Naeem Akthar Hashmi

38.1K posts

Naeem Akthar Hashmi banner
Naeem Akthar Hashmi

Naeem Akthar Hashmi

@Naeemhashmi75

Minhaj ul Quran pind dadan khan

Pind Dadan Khah, Pakistan Katılım Ocak 2022
3.7K Takip Edilen4.1K Takipçiler
Naeem Akthar Hashmi retweetledi
Prof. Dr. Hussain Qadri
Prof. Dr. Hussain Qadri@DrHussainQadri·
Congratulations to the blessed members of the Ummah who have been granted the honor of visiting the Kaaba. Hajj is a means of renewing faith and attaining spiritual growth, offering a person the opportunity to reflect on their actions and reform the self. Tawaf symbolizes making Allah Almighty the center of one’s life, while the Standing at Arafah represents a moment of liberation from the past and a pledge toward a better future. #Hajj #Kaaba #SpiritualJourney #Islam
English
0
32
50
255
Naeem Akthar Hashmi retweetledi
Hammad Mustafa Qadri
Hammad Mustafa Qadri@HammadQadriMQI·
حُجاجِ کرام کو عظیم سعادت کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ حج ایک عبادت ہے جس میں انسان ظاہری اعمال سے آگے بڑھ کر باطنی حقیقتوں سے آشنا ہوتا ہے۔ احرام بندۂ مومن کو فقرِ اختیاری کے مقام پر لے آتا ہے جہاں وہ دنیاوی آرائشوں سے آزاد ہو کر اپنے رب کے سامنے عاجزی اختیار کرتا ہے۔ سعی دراصل امید اور محبّت کے درمیان دوڑ ہے جو انسان کو یقین کی دولت عطا کرتی ہے۔ یہ سفر انسان کو فنا سے بقا کی طرف لے جاتا ہے۔ #ShaykhHammadMustafa #HMQ #ShaykhHammadQadri #tawaf #Ihram #Hajj #DhulHijjah #Pilgrimage #Hajj2026
Hammad Mustafa Qadri tweet media
اردو
1
31
47
276
Naeem Akthar Hashmi retweetledi
Hammad Mustafa Qadri
Hammad Mustafa Qadri@HammadQadriMQI·
Arafah The 9th of Dhul-Hijjah is when the pilgrims travel to the fields of Arafah and stand before God, seeking forgiveness and redemption. They are required to be present in this specific location as it is a mandatory part of the pilgrimage. This specific location was chosen because it was the meeting date and place of Prophet Adam AS and Sayyida Huwa AS when they were separated and sent from Heaven to Earth. #ShaykhHammadMustafa #HMQ #ShaykhHammadQadri #Hajj #DhulHijjah #Pilgrimage #Hajj2026
Hammad Mustafa Qadri tweet mediaHammad Mustafa Qadri tweet media
English
0
30
42
265
Naeem Akthar Hashmi retweetledi
Sardar Omar Draz Seehar
Sardar Omar Draz Seehar@Sardaromarpat·
جن لوگوں نے سالہا سال عہدےلطف پروٹوکول گاڑیاں گارڈ ڈرائیور اور مراعات انجوائے کیں وہ اس وقت خاموش تھے آج جب ٹرین سے اتر چکے ہیں تو انہیں اچانک ڈرائیور بھی یاد آگیا رفتار بھی یاد آگئی اور منزل بھی مشکوک لگنے لگی اصول یہ ہے کہ جو مسافر خود سفر چھوڑ دے اسے یہ حق نہیں #37YearsOfPAT
Sardar Omar Draz Seehar tweet media
اردو
1
9
14
191
Naeem Akthar Hashmi retweetledi
Prof. Dr. Hussain Qadri
Prof. Dr. Hussain Qadri@DrHussainQadri·
