Hussain
487 posts


@Animals0990 اخلاق کا جسامت سے تعلق نہیں ۔ البتہ صحت مند نہ ہوں تو اخلاقی مسائلِ بھی جنم لیتے ہیں ۔ لیکن نکماں انسان اپنے آ پ کو ناکارہ بھی کرتا ہے اور یہ احساس بھی دلاتا ہے کہ سب کام اس کے بغیر ہی ہوتے جائیں گے ۔ لہذا ۔۔۔۔
اردو

@chocomo_559 جس سے محبت ہو۔ پھر اس سے سر عام نکاح کا اعلان کردیا جائے ۔ بات ختم
اردو













