✍️لکھاری نائلہ

32.6K posts

✍️لکھاری نائلہ banner
✍️لکھاری نائلہ

✍️لکھاری نائلہ

@Naina12R

Overseas Pakistani 🇵🇰 Nations are born in the hearts of the poets. They prosper or destroy in the hands of politicians!

Canada 🇨🇦 Katılım Nisan 2022
2.3K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
✍️لکھاری نائلہ
The way Kaptan has represented Islam, on international forums, and had achieved respect, Nawaz, Shabaz, Asif, and Fazal ur Rehman can't even dream about it. #سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
✍️لکھاری نائلہ tweet media
English
18
421
402
0
✍️لکھاری نائلہ retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
سینیٹر علی ظفر: “الیکشن کمیشن کے تمام ممبران کے استعفے اور ان کے خلاف آرٹیکل 6 کی کاروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں آئین اور جمہوریت کے خلاف اس فیصلے کے بعد صدارتی الیکشن اور سینیٹ کے الیکشن نہیں ہو سکتے- ہم سپریم کورٹ جائیں گے”
اردو
84
6.4K
15.3K
133.6K
✍️لکھاری نائلہ retweetledi
Anwar Lodhi
Anwar Lodhi@AnwarLodhi·
اسٹیبلشمنٹ نے آج پی ٹی آئی کی مخصوص سیٹیں چھین کر اپنے ارادے ظاہر کر دیے ہیں کہ وہ ہر صورت اس فارم 47 کی پیداوار جعلی حکومت کے ذریعے خود ملک چلائیں گے، اب انہوں نے عمران خان کو کسی صورت باہر نہیں آنے دینا پی ٹی آئی کو بھی اب اس حکومت اور اسمبلی کو کسی صورت نہیں چلنے دینا چاہیے
اردو
64
2K
5.4K
51.6K
✍️لکھاری نائلہ retweetledi
Jason Hood
Jason Hood@JasonKHood·
گدھے پہ اس بار نمک نہیں روئی لاد کر دریا میں اتار دیا گیا ہے اب بیٹھ پائے گا نہ چل پائے گا۔ 😂
اردو
48
1.7K
6.9K
62.3K
✍️لکھاری نائلہ retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
اس ٹویٹ کی ایک ایک لائن پڑھیں۔۔سمجھیں اور عمل کریں
Murad Saeed@MuradSaeedPTI

