سیاہ کارم®™

167.9K posts

سیاہ کارم®™ banner
سیاہ کارم®™

سیاہ کارم®™

@Naqebi

‏‏حیدریم , قلندرم , مستم بندہِ مرتضی علی ہستم

Katılım Mayıs 2013
1.1K Takip Edilen6.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
سیاہ کارم®™
سیاہ کارم®™@Naqebi·
خدایا رحم کُن بر من، پریشاں وار می گردم خطا کارم گنہگارم، بہ حالِ زار می گردم
اردو
13
197
306
0
سیاہ کارم®™
نصِیرؔ اب اپنی آنکھیں اُٹھ نہیں سکتیں کِسی جانب مِرے پیشِ نظر ہے اِک تجلّی خانہ برسوں سے
اردو
0
2
3
47
سیاہ کارم®™
یہ تکلیفِ قدم بوسی، یہ اندازِ پذیرائی ہمارا منتظر تھا غالباً ویرانہ برسوں سے
اردو
0
0
3
29
سیاہ کارم®™
کبھی خَلوَت، کبھی جَلوَت، کبھی ہنسنا، کبھی رونا مرتّب کر رہے ہیں ہم بھی اِک افسانہ برسوں سے
اردو
0
0
3
26
سیاہ کارم®™
سے سرِ صحرا جِدھر دیکھو اُداسی ہی اُداسی ہے اِدھر آیا نہیں شاید کوئی دیوانہ برسوں سے
اردو
0
0
1
34
سیاہ کارم®™
ساعتِ اذن ِ خدا دیکھی، خسارہ دیکھا میں نے دیکھی ہوئی دنیا کو دوبارا دیکھا
اردو
0
1
2
36
سیاہ کارم®™
سارا فَساد بڑھتی ھُوئی ، خواھشوں کا ھے دِل سے بڑا جہان میں ، امجدؔ عدُو ھے کون ؟
اردو
0
0
1
39
سیاہ کارم®™
ھونا تو چاھیے ، کہ یہ میرا ھی عَکس ھو لیکِن یہ آئینے میں ، میرے رُوبَرُو ھے کون ؟؟ اس بے کنار ، پھیلی ھُوئی کائنات میں کِس کو خبر ھے کون ھُوں میں ، اور تُو ھے کون
اردو
0
0
3
33
سیاہ کارم®™
بادَل کی اوٹ سے ، کبھی تاروں کی آڑ سے چُھپ چُھپ کے دیکھتا ھُوا ، یہ حیلہ جُو ھے کون ؟؟ تارے ھیں آسماں میں ، جیسے زمیں پہ لوگ ھر چند ایک سے ھیں ، مگر ھُو بہ ھُو ھے کون ؟؟
اردو
0
0
0
35
سیاہ کارم®™
کِس کی نگاہِ لُطف نے ، موسم بدل دیے ؟؟ فصلِ خزاں کی راہ میں ، یہ مُشکبُو ھے کون ؟؟
اردو
0
0
1
28
سیاہ کارم®™
باھر کبھی تو جھانک کے ، کھڑکی سے دیکھتے کس کو پکارتا ھُوا ، یہ کُو بہ کُو ھے کون ؟؟ آنکھوں میں رات آ گئی ، لیکن نہیں کُھلا میں کِس کا مدّعا ھُوں؟ میری جُستُجُو ھے کون ؟؟
اردو
0
0
1
30
سیاہ کارم®™
ہر شے کی ماھیَّت پہ ، جو کرتا ھے تُو سوال تُجھ سے اگر یہ پوچھ لے کوئی ، کہ تُو ھے کون ؟؟ اَشکوں میں جِھلمِلاتا ھُوا ، کس کا عَکس ھے ؟؟ تاروں کی رَھگُزر میں ، یہ ماہ رَو ھے کون ؟؟
اردو
0
0
1
26
سیاہ کارم®™
اَب تک نہ کُھل سکا کہ ، میرے رُوبَرُو ھے کون؟ کِس سے مَکالَمَہ ھے ، پسِ گُفتگُو ھے کون سایہ اگر ھے وہ ، تو ھے اُس کا بَدن کہاں ؟؟ مرکز اگر ھُوں میں ، تو میرے چار سُو ھے کون ؟؟
اردو
0
0
1
16
سیاہ کارم®™
عزت اور محبت مانگنے سے نہیں ملتیں بلکہ صحیح جگہ پر خود بخود مل جاتی ہیں، اس لیے خود کو اُن دروازوں پر مت لے جائیں جہاں آپ کی دستک سُنی ہی نا جا سکے
اردو
1
1
2
56
سیاہ کارم®™
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
اردو
0
0
2
48
سیاہ کارم®™
اس شخص کی مسیحائی کے کیا کہنے بانٹتا پھرتا ہے ہرجاہ، زہر تلخ لہجے میں مرہم کی آس میں جو بھی اس کے در گیا لوٹا ہے دل جلا کے وہی آتشیں لہجے میں
اردو
1
0
1
48
سیاہ کارم®™
مری اداسی کا زرد موسم اگر کسی دن مری بجھی آنکھ کے کنارے بھگو بھگو کر انا کے پاتال کی کسی تہہ میں ایک پل کو ٹھہر گیا تو مجھے یقیں ہے کہ ٹوٹتے دل میں خواہشوں کا کوئی چھناکا مرا بدن بھی نہ سن لے ✍️محسن نقوی
اردو
0
0
1
43
سیاہ کارم®™
کاش زندگی میں کوئی ریورس بٹن بھی ہوتا کہ ہم واپس پلٹ کر ان تلخ لمحات کو پھر سے ریکارڈ کر سکتے جن کے سبب ہم اپنے پیاروں کی دوریوں اور ان کی عدم موجودگی پر آنسو بہاتے ہیں! "ان نرم دلوں کے لیے جن کی مجھ ناچیز سے کبھی جانے اور انجانے میں دل آزاری ہوئی، معذرت خواہ ہوں۔"
اردو
0
0
0
44
سیاہ کارم®™
ہم لوگ کئی زندگیوں کی بربادی کے ذمہ دار ہیں لیکن نہ ہی ہمیں کبھی اس بات پر رنج ہوا اور نہ ہی ملال ہمارے کہے ہوئے جملوں کا مول درحقیقت اسی وقت پڑ جاتا ہے کہ جس وقت دیے گئے طعنہ یا مزاح کی صورت ہماری باتیں اس شخص کے دل پر نشتر کی طرح جبھ رہے ہوتے ہیں
اردو
0
0
1
42
سیاہ کارم®™
خوش نوائی مثال تھی اس کی بات کرتا تھا، زخم بھرتے تھے ساجد رحیم 🩶
اردو
0
1
1
35
سیاہ کارم®™
اک داغ جسم پر بھی گوارا نہیں تجھے لیکن بتا کہ روح کا کتنا خیال ہے
اردو
0
0
1
41