
چن صاحب آپ اچھے خاصے انسان تھے،کچھ دنوں سے پتا نہیں آپ کسی ذہنی تناو میں ہیں یا جان بوجھ کر پنجاب کے بارے میں فیک پراپیگنڈہ کررہے ہیں،اس بے بنیاد خبر پہ میں حقائق 26 اگست کو میڈیا کے ساتھ شئیر کرچکی ہوں ،اب دوبارہ اس جھوٹے پراپیگنڈا کو دوبارہ پھیلانا پیکا ایکٹ کے زمرے میں آتا ہے،اور پنجاب ہتک عزت بل کے مطابق امید ہے آپ کورٹ میں یہ جھوٹی خبر ثابت کرپائیں گے










































