Nakbi

227 posts

Nakbi banner
Nakbi

Nakbi

@Nakbi804

| Bravery is standing with the truth and right | Inspired by IK |

Katılım Mart 2011
155 Takip Edilen166 Takipçiler
Nakbi retweetledi
Awais Younas
Awais Younas@AwaisY_·
گزشتہ ایک سال سیکرٹری جنرل لاہور کے طور پر کام کرنا میرے لیے ایک بڑے اعزاز سے کم نہیں تھا۔ پارٹی تنظیمی قیادت نے یہ محسوس کیا کہ وہ مزاحمت نہیں ہو پا رہی جو ہونی چاہیے تھی، خاص طور پر جب پارٹی تنظیمی قیادت آنے والے وقت میں ایک تحریک کا اعلان کرنے جا رہی ہے، اور ہم اس فیصلے کا دل سے احترام کرتے ہیں۔ میری سب سے قیمتی یادگار ہمیشہ لاہور جلسہ ہی رہے گا، جس کی موبلائزیشن مہم اپنی مثال آپ تھی۔ میں اس موقع پر لاہور ویلفیئر وِنگ کے شاندار کام کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں ,میرا نہیں خیال کہ جتنا کام ویلفیئر وِنگ لاہور نے کیا ہے، اتنا شاید پورے پاکستان میں کہیں کیا گیا ہو۔ اسی طرح میں لاہور کے ٹاؤنز اور کارکنان کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے کم از کم اپنی سرگرمیاں جاری رکھ کر لاہور کی میدان میں موجودگی کو قائم رکھا, جو کہ اس عہدے کے سنبھالنے کے وقت ایک نہایت بڑا چیلنج تھا. میں شیخ امتیاز کا بھی شکر گزار ہوں، جنہوں نے ہمیشہ مجھے یہ آزادی دی کہ میں معاملات کو اپنی مرضی کے مطابق انجام دے سکوں. مجھے پورا یقین ہے کہ عمران خان بہت جلد ہمارے درمیان ہوں گے. نئی تنظیم کے لیے نیک تمناؤں کے ساتھ دعاگو.
اردو
85
220
1.2K
55.7K
Nakbi retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
اے وطن، پیارے وطن! اس مٹی کے لیے جان بھی قربان! ہمارے رہنما عمران خان نے ہمیں وفا، غیرت اور قربانی کا سبق دیا ہے— عوام
اردو
28
1.7K
5.1K
27K
Nakbi retweetledi
Zubair Khan Niazi
Zubair Khan Niazi@zubairniazi·
یہ والے لڑکے واپس آ رہے ہیں۔ بھارت کو اصل ٹکر یہ دے سکتے ہیں۔ #PakistanZindabad
Zubair Khan Niazi tweet media
اردو
45
288
2.4K
21K
Nakbi retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تحریک انصاف کے رہنما “سعید اللہ خان نیازی (سابق صدر پی ٹی آئی پنجاب) قضاۓ الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کے والد، عرفان اللہ نیازی کے بھائی اور عمران خان کے کزن تھے۔ ان کی نماز جنازہ آج صبح 9 بجے, مسجد چوک، E بلاک مسجد، ڈی ایچ اے فیز 1 لاہور میں ادا کی جائے گی۔
PTI tweet media
اردو
46
328
1.5K
58.8K
Nakbi retweetledi
Ayesha Ali Bhutta
Ayesha Ali Bhutta@ayeshabhutta01·
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ سے اویس یونس کی ملاقات! حالیہ دنوں میں ہونے والی گرفتاریوں اور گمشدہ ورکرز کی رہائی کے بارے میں لائحہ عمل طے کیا۔ سلمان اکرم راجہ ورکرز کی رہائی اور جیل ٹرائل کے سلسلے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
Ayesha Ali Bhutta tweet media
اردو
24
946
5.2K
33.9K
Nakbi retweetledi
khadija siddiqi
khadija siddiqi@khadijasid751·
غیر آئینی غیر قانونی سزائیں، ہمارے سویلینز ، ہمارے لوگ! گناہ عمران خان کا بھانجا ہونا! #Releasemilitaryprisoners
اردو
54
1.3K
4.2K
30.1K
Nakbi retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ظلم کی انتہا، اسلام آباد پولیس کا ایک اہلکار شہریوں پر بدترین تشدد کرتے ہوئے 💔
اردو
536
5.8K
8.5K
274.1K
Nakbi retweetledi
Zubair Khan Niazi
Zubair Khan Niazi@zubairniazi·
مرد مجاہد مردِ غازی عمران احمد خان نیازی #FreeImranKhan
Zubair Khan Niazi tweet media
اردو
1
97
406
2.8K
Nakbi retweetledi
Zubair Khan Niazi
Zubair Khan Niazi@zubairniazi·
بیرسٹر حسان نیازی کو آج فوجی زندان میں ناجائز قید ہوئے 495 دن ہو چکے ہیں۔ سر زمین بے آئین پاکستان کی کمزور عدلیہ کے چند آزاد ججوں کو ہمت کرنی ہو گی اور انصاف دینا ہوگا۔ #ReleaseHassaanNiazi #گولی_کیوں_چلائی
Zubair Khan Niazi tweet media
اردو
6
262
616
6.8K
Nakbi retweetledi
Mubeen Ahmad
Mubeen Ahmad@MUBEEN5125·
ویلکم بیک استاد محترم 😍 مجھے آپ پر فخر ہے کہ آپ نے نا حق قید ، جبری گمشدگی اور تشدد برداشت کیا لیکن اپنے نظریات پر کومپرمائز نہیں کیا۔
Mubeen Ahmad tweet media
اردو
1
5
33
458
Nakbi retweetledi
Zubair Khan Niazi
Zubair Khan Niazi@zubairniazi·
جو ڈٹے ہوئے ہیں محاز پر ہمیں ان صفحوں میں تالاش کر
Zubair Khan Niazi tweet media
اردو
8
147
723
4.9K
Nakbi
Nakbi@Nakbi804·
@AwaisY_ was abducted from within the jail by a black vigo dala. He is not even arrested, he ia abducted. And Imran should be ashamed of the way he is blatantly lying and making fake accusations. #ReleaseAwaisYounas
Nakbi tweet media
English
1
2
5
73
Nakbi retweetledi
Mubeen Ahmad
Mubeen Ahmad@MUBEEN5125·
جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس صاحب اس وقت گرفتار نہیں ہیں بلکہ انہیں جیل سے رہائی کے وقت جیل ک اندر سے اغوا کر کے غائب کیا گیا ہے اور ابھی تک کچھ معلوم نہیں کہ وہ کہاں ہیں #ReleaseAwaisYounas
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶@Lalika79