امّتِ مسلمہ کے خوش نصیب لوگوں کو کعبۃ اللہ کی بابرکت و مقدَّس حاضری مبارک ہو۔ حج انسانی شعور کی تجدید اور روحانی ارتقاء کا نام ہے۔ یہ انسان کو اس کی داخلی دنیا میں جھانکنے اور اپنے اعمال کا ازسرنو جائزہ لینے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ طواف اس بات کی علامت ہے کہ انسانی زندگی کا مرکز ذاتِ الٰہی ہے اور جب تک یہ مرکز درست نہ ہو، ہر سمت بکھری رہتی ہے۔ وقوفِ عرفہ ایک ایسا فکری لمحہ ہے جہاں انسان اپنے ماضی کے بوجھ سے آزاد ہو کر مستقبل کی اصلاح کا عہد کرتا ہے۔ #Hajj2026 #HajjMubarak #SpiritualJourney #IslamicReflection #Ummah
Prof. Dr. Hussain Qadri tweet media
اردو
1
32
64
373
Naeem Akthar Hashmi retweetledi
Prof. Dr. Hussain Qadri
Prof. Dr. Hussain Qadri@DrHussainQadri·
تصوف انسان کے کردار، اخلاق اور سماجی رویوں کو سنوارتا ہے: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری شیخ الاسلام مرکزِ علوم الروحانیۃ، منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیرِ اہتمام ’’سلوک و تصوف کا عملی دستور‘‘ کورس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں طلبہ، محققین، اساتذہ اور مختلف شعبہ ہاے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ تقریب میں شیخ الاسلام مرکزِ علوم الروحانیۃ، منہاج یونیورسٹی لاہور، کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب فرمایا۔ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے اپنے خطاب میں کہا کہ تصوف محض نظریاتی بحث نہیں بلکہ ایک عملی طرزِ زندگی ہے جو انسان کے کردار، اخلاق اور سماجی رویوں کو سنوارتا ہے۔ حقیقی صوفی وہ ہوتا ہے جو اپنے نفس پر قابو پا کر معاشرے میں امن، برداشت اور محبت کو فروغ دیتا ہے۔ انہوں نے سورۃ الحجرات کی تعلیمات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں، لہٰذا اختلافات کے باوجود صلح، اخوت اور باہمی احترام کو برقرار رکھنا ایمان کا تقاضا ہے۔ آج کے دور میں سب سے بڑا چیلنج عدم برداشت اور نفرت کے رویوں کا پرچار ہے، جس کا حل صوفیانہ فکر میں موجود ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا کہ تصوف کا اصل جوہر یہ ہے کہ انسان اپنی زبان اور عمل سے کسی دوسرے انسان کو تکلیف نہ دے۔ حقیقی روحانیت وہ ہے جس میں انسان دوسروں کے لیے باعثِ امن اور ذریعۂ خیر بن جائے۔ حضور نبی اکرم ﷺ کا فرمان ہے کہ حقیقی مومن وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے لوگ محفوظ رہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوفیاء کرام کی تعلیمات انسان کو نفرت، تعصب اور انتہا پسندی سے نکال کر محبت، برداشت اور خدمتِ خلق کی طرف لے جاتی ہیں۔ حضرت جنید بغدادیؒ، حضرت داتا گنج بخشؒ، سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی، حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ، حضرت نظام الدین اولیاءؒ اور دیگر بزرگانِ دین کی مثالیں دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی زندگیوں کا اصل پیغام دلوں کو جوڑنا اور اختلافات کو کم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت رابعہ بصریہؒ کی زندگی اخلاص، حضرت جنید بغدادیؒ کی زندگی صبر، حضرت منصور حلاجؒ کی زندگی عفو درگزر، حضرت بہاؤالدین نقشبندؒ کی زندگی حکمت، حضرت فریدالدین عطارؒ کی زندگی قربانی، حضرت ابن عربیؒ کی فکر وسعتِ قلب، حضرت نظام الدین اولیاءؒ کی زندگی شفقت، حضرت سلطان باہوؒ کی زندگی بے نیازی اور حضرت امیر خسروؒ کی زندگی محبت کی علامت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حقیقی تصوف میں اختلافِ رائے کو دشمنی میں تبدیل نہیں کیا جاتا بلکہ اسے علمی اور اخلاقی دائرے میں رکھا جاتا ہے۔ اگر معاشرے میں برداشت اور احترامِ انسانیت پیدا ہو جائے تو یہی حقیقی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوفیانہ تعلیمات کے مطابق جب کسی سے اختلاف یا دشمنی پیش آئے تو اس کا جواب حکمت، سچائی اور علم کے ساتھ دینا چاہیے، لیکن اگر معاملہ حل نہ ہو تو صبر اور دعا کا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔ اختلافات صرف علمی نہیں ہوتے بلکہ خاندانی، سماجی اور پیشہ ورانہ سطح پر بھی پیدا ہوتے ہیں، جنہیں تحمل و بردباری سے حل کرنا ضروری ہے۔ تمام بزرگوں کی تعلیمات کا پیغام محبت ہے، جو انسان کو نفرت، تعصب اور تقسیم سے نکال کر امن، برداشت اور ہم آہنگی کی طرف لے جاتا ہے۔ اصل کامیابی یہی ہے کہ انسان دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرے اور معاشرے میں خیر کا ذریعہ بنے۔ انہوں نے کہا کہ آج اس امر کی ضرورت ہے کہ دین کو محبت، حکمت اور اخلاق کے ساتھ پیش کیا جائے۔ اگر انسان صوفیانہ طرزِ فکر اختیار کر لے تو معاشرے سے نفرتیں ختم ہو سکتی ہیں اور امن و استحکام کی فضا قائم ہو سکتی ہے۔ انہوں نے ایسی علمی و روحانی نشستوں کو عصرِ حاضر کی ایک اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ معاشرے میں مثبت سوچ، برداشت اور بین الانسانی ہم آہنگی کو فروغ دیتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مرکز گزشتہ کئی برسوں سے روحانیت، تصوف اور اخلاقی تربیت کے میدان میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ جاری روحانی کورسز میں پاکستان سمیت بیرونِ ملک سے بھی طلبہ بڑی تعداد میں شرکت کر رہے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین، اخلاق اور انسانیت کی خدمت کی توفیق دے۔ #DHussainQadri #MinhajUniversityLahore #Sufism #Spirituality #CharacterBuilding #EthicsAndValues #SocialHarmony #IslamicStudies #PeaceAndTolerance #SpiritualEducation #SISS
Prof. Dr. Hussain Qadri tweet mediaProf. Dr. Hussain Qadri tweet mediaProf. Dr. Hussain Qadri tweet mediaProf. Dr. Hussain Qadri tweet media
اردو
2
33
51
263
Naeem Akthar Hashmi retweetledi
PAT Social Media ®
PAT Social Media ®@PATofficialSM·
پاکستان عوامی تحریک کے 37ویں یومِ تاسیس پر مبارکباد۔ مضبوط بلدیاتی نظام، انتظامی اصلاحات اور عوام کا اعتماد ہی استحکام اور حقیقی خدمت پر مبنی نظام کی بنیاد ہیں۔ نور اللہ صدیقی ترجمان پاکستان عوامی تحریک @SecInfoPAT #PATFoundationDay #37YearsOfPAT
PAT Social Media ® tweet media
اردو
14
58
70
420
Naeem Akthar Hashmi retweetledi
PAT Social Media ®
PAT Social Media ®@PATofficialSM·
37ویں یومِ تاسیس پر کارکنان کو مبارکباد۔ ٹیکسٹائل سیکٹر کی ترقی، برآمدات کا فروغ اور مزدور کے حقوق کا تحفظ ہی مضبوط معیشت اور خوشحال پاکستان کی بنیاد ہے۔ راجہ زاہد محمود نائب صدر پاکستان عوامی تحریک @RZahidMahmood #37YearsOfPAT #PATFoundationDay
PAT Social Media ® tweet media
اردو
7
52
63
336
Naeem Akthar Hashmi retweetledi
PAT Social Media ®
PAT Social Media ®@PATofficialSM·
پاکستان عوامی تحریک کے 37ویں یومِ تاسیس پر مبارکباد۔ زرعی اصلاحات، شفاف حکمرانی اور منصفانہ وسائل کی تقسیم ہی مضبوط معیشت اور ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہیں۔ خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک @GandapurPAT #PATFoundationDay #37YearsOfPAT #PAT
PAT Social Media ® tweet media
اردو
9
54
60
313