naeem Burki
218 posts

Naeem Burki retweetledi
Naeem Burki retweetledi
Naeem Burki retweetledi
Naeem Burki retweetledi

میری ذاتی رائے ہے کہ پشتونخوا وطن کی تمام سیاسی جماعتیں ایک دن مقرر کر کے چترال سے بولان تک ہر شھر میں لاکھوں کی تعداد میں نکلیں اور دنیا کو یہ پیغام دیں کہ ہم مزید اپنے وطن کو میدان جنگ نہیں بننے دیں گے۔
#BannuAmanMarch
اردو

بانی چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو:
“گزشتہ سماعت پر جنگل کے بادشاہ کا نام لیا تھا تو آج عدالت میں اضافی شیشے لگا کر دیواریں بنا دی گئی ہیں،
ملک میں جنگل کا قانون ہے اور یہ سب جنگل کا بادشاہ کروا رہا ہے- جنگل کا بادشاہ چاہتا ہے تو نواز شریف کے تمام کیسز معاف ہو جاتے ہیں اور جب چاہتا ہے تو پانچ دن میں ہمیں تین - تین کیسز میں سزا دے دی جاتی ہے-
جنرل عاصم منیر میری بیوی کو سزا دلوانے میں براہ
راست ملوث ہے- جج کہتا ہے کہ میری کنپٹی پر گن رکھ کر فیصلہ کروایا گیا- اگر میری بیوی کو کچھ ہوا تو عاصم منیر کو نہیں چھوڑوں گا، جب تک زندہ ہوں عاصم منیر کا پیچھا نہیں چھوڑوں گا، اس کے غیر آئینی اور غیرقانونی اقدامات کو بےنقاب کرتا رہوں گا-
آئی ایم ایف سے قرضہ لینے سے نہیں سرمایہ کاری سے معیشت مستحکم ہو گی- جنگل کے قانون کے باعث ملک میں کوئی سرمایہ کاری نہیں آئے گی- سعودی عرب کا آنا اچھی بات ہے لیکن سرمایہ کاری کے لیے ملک میں Rule of Law ہونا لازم ہے-
بہاول نگر میں قانون توڑ کر پولیس کو پھینٹا لگایا گیا، لیکن ہمارے لوگوں پر ظلم کرنے والے آئی جی اور وائسرائے نے پھینٹی لگانے والوں سے ہی معافی مانگ لی،
وائسرائے نے کہا کہ “یہ ہمارے بھائی ہیں”،
ایسا سلوک بھائیوں سے نہیں غلاموں سے کیا جاتا ہے،طاقتور نے پھینٹا بھی لگوایا اور معافی بھی منگوائی-
ہمارے لوگوں کو ضمنی الیکشن میں بھی روکا جا رہا
ہے-اس وقت ظلم کے سامنے کھڑا ہونا جہاد ہے- ہمارے کارکنان نے ایک ایک ووٹ کی حفاظت کرنی ہے، ووٹ پر پہرہ دینا ہے-“
اردو
Naeem Burki retweetledi
Naeem Burki retweetledi

@jazzpk complaints against data slow browsing without resolving my complaint closed.
A big disappointment. 03015997775

English
Naeem Burki retweetledi
Naeem Burki retweetledi
Naeem Burki retweetledi

@telenorpakistan Aoa Telenor call and data quality is very low now a days since 4 months. quality control other wise 15 years of relation will b finished. 03442322600
Location gulshan e Memar karachi
English

Telenor Weekly Extreme Offer se enjoy karo 40GBs data (incl. 20GBs from 1am - 11am), 200 other network minutes, 7500 Telenor+PTCL minutes & SMS in only Rs. 350 💙
Abhi apne qareebi retailer se offer lagwaen or visit MyTelenor App: onelink.to/csx9km
English
Naeem Burki retweetledi
Naeem Burki retweetledi
Naeem Burki retweetledi
Naeem Burki retweetledi
Naeem Burki retweetledi
Naeem Burki retweetledi

اب سارے لفافے مل کر کہیں کہ نہیں جناب نہیں یہ آڈیو تو فیک ہے شہباز شریف والی تو اصلی تھی لیکن ہمارے والی فیک ہے ، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ؟
Waseem Abbasi@Wabbasi007
پانچ ایم این اے میں خرید رہا ہوں پانچ اسے کہیں لے دے۔۔ یہ نہیں سوچنا کہ جائز ہے حربہ یا نہیں لوگ اتنے چارج ہیں کہ چاہتے ہیں کسی طرح ہم جیت جائیں۔۔عمران خان ووٹوں کی خریدوفروخت پر عمران خان کی حمایت کی آڈیو لیک ہو گئی۔۔ ہارس ٹریڈنگ کی حمایت twitter.com/indibell_/stat…
اردو