غزوہ اُحد مسلمانوں کی جیتی ہوئ جنگ تھی۔ لیکن باوجود اس کے کہ آنحضرت (ص) کی واضح تاکید تھی کہ نظر اپنی منزل پر رکھنی ہے، مسلمانوں کی توجہ مالِ غنیمت پر مبذول ہونے نے انہیں شکست کی دہلیز پر پہنچا دیا تھا۔ پیغمبرِ خدا میدان جنگ میں تھا، اللہ کی قدرت میں تھا کہ اُس کی فوج کہ جو صحابہ (رض) پر مشتمل تھی اُن کی غفلت کو نظرانداز کردیتا لیکن اللہ نے اُن کی زندگیوں کو رہتی دنیا کے لیے مثال بنانا تھا اور سو انہیں اپنی اس غفلت کا نقصان بھی اٹھانا پڑا، ہم کیا نعوذباللہ اُن سے معتبر ہیں جو ہماری غفلتیں بنا خمیازے کے درگزر ہونگی؟ سالوں پہلے جب ہم سے کافی عمر اور تجربے والے اونچے قد کھاٹ کے لوگ فیصلہ سازی کی محفلوں میں بیٹھے ہوتے تو عمران خان ہماری حوصلہ افزائی کرتے کہ ہم اپنا مؤقف بیان کریں اور ہمیں موقع دیتے کہ ہم ایک دوسرے کو قائل کریں۔ پارٹی میٹنگز میں گرما گرم بحثیں ہوتیں، مونہوں سے جھاگ نکلنے لگتی، آنکھیں ابل پڑتیں، یوں لگتا تھا سامنے والا ابھی دوسرے پر جھپٹ پڑے گا۔ خدا گواہ ہے کہ یہ نوبت کئی کئی بار آئی۔ اور یہی جمہوریت ہے۔ یہ تحریکِ انصاف کا ہی خاصا رہا ہے کہ ہر شخص اپنا مؤقف کھل کر بیان کرتا ہے، جوش سے بیان کرتا ہے اُس پر ڈٹا رہتا ہے، اُس کے لیے لڑتا ہے۔ مگر ہمیشہ اُس مرحلے سے گزرنے کے بعد ایک بار جب فیصلہ ہوجاتا تو اُس پر ایک ٹیم کیطرح عملدرآمد ہوتا۔ کئی بار درونِ خانہ ہم جن فیصلوں سے اختلاف رکھتے تھے باہر آکر اُن کا دفاع کیا کیونکہ وہ تمام تر بحث مباحثے کے بعد سب کا مؤقف سننے کے بعد اکثریت کا اور مشاورت سے منظور کیا فیصلہ ہوتا تھا۔ ڈسپلن اسی کو کہتے ہیں۔ اندر خانے ہونے والا بحث مباحثہ، اختلاف شازو نادر ہی آپ کو “میرے ذاتی رائے کے مطابق” کے لبادے میں میڈیا پر سننے کو ملتا۔ اور جو اشخاص “میری ذاتی رائے” کے خبط میں مبتلا دکھتیں ان کے بارے میں خان صاحب کی رائے بھی بہت واضح تھی۔ ان کا ہمیشہ سے ہی موقف ہے کہ میں بڑے پلئیر پر ٹیم پلئیر کو ترجیح دونگا۔ کرکٹ کے زمانے سے وہ اِس بات کے قائل تھے کہ بہت بڑے قابل کھلاڑی بھی اپنی ٹیم کے لیے ضائع ہوتے ہیں کہ جب وہ ذات کے لیے کھیلتے ہیں، جن کی پرواز اپنے آپ تک محدود ہوجاتی ہے۔ جب آپ کے سامنے مقصد بڑا ہوتا ہے تو آپ “میں” کو تیاگ دیتے ہیں، ٹیم بن کر کھیلتے ہیں۔ آپ کی خصوصیات، ایک کا اچھا بولنا، دوسرے کی معاملہ فہمی، تیسرے کا کراؤڈ پُلر ہونا آپ کے مقصد کے لیے تب ہی فائدہ مند ہے اگر آپ مل کر کھیلیں۔ ایک دوسرے کی خامیوں اور کمیوں کو نہیں ایک دوسرے کی strengths کو اجاگر کریں۔ ہمیں بحیثیت کارکن یہ سمجھنے کے ضرورت ہے کہ ہم اِس وقت افراد نہیں اس قوم کی امید ہیں۔ ہم جیتے ہوئے معرکوں میں مالِ غنیمت کی تقسیم پر دست و گریباں ہوکر اُس جنگ کو ہارنے کا سبب نہیں بن سکتے جس جنگ میں ارشد شریف اور ظلِ شاہ جیسے لوگ اپنی جانوں سے گئے۔ جس جنگ میں عمران خان اپنا سب کچھ داؤ پر لگا کر اترا ہے۔ جو جنگ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اُس کی آزادی اور حمیت کی جنگ ہے۔ میرا اپنے پارٹی لیڈران کو بھی برادرانہ مشورہ ہے کہ گذشتہ دو سال کے حالات اور واقعات سے سبق حاصل کریں۔ بہت بڑے بڑے نام تھے کسی نے عمران خان کی حکومت بنائی تھی۔ کسی نے چلائی تھی۔ کوئی خود کو اُس کا سیاسی گرو سمجھتا تھا، تو کوئی اُس کی کامیابی کا ضامن تھا۔ آج کہاں ہیں وہ؟ آپ اپنے تئیں بہت بھی بڑے لیڈر ہوں، مجھ سمیت ہر شخص یہاں relevant تب تک ہے جب تک وہ عمران خان کے نظریے پر کاربند ہے۔ ہمارا مقصد عمران خان، بشری بی بی اور اپنے کارکنان کی رہائی اور اپنے مینڈیٹ کی واپسی ہے۔ ہمارے لیے ہر وہ آواز معتبر ہے جو ہمارے مقصد سے مطابقت رکھتی ہے۔ ہر جنگ میں مالِ غنیمت کی نوعیت مختلف ہوتی ہے۔ ہماری جنگ میں اس وقت مال غنیمت کے طور پر عزت، شہرت اور عہدے پھیلے پڑے ہیں۔ فیصلہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم نے وقتی فائدے سمیٹنے ہیں یا بروقت سبق حاصل کرکے اپنی جنگ انجام کو پہنچانی ہے

