Nafees malik

160.3K posts

Nafees malik banner
Nafees malik

Nafees malik

@Nafeessmalik

Lahore, Pakistan Katılım Temmuz 2015
5K Takip Edilen3.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Nafees malik
Nafees malik@Nafeessmalik·
Nafees malik tweet media
ZXX
4
5
37
0
Nafees malik retweetledi
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
اس نے کہا تھا کہ وہ خدا ہے، اور پھر خدا نے ہی اسے ہزاروں سال تک لوگوں کے سامنے عبرت کے طور پر محفوظ رکھا۔
اردو
8
263
1K
30.9K
Nafees malik retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ٹھیکے پر دیے گئے پنجاب میں سکولوں نے تعلیم کے نام پر تباہی مچا دی ہے جبکہ سرکاری دستاویزات بتاتی کہ اس سے حاضریاں اور داخلے بڑھ گے روز ایسی ویڈیوز آتی پھر انکوائریاں آڈر ہوتی آخر 39 ارب لگا کر بھی پنجاب میں سکول کیوں برباد ہیں ؟
اردو
50
541
1.1K
13.6K
Nafees malik retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ سزوکی والوں کو پاکستان سے کیا دشمنی ہے؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
266
368
1.3K
74.4K
Nafees malik retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یہ بچی ابھی اس عمر میں داخل نہیں ھوئی کہ اتنی مصروف سڑک پر اسکوٹی چلائے۔اگر اس پر کوئی چالان ھوا تو حکومت کو کوسا جائے گا۔
اردو
20
93
213
3.8K
Nafees malik retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
49 بس اسٹاپس کو راولپنڈی میں توڑا گیا ھے اور جنہوں نے توڑا ھے ان کو نشان عبرت بنایا جائے۔
اردو
55
311
690
14.5K
Nafees malik retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
🚨فوٹیج میں غزہ کے ناصر ہسپتال میں ایک اجتماعی قبر 💔 جس میں وہ متاثرین شامل ہیں جو اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اسرائیل کے حملے کے دوران شہید ہوئے 😭
اردو
26
1.3K
1.6K
19.3K
Nafees malik retweetledi
Muhammad Suhail ALI.
Muhammad Suhail ALI.@MuhammaddSuhail·
اسلام آباد ہمک میں 14 سالہ بچی سے گن پوائنٹ پر زیادتی تھانہ ہمک کے تفتیشی اور لیڈی کانسٹیبل نے ڈرایا کہ اگر میڈیکل کروایا تو ساری عمر تمہاری شادی نہیں ہوگی۔ متاثرہ بچی اور والد کی iG اسلام آباد سے اپیل
اردو
2
45
57
1.5K
Nafees malik retweetledi
꧁༺🌹 shayeza khan🌹༻꧂ DM🚫
ہوائی جہاز جیسی رفتار سے… ایک ناقابل یقین لمحہ کیمرے میں قید ہوا جب ایک پرندے کو ہوائی جہاز کے ساتھ تقریباً اسی رفتار سے اڑتے ہوئے دیکھا گیا۔ 😯
اردو
53
416
2.1K
129.4K
Nafees malik retweetledi
Dr Salah-ud-Din
Dr Salah-ud-Din@DrSalahudDin12·
دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی ؛ جو صرف پانچ دن کے لئے آباد ہوتی ہے ایسے لگ رہا جیسے زمین نے اپنے خزانے اگل دئیے ہو...!! اللّٰه اکبر کبیرا✨ اللهم اني اسئلك زیارت الحرمين🕋🤍✨
Dr Salah-ud-Din tweet media
اردو
3
103
587
3.7K
Nafees malik retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
قومیں پل اور سڑکیں بنانے سے نہیں بنتیں بلکہ قومیں منشیات فروشی سے بنتی ھیں۔
اردو
30
426
1.1K
20.3K
Nafees malik retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
سی ای او ایجوکیشن مظفر گڑھ کا کلرک آفس میں بیٹھا شراب پی رہا ھے اور دوسری جانب چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ سے 11 لاکھ روپے کر دی گئ ھے، ڈھائی لاکھ روپے ماہانہ ہاؤس الاؤنس بھی ملے گا ہر شاخ پہ سور بیٹھا ھے
اردو
46
2K
2.9K
62.2K
Nafees malik retweetledi
Aslam Shahid
Aslam Shahid@AslamSh41103779·
سعودی عرب اور کویت کے بعد اب یورپ بھی پاکستان میں تیل کے ذخائر رکھے گا گوادر کو آئل سٹی بنایا جا رہا ہے جنگ کی صورت میں یہ ذخائر ہم استعمال بھی کر سکیں گے
اردو
1
25
265
3.1K
Nafees malik retweetledi
Khalid Younis
Khalid Younis@khalidyounismir·
“ہمیں غزہ میں ایک اجتماعی قبر ملی جس میں 300 لاشیں تھیں۔ چھوٹے بچوں کو اُن کے ہاتھ پیچھے باندھ کر قتل کیا گیا تھا۔” فرانسیسی امدادی کارکن
اردو
88
4.1K
5.4K
88.1K
Nafees malik retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
A new chapter for Pakistan. In sha Allah 🇵🇰
English
1
311
2.3K
28.6K
Nafees malik retweetledi
Yasir Laghari 
Yasir Laghari @YasirLagharii·
چین کے اندر کسی وزیراعظم کا ایسا استقبال نہیں دیکھا جیسا پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف کا اج دیکھا، بے شک ان سب کے پیچھے اسحاق ڈار صاحب کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بہت خدمات ہیں جس کا اجر پاکستان کو اج مل رہا۔❤️🇵🇰
اردو
21
573
2.6K
48.4K
Nafees malik retweetledi
sabir khoso
sabir khoso@ribas212·
بگ بریکنگ 🚨🚨 ​امریکہ اور ایران کا معاہدہ تقریباً طے پا چکا ہے۔ کچھ علاقائی کردار اسے حتمی شکل دے رہے ہیں۔ ایک عارضی معاہدے کا اعلان مختلف اسٹیک ہولڈرز کی طرف سے کیا جائے گا۔ لیکن دنیا کو. پتا ہے سارا کام پاکستان نے برابر کیا اسکا کریڈٹ بھی فیلڈ مارشل اور پاکستان کو جاتا ہے
اردو
1
71
374
14.3K
Nafees malik retweetledi
آفریدی
آفریدی@afridi5533·
"لکی مروت اور بنوں آپ کو چھوڑنا پڑے گا۔ ہم نے آپ سے بہت منت سماجت کی اب کوئی مذاکرات نہیں۔ آج ہم نے دو کے بدلے آپ کے 20 مارے ہیں، کل اس سے بھی زیادہ ماریں گے۔ آپ کا بنایا ہوا اسلام ہم نہیں مانتے۔ علماء اور عوام سے درخواست ہے کہ ان کے جنازوں میں شرکت نہ کریں۔" لکی/بنوں امن کمیٹی
اردو
98
614
2.6K
115.5K
Nafees malik retweetledi
Shabbir Hussain
Shabbir Hussain@rana_g12·
سانگلہ ہل: 30 روپے ٹیوٹا پرچی نہ دینے پر پرائیویٹ ٹھیکیدار کا ساتھیوں کے ہمراہ ڈرائیور اور گورنمنٹ گرلز کالج کی طلبات پر تشدد اور فائرنگ ،ٹھیکیدار نے ٹیوٹا میں بیٹھی کالج کی طالبات کے منہ پر تھپڑ مارےاور فائرنگ کی طالبات کا الزام
اردو
40
2.3K
4.1K
131.2K