اس تصویر میں اوپر والے تینوں خود گرفتار ہیں جبکہ نیچے والوں کے گھر والوں کو اٹھایا ہوا ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان

اردو
0
27
50
591
Nakbi
Nakbi@Nakbi804·
🚨اویس یونس جیسا محب وطن میں نے نہیں دیکھا۔۔یہ بلا کا زہین انسان ہے۔۔یہ بلاتفریق ہر کسی کی مدد کرتا ہے۔۔یہ ابتک ہزاروں نوجوانوں کے روزگار کا باعث بن چکا ہے۔۔اس نے سینکڑوں نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کیا۔۔خدارا اسے ضائع ناں کریں اس کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھائیں ۔۔
Nakbi tweet media
اردو
0
2
6
76
Nakbi
Nakbi@Nakbi804·
اویس یونس کو دو سال سے ظلم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ دو دفعہ جعلی ایف آئی آر میں گرفتار کرنے کے بعد تیسری مرتبہ اغوا کر لیا گیا۔ اویس یونس کے لئے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseAwaisYounas
اردو
0
7
9
78
Nakbi
Nakbi@Nakbi804·
آج اویس یونس کو اغوا ہوئے 9 دن ہو گئے ہیں۔ اویس یونس کو رہا کرو! #ReleaseAwaisYounas
اردو
0
8
9
75
Nakbi
Nakbi@Nakbi804·
جب اویس یونس کو جیل کے احاطے سے اغواء کیا ہے تو جیل عملہ سے سوال کیوں نہیں کیا جا رہا کہ اویس یونس کا پتہ بتائیں، ان کو کس کے حوالے گیا ہے۔ #ReleaseAwaisYounas
اردو
0
6
7
59