اردو
113
3.5K
11.2K
126.9K
✍️لکھاری نائلہ retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
#آئین_شکن_الیکشن_کمیشن • 2022 میں تحریک انصاف کے استعفے قبول نہ کر کے آئین توڑا • اپریل 2023 میں صوبائی الیکشن نہ کروا کر آئین توڑا • 14 مئی 2023 کو سپریم کورٹ کا حکم نہ مان کر آئین توڑا • نومبر 2023 میں جنرل الیکشن نہ کروا کر آئین توڑا • تحریک انصاف سے نشان لے کر آئین شکنی کی • سرکاری افسروں کو RO لگا کر مروجہ قانونی عمل کی نفی کی • 8 فروری کو نتائج میں ردو بدل کر کے آئین و قانون توڑا • 9 فروری کو رات 12 بجے تک رزلٹ اپلوڈ نہ کر کے قانون توڑا • 22 فروری تک تمام فارم 45 اپلوڈ نہ کر کے قانون شکنی کی • 4 مارچ کو سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دے کر آئین شکنی کی
اردو
123
4.1K
7.5K
157.2K
✍️لکھاری نائلہ retweetledi
Salman Durrani
Salman Durrani@DurraniViews·
بیرسٹر گوہر کا اسمبلی کے فلور پر راجہ پرویز اشرف کو دیا گیا تاریخی جواب۔
اردو
271
11.2K
27.3K
519.2K
✍️لکھاری نائلہ retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
کیا وہ لوگ پاکستان کے خیر خواہ ہوسکتے ہیں جو سلمان اکرم راجا جیسے بہترین دماغ کو اسمبلی سے باہر رکھنے کیلئے عون چودھری کو فارم 47 پہ جتوا دیں؟ کسی بھی پیمانے پہ دیکھ لیں 9 فروری کو ملک سے غداری کی گئی ہے!!
اردو
94
4K
12.3K
140.6K
✍️لکھاری نائلہ retweetledi
Being human
Being human@ChotiSheikhni·
کے پی کے پنجاب کے تمام رہنماوں اور کارکنان کو پناہ دے گا جن پر جھوٹے کیس بنا کر بلاوجہ تنگ کیا جا رہا ہے۔۔ * علی امین گنڈاپور*💖
اردو
6
24
105
1.7K
✍️لکھاری نائلہ retweetledi
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
یہ ہیں #MadamThiefMinister جن کو Geography کا پتہ ہی نہیں۔ یہ Grammar کو Geographyسمجھتی ہیں۔ ان کے بارے میں PM @ImranKhanPTI صیح کہتے ہیں کہ یہ نہ تو پڑھے لکھے ہیں اور نہ ہی کوشش کرتے ہیں۔ پنجاب میں تعلیم تو وڑگئی۔
اردو
687
8.1K
21.8K
291.6K
✍️لکھاری نائلہ retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
پی ڈی ایم ٹو کمپنی نہیں چلے گی، عوام نے انھیں بری طرح مسترد کر دیا۔ چوری والے جعلی مینڈیٹ سے نظام نہیں چلے گا۔ اداروں کے آئینی حلف کی پاسداری نہ کرنے کی وجہ سے ملک میں معاشی و سیاسی بحران مزید گہرا ہو گیا ہے۔ عوامی فیصلے کا احترام کیے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔
اردو
118
954
3.9K
51.8K
✍️لکھاری نائلہ retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
پوری دنیا میں پولیس کو امن و شانتی قائم کروانے کے ادارے کے طور پر دیکھا جاتا ہے، پاکستان میں البتہ کچھ کالی بھیڑوں نے اپنے گھٹیا سیاسی مقاصد کے چکر میں عوام کا پولیس سے اعتماد اس حد تک ختم کر دیا ہے کہ اب لوگ مجرموں کو کم برا اور انہیں زیادہ برا اور خطرناک سمجھتے ہیں۔
اردو
32
700
2.1K
33K
✍️لکھاری نائلہ retweetledi
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦
جعلی مینڈیٹ پہ وزیراعظم بننّے سے توبہتر تھا کہ سائیڈ پہ بیٹھ کر تماشہ دیکھتے ۰۰ ! تاریخ گواہ ہے شریف فیملی نے جب بھی فیصلے کئے ۰۰۰ ذلّت رسوائی حصّے میں آئی ۔
VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 tweet media
اردو
43
263
617
7.1K
✍️لکھاری نائلہ
@Aashi5_ اس وقت یہاں شام کے پانچ بجے ہیں۔ ہم لوگ ایسٹرن ٹائم زون میں آتے ہیں۔
اردو
0
0
0
7
Aashi Labs
Aashi Labs@Aashi5_·
سو گیے ہو یا نہی اگر جاگ رہے ہو تو کیوں
اردو
11
1
15
537
✍️لکھاری نائلہ retweetledi
Khaleej Mag
Khaleej Mag@KhaleejMag·
Pakistan 🇵🇰: Gohar Ali Khan elected unopposed as new PTI chairman
Khaleej Mag tweet media
English
44
1.9K
10.3K
77.2K
✍️لکھاری نائلہ retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
عمران خان کی تصویر کی وجہ سے پی ٹی وی نے سائیڈ کیمرے سے کوریج دینا شروع کی تو عمر ایوب کے کپڑوں اور مائیک پر عمران خان کے سٹکر لگا دیے گئے
اردو
134
10.2K
30.5K
397.8K
✍️لکھاری نائلہ retweetledi
Jason Hood
Jason Hood@JasonKHood·
عمران خان کو وزیراعظم بنا دیں، تو اوورسیز پاکستانی قوم کا قرضہ اتار دیں گے، لطیف کھوسہ
اردو
459
2.1K
9.5K
451.5K
✍️لکھاری نائلہ
@DaughterOfSoil_ اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما صَلَّيت عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ اللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما بَارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ (ﷺ)
فارسی
0
0
1
11
✍️لکھاری نائلہ retweetledi
Aima Khan
Aima Khan@DaughterOfSoil_·
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما صَلَّيت عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ اللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما بَارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
فارسی
3
10
14